Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa ?
Shadi Ke Baad Agar Koi Shohar Apni Biwi Se Mohabbat Nahi Karta To Aisi Khatoon Ki Zindagi Be Had Pareshaniyon Se Bhar Jati Hai. Shohar Ki Mohabbat Aik Nafees Tohfa Hai Jo Har Aurat Ke Liye Bohat Ahem Hai. Agar Aap Ko Lagta Hai Ke Aap Ke Shohar Ki Mohabbat Aap Ke Liye Kaafi Nahi Hai To Surah Kusar Ka Wazifa Ki Barket Se –Apne Shohar Ki Mohabbat Ko Haasil Kar Satke Hain . Is Post Mein Hum Ne Shohar Ki Mohabbat Badhaane Ke Liye Aap Ko Surah Kusar Ka Aik Khaas Wazifa Bataya Hai. Is Wazifa Ko Karne Se Aap –Apne Shohar Ki Mohabbat Ko Dobarah Haasil Kar Satke Hain. Surah Kusar Ka Wazifa Aap Ke Shohar Ko Uski Biwi Ki Mohabbat Mein Is Qader Mubtala Kar Deta Hai Ke Biwi Khud Pareshan Ho Jati Hai . Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Is k ilawa Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit karen .

Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa Urdu

شادی کے بعد اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا تو ایسی خاتون کی زندگی بے حد پریشانیوں سے بھر جاتی ہے ۔ شوہر کی محبت ایک نفیس تحفہ ہے جو ہر عورت کے لئے بہت اہم ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کی محبت آپ کے لئے کافی نہیں ہے تو سورہ کوثر کا وظیفہ کی برکت سے اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پوسٹ میں ہم نے شوہر کی محبت بڑھانے کے لئے آپ کو سورہ کوثر کا ایک خاص وظیفہ بتایا ہے ۔ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ اپنے شوہر کی محبت کو دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ سورہ کوثر کا وظیفہ آپ کے شوہر کو اسکی بیوی کی محبت میں اس قدر مبتلا کر دیتا ہے کہ بیوی خود پریشان ہو جاتی ہے ۔ شوہر کی محبت بڑھانے کے لئے سورہ کوثر کا وظیفہ کو ادا کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Shohar Ki Mohabbat Badhane Ka Wazifa

اگر کوئی بہن اور بھی ذیادہ اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے اور یہ بھی چاہتی ہے کہ تمام زندگی اس کے شوہر کی محبت کم نہ ہو تو وہ سورہ کوثر کا وظیفہ 14 دن تک کرے انشاء اللہ جلد ہی اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جائے گی۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ سورہ کوثر اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں حد سے ذیادہ نفرت کرنے والا شوہر بھی بیوی کا تابعدار ہو جائے گا ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ شوہر کی محبت ، حفاظت اور زندگی میں خوشحالی کے لئے سورہ بقرہ آیت 165 کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ 72 گھنٹوں میں آپ کی شوہر کے حوالے سے ہر پریشانی غیب سے دور ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اگر آپ چاہیں تو یہ نقش آپ آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتی ہیں ۔ تفصیل کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441786

Find Urdu Wazaif Here

Pin It on Pinterest