گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shohar aur biwi mein mohabbat hona be had zaroori hai mohabbat 2 afraad ko aik dosray k qareeb lati hai aur miyan biwi ka aik dosray k qareeb hona bhi be had zaroori hai. Lekin baaz auqaat aisa hota hai k miyan biwi aik dosray k qareeb hotay huye bhi aik dosray se bohat dour hotay hain. Uski wajah woh ghalat fehmiya ho sakti hain jo qareebi log shohar aur biwi k darmiyan paida kar dete hain. Is k ilawa shak, ghair aurat ki mohabbat, nazre bad aur kala jadu bhi shohar biwi ki mohabbat ko nafrat mein badal dete hain . Yaad rahay k shohar aur biwi ko apna ghar mehfooz rakhnay k liye tamam zindagi pareshaniyon ka saamna karna parta hai . Agar kisi shohar aur biwi k darmiyan mohabbat kam ho gayi ho aur un k darmiyan shak paida ho gaya ho to un miyan biwi k darmiyan dobara mohabbat paida karne k liye surah muzammil ka wazifa sab se afzal mana jata hai. Is post mein shohar aur biwi k darmiyan mohabbat paida karne k liye surah muzammil ka wazifa karne ka sahih tareeqa aap se share kiya gaya hai . Iss wazifa ki urdu detail nechay darj hai .

Wazifa For Love Between Husband And Wife Urdu

شوہر اور بیوی میں محبت ہونا بے حد ضروری ہے محبت دو افراد کو ایک دوسرے کے قریب لاتی ہے اور میاں بیوی کا ایک دوسرے کے قریب ہونا بھی بے حد ضروری ہے ۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ میاں بیوی ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بہت دور ہوتے ہیں ۔ اسکی وجہ وہ غلط فہمیاں ہو سکتی ہیں جو قریبی لوگ شوہر اور بیوی کے درمیان پیدا کر دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ شک ، غیر عورت کی محبت، نظربد اور کالا جادو بھی شوہر بیوی کی محبت کو نفرت میں بدل دیتے ہیں ۔ یاد رہے کہ شوہر اور بیوی کو اپنا گھر محفوظ رکھنے کے لئے تمام زندگی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اگر کسی شوہر اور بیوی کے درمیان محبت کم ہو گئی ہو اور ان کے درمیان شک پیدا ہو گیا ہو تو ان میاں بیوی کے درمیان دوبارہ محبت پیدا کرنے کے لئے سورہ مزمل کا وظیفہ سب سے افضل مانا جاتا ہے ۔ اس پوسٹ میں شوہر اور بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے سورہ مزمل کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ آپ سے شیئر کیا گیا ہے ۔

Wazifa For Love Between Husband And Wife

شوہر اور بیوی کے درمیان محبت ہمیشہ قائم رہے اس کے لئے آپ سورہ مزمل کا وظیفہ 14 دن تک محبت سے کرلیں انشاء اللہ 14 دن میں سورہ مزمل کی برکت سے شوہر اور بیوی کے درمیان اس حد تک محبت پیدا ہو جائے گی کہ وہ دونوں ایک دوسرے کے بنا ایک سیکنڈ بھی نہیں رہ پائیں گے ۔اس وظیفہ کے لئے آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 19 مرتبہ سورہ مزمل اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ اس وظیفہ کی برکات آپ کو صرف 3 دن میں حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن درود ابراہیمی کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا فرمادیں گے۔ درود ابراہیمی کا نقش کی برکت سے میاں بیوی کی روحانی حفاظت قائم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں کسی بھی قسم کی پرابلم پیدا نہیں ہوتی ۔اسکے علاوہ درود ابراہیمی کی برکت سے گھر میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی آنے لگتی ہے ۔ درود ابراہیمی کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan