Shohar aur biwi k darmiyan mohabbat qaim rahay is k liye islam ne bohat se ehkamaat jari farmae hain. Yani shohar k ehtram aur biwi se mohabbat aik musalman k liye zaroori hai. Lekin baaz auqaat shohar biwi se mohabbat nahi karta lekin biwi har haal mein apne shohar ki mohabbat ko haasil karna chahti hai. Biwi yeh nahi chahti k is ka shohar kisi aur se mohabbat kare lekin baaz afraad biwi k dil mein shohar k liye shak daal dete hain aur jab biwi k dil mein mojood shak ki khabar shohar ko milti hai to woh aksar apni biwi se nafrat shuru kar deta hai aur is tarha shohar ko kisi aur aurat se rishta banane ka mauqa mil jata hai. Aur is tarha aik ghalat fehmi haqeeqat ka roop le kar aik khobsorat rishte ko khatam kar deti hai . Lehaza agar koi behan apne shohar ki mohabbat haasil karna chahti hai to usay sab se pehlay shohar ka ehtram k hawalay se hadees mubarikah ka ilm hona chahye. Is k baad woh behan 14 din tak surah asar ka wazifa kare insha allah surah asar ka wazifa ki barket se shohar hamesha k liye apni biwi ki mohabbat mein mubtala ho jaye ga . Surah asar ka wazifa karne ka sahih tareeqa neechay darj hai . Wazifa for husband love in islam k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye aap urdu wazaif ki site naade ali ko zaroor visit karen .

Wazifa For Husband Love In Islam Urdu

شوہر اور بیوی کے درمیان محبت قائم رہے اس کے لیے اسلام نے بہت سے احکامات جاری فرمائے ہیں ۔ یعنی شوہر کے احترام اور بیوی سے محبت ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے ۔ لیکن بعض اوقات شوہر بیوی سے محبت نہیں کرتا لیکن بیوی ہر حال میں اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہے ۔ بیوی یہ نہیں چاہتی کہ اس کا شوہر کسی اور سے محبت کرے لیکن بعض افراد بیوی کے دل میں شوہر کے لیے شک ڈال دیتے ہیں اور جب بیوی کے دل میں موجود شک کی خبر شوہر کو ملتی ہے تو وہ اکثر اپنی بیوی سے نفرت شروع کر دیتا ہے اور اس طرح شوہر کو کسی اور عورت سے رشتہ جُوڑنے کا موقع مل جاتا ہے۔اور اس طرح ایک غلط فہمی حقیقت کا روپ لے کر ایک خوبصورت رشتے کو ختم کر دیتی ہے ۔
لہذا اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے سب سے پہلے شوہر کا احترام کے حوالے سے حدیث مبارکہ کا علم ہونا چاہیے ۔ اس کے بعد وہ بہن 14 دن تک سورہ عصر کا وظیفہ کرے انشاء اللہ سورہ عصر کا وظیفہ کی برکت سے شوہر ہمیشہ کے لئے اپنی بیوی کی محبت میں مبتلا ہو جائے گا
سورہ عصر کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Wazifa For Husband Love In Islam

اگر کسی بہن کو اس کی ہر ترکیب استعمال کرنے کے باوجود اس کے شوہر کی محبت اور توجہ نہیں مل رہی تو وہ بہن 14 دن تک سورہ عصر کا وظیفہ محبت سے کرے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات اس بہن کے شوہر کے دل میں اسکی بیوی کی اتنی محبت پیدا فرما دے دیں گے کہ بیوی حیران رہ جائے گی ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 3 مرتبہ سورہ مزمل اور 300 مرتبہ سورہ عصر کا ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں اللہ کی ذات آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے عطا فرما دیں گے ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورہ عصر کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا فرمادیں گے۔ سورہ عصر کا نقش کی برکت سے میاں بیوی کی روحانی حفاظت قائم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان میں کسی بھی قسم کی پرابلم پیدا نہیں ہوتی ۔ا سکے علاوہ سورہ عصر کی برکت سے گھر میں خیروبرکت اور خوشحالی بھی آنے لگتی ہے ۔ سورہ عصر کا نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719