Mohabbat har insaan ki zindagi ka hissa hai is k baghair zindagi be rang hai. Lehaza mohabbat k liye har larki aur larka shadi ka intzaar karte hain. Shadi woh rishta hai jis mein islam mard aur aurat ko mohabbat karne ki ijazat deta hai. Baaz auqaat shohar ki apni biwi k liye mohabbat kam ho jati hai aur woh bohat se mamlaat mein apni biwi se bila waja ki zid bana laita hai. Biwi ko jo kaam napasand hotay hain shohar zid mein aa kar aisay hi kaam karta hai. Isi terhan shohar ghair aurat ki mohabbat haasil karne ko apni zid bana kar apni biwi ko nazar andaz karne lagta hai .yaad rahay k jab shohar kisi ghair aurat ki mohabbat ko zid bana kar apni biwi ko nazar andaz karta hai to yeh maamla miyan biwi mein nafrat paida karta hai jis ki wajah se aksar ghar ujar jatay hain . Lehaza agar shohar choti choti baton ko le agar apni biwi se zid karne lagey to is k peechay ghair aurat ho sakti hai aur aisi soorat mein aik shadi shuda khatoon ko wazifa karne ki zaroorat hoti hai. Is post mein hum aap ko aik aisa wazifa bta rahay hain jiski bina par aik biwi apne shohar ki mohabbat ko dobarah haasil kar sakti hai . Iss k ilawa shohar ki ziddi mohabbat ka wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa Urdu

محبت ہر انسان کی زندگی کا حصہ ہے اس کے بغیر زندگی بے رنگ ہے ۔ لہذا محبت کے لئے ہر لڑکی اور لڑکا شادی کا انتظار کرتے ہیں ۔ شادی وہ رشتہ ہے جس میں اسلام مرد اور عورت کو محبت کرنے کی اجازت دیتا ہے ۔بعض اوقات شوہر کی اپنی بیوی کے لئے محبت کم ہو جاتی ہے اور وہ بہت سے معاملات میں اپنی بیوی سے بلاوجہ کی ضد بنا لیتا ہے ۔ بیوی کو جو کام ناپسند ہوتے ہیں شوہر ضد میں آکر ایسے ہی کام کرتا ہے ۔ اسی طرح شوہر غیر عورت کی محبت حاصل کرنے کو اپنی ضد بنا کر اپنی بیوی کو نظرانداز کرنے لگتا ہے ۔ یاد رہے کہ جب شوہر کسی غیر عورت کی محبت کو ضد بنا کر اپنی بیوی کو نظرانداز کرتا ہے تو یہ معاملہ میاں بیوی میں نفرت پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گھر اجڑ جاتے ہیں . لہذا اگر شوہر چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر اپنی بیوی سے ضد کرنے لگے تو اس کے پیچھے غیر عورت ہو سکتی ہے اور ایسی صورت میں ایک شادی شدہ خاتون کو وظیفہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی بناپر ایک بیوی اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کر سکتی ہے ۔

Shohar Ki Ziddi Mohabbat Ka Wazifa

اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ہو کر اپنی بیوی سے ضد کر بیٹھا ہو تو شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے آپ سورہ فیل کا وظیفہ صرف 14 دن تک کرلیں ۔ انشاء اللہ ان 14 دنوں میں شوہر ہر غیر عورت کی محبت کو چھوڑ کر اپنی بیوی کی محبت میں ہمیشہ کے لئے مبتلا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ فیل اور 70 مرتبہ آیت الکرسی تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ عشاء کی نماز کے بعد بھی کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا شوہر اپنی بیوی کے لئے ہر غیر کی محبت کو چھوڑ دے گا ۔ یاد رہے کہ شوہر کی محبت میں کمی کی وجہ جو بھی ہو یہ وظیفہ اس کے لئے بے حد افضل ہے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورہ فیل کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا فرمادیں گے۔ سورہ فیل کا نقش کی برکت سے میاں بیوی کی روحانی حفاظت قائم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں کسی بھی قسم کی پرابلم پیدا نہیں ہوتی ۔ا سکے علاوہ سورہ فیل کی برکت سے گھر میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی آنے لگتی ہے ۔ سورہ فیل کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719