Shadi k rishte ki bunyaad ehtram, mohabbat aur wafadaari par rakhi jati hai. Jab kisi behan ki shadi hoti hai to woh apne shohar ki khushi k liye har woh kaam karti hai jis se is k shohar k dil mein uski mohabbat mazeed barh jaye . Magar kabhi kabaar aisi sorat e haal paida ho jati hai jab shohar apni biwi se naraaz ho jata hai. Is narazgi ki wajah khandani masail, maali tanazaat aur waqt ki kami ho sakti hai . Lekin baaz auqaat shohar ki narazgi ki wajah nazre bad aur ghair aurat ki mohabbat bhi ho sakti hai . Aisi sorat e haal mein aurat ko shohar ki narazgi ko daur karne k liye wazifa ki zaroorat hoti hai . Lehaza shohar ki narazgi ki wajah jo bhi ho is k dil mein dobarah mohabbat paida karne ke liye ap ko chahiye ke ap 14 din tak surah yasin ka wazifa mohabbat se karen. Insha Allah 14 din k baad shohar sirf woh kare ga jo k uski biwi is se kahe gi. Shohar ki narazgi khatam karne ka wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai . Iss k ilawa shohar ki narazgi khatam karne ka wazifa k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Shohar ki Narazgi Khatam Karne ka Wazifa

شادی کے رشتے کی بنیاد احترام، محبت اور وفاداری پر رکھی جاتی ہے۔ جب کسی بہن کی شادی ہوتی ہے تو وہ اپنے شوہر کی خوشی کے لئے ہر وہ کام کرتی ہے جس سے اس کے شوہر کے دل میں اسکی محبت مزید بڑھ جائے ۔ مگر کبھی کبھار ایسی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے جب شوہراپنی بیوی سےناراض ہو جاتا ہے۔اس ناراضگی کی وجہ خاندانی مسائل ، مالی تنازعات اور وقت کی کمی ہو سکتی ہے ۔ لیکن بعض اوقات شوہر کی ناراضگی کی وجہ نظربد اور غیر عورت کی محبت بھی ہو سکتی ہے ۔ ایسی صورتحال میں عورت کو شوہر کی ناراضگی کو دور کرنے کے لئے وظیفہ کی ضرورت ہوتی ہے۔
لہذا شوہر کی ناراضگی کی وجہ جو بھی ہو اس کے دل میں دوبارہ محبت پیدا کرنے کےلئے آپ کو چاہیئے کہ آپ 14 دن تک سورہ یاسین کا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ 14 دن کے بعد شوہر صرف وہ کرے گا جو کہ اسکی بیوی اس سے کہے گی ۔ شوہر کی ناراضگی ختم کرنے کا وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے 

Shohar ki Narazgi Khatam Karne ka Wazifa

شوہر کی ناراضگی ، غصہ ، ضد اور بے رخی کو ختم کرنے کے لئے سورہ یاسین کا وظیفہ افضل ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اور 300 مرتبہ اسم یا ودود محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کا شوہر آپ سے کس قدر محبت کرتا ہے ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ودود کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا فرمادیں گے۔ یہ نقش کی برکت سے میاں بیوی کی روحانی حفاظت قائم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں کسی بھی قسم کی پرابلم پیدا نہیں ہوتی ۔ا سکے علاوہ یاودود کی برکت سے گھر میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی آنے لگتی ہے ۔ یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719