Har rishte ko qaim rehne ke liye mohabbat ki zaroorat hoti hai aur sab se ziada mohabbat ki zaroorat shohar aur biwi k rishte ko hoti hai. Shohar aur biwi ki mohabbat k rishte mein mohabbat ka utaar charhao hamesha rehta hai aur yeh rishta naazuk honay ke sath hassas bhi hota hai aur is rishte ko nazar bhi bohat jaldi lag jati hai. Uskay ilawa agar koi shohar aur biwi apne ghar mein khush hain to un ki yeh khushi bohat se afraad ko afsurdah bhi kar deti hai. Lehaza bohat si aisi wajohaat hain jo miyan biwi ki mohabbat ko kam ya khatam kar deti hain aur miyan biwi mein jab mohabbat khatam ho jati hai to is waqt miyan biwi ka rishta bhi khatam ho sakta hai. Lehaza aik biwi ke liye zaroori hai k usay shohar ki mohabbat hamesha haasil hoti rahay aur is mohabbat mein kami nah aye. Bzahir yeh baat mumkin nahi lekin agar koi behan aayat al kursi ka wazifa karti hai to is ko is k shohar ki mohabbat hamesha k liye haasil ho jati hai aur is mohabbat mein kabhi kami nahi aati . Shohar ki life time mohabbat haasil karne ke liye aayat al kursi ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Husband Ke Life Time Love Ki Dua Urdu

ہر رشتےکو قائم رہنے کے لیے محبت کی ضرورت ہوتی ہے اور سب سے زیادہ محبت کی ضرورت شوہر اور بیوی کے رشتے کو ہوتی ہے ۔شوہر اور بیوی کی محبت کے رشتے میں محبت کا اتار چڑھاو ہمیشہ رہتا ہے اور یہ رشتہ نازک ہونے کے ساتھ حساس بھی ہوتا ہے اور اس رشتے کو نظر بھی بہت جلدی لگ جاتی ہے ۔ اسکے علاوہ اگر کوئی شوہر اور بیوی اپنے گھر میں خوش ہیں تو ان کی یہ خوشی بہت سے افراد کو افسردہ بھی کر دیتی ہے ۔ لہذا بہت سی ایسی وجوہات ہیں جو میاں بیوی کی محبت کو کم یا ختم کر دیتی ہیں اور میاں بیوی میں جب محبت ختم ہو جاتی ہے تو اس وقت میاں بیوی کا رشتہ بھی ختم ہو سکتا ہے ۔ لہذا ایک بیوی کے لیے ضروری ہے کہ اسے شوہر کی محبت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے اور اس محبت میں کمی نہ آئے ۔ بظاہر یہ بات ممکن نہیں لیکن اگر کوئی بہن آیت الکرسی کا وظیفہ کرتی ہے تو اس کو اس کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جاتی ہے اور اس محبت میں کبھی کمی نہیں آتی ۔ شوہر کی لائف ٹائم محبت حاصل کرنے کے لیے آیت الکرسی کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Husband Ke Life Time Love Ki Dua

آیت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی آیت مبارکہ اور ایک عظیم دعا ہے جس کے ذریعے کوئی بھی بہن اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لیے حاصل کر سکتی ہے ۔ آیت الکرسی کا وظیفہ کسی بھی دن شروع کیا جا سکتا ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر فرض نماز ادا کرنے کے بعد کرنا ہے اور پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ اگر کسی بہن نے یہ وظیفہ 14 دن تک محبت سے کر لیا تو اسے تمام زندگی شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے کسی بھی وظیفہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اسکے علاوہ آیت الکرسی کے بیان کئے گئے وظیفہ کی آپ کو تمام زندگی بے شمار روحانی برکات حاصل ہوتی رہیں گی ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ ایت الکرسی کو جمعہ کے دن پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے انشاء اللہ چند دنوں میں بیوی کو اس کے شوہر کی محبت اور اپنے سبھی حقوق حاصل ہو جائیں گے اور شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی ہر بات ہمییشہ مانتا رہے گا ۔مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں اور ایت الکرسی کے روحانی فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here