Insani zindagi k rishton ki bunyaad dil par hoti hai aur agar kisi k liye dil saaf hai to is se jura rishta hamesha mazboot aur qaim rehta hai aur mazboot rishton ko kisi qisam ki pareshani, gham, aafat aur dushman nahi toor satke. Shohar aur biwi ka rishta aisa hi mazboot hona chahiye. Lekin baaz auqaat kisi ghalat fehmi ya nazr-e-bad ki wajah se shohar k dil mein apni biwi k liye jagah nahi rehti balkay woh apni biwi ko chor kar ghair aurton mein mohabbat talash karna shuru kar deta hai .
Lehaza aisi soorat mein shohar ki mohabbat sirf qurani wazifa k zariye haasil ki ja sakti hai. Lehaza is post mein hum ap ko surah yasin aayat 36 ka aik aisa wazifa bta rahay hain jis ki barket se ap apne shohar ki mohabbat ko hamesha k liye haasil kar sakti hain. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Is k ilawa shohar k dil me jagah banane ki dua k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen

Shohar Ke Dil Me Jagah Banane Ki Dua Urdu

انسانی زندگی کے رشتوں کی بنیاد دل پر ہوتی ہے اور اگر کسی کے لئے دل صاف ہے تو اس سے جڑا رشتہ ہمیشہ مضبوط اور قائم رہتا ہے اور مضبوط رشتوں کو کسی قسم کی پریشانی ، غم ، آفت اور دشمن نہیں توڑ سکتے ۔شوہر اور بیوی کا رشتہ ایسا ہی مضبوط ہونا چاہیئے ۔ لیکن بعض اوقات کسی غلط فہمی یا نظربد کی وجہ سے شوہر کے دل میں اپنی بیوی کے لیے جگہ نہیں رہتی بلکہ وہ اپنی بیوی کو چھوڑ کر غیر عورتوں میں محبت تلاش کرنا شروع کر دیتا ہے ۔
لہذا ایسی صورت میں شوہر کی محبت صرف قرآنی وظیفہ کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ یاسین آیت 36 کا ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکتی ہیں ۔ اس وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shohar Ke Dil Me Jagah Banane Ki Dua

Surah Yaseen Ayat 36

سورہ یاسین کی آیت 36 کا وظیفہ شوہر کے دل میں اس کی بیوی کی محبت پیدا کرنے کے لیے بے حد پاورفل ہے ۔ اس آیت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کریں ۔ سورہ یاسین کی تلاوت کے دوران جب آپ سورہ یاسین کی آیت 36 پر پہنچیں تو آپ اس آیت مبارکہ کو 360 مرتبہ تلاوت کریں ۔ اور اسکے بعد سورہ یاسین کی جو آیات باقی ہیں آپ انہیں تلاوت کر لیں ۔ اس طرح آپ نے ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کرنی ہے ۔ اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے عطا فرما دیں گے ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ کے دن سورہ یاسین کی ایت 36 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون اور خیر وبرکت آجاے گی اور آپ کو ہمیشہ کے لئے آپ کے شوہر کی محبت بھی حاصل ہو جاےگی ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر پر کالا جادواور ںظربد کا اثر نہیں ہوتا۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719