Baaz auqaat shohar apni biwi se mohabbat ka izhaar karne mein nakaam rehta hai jiski wajah se biwi yeh samjhti hai k uska shohar is se mohabbat nahi karta. Lekin baaz auqaat shohar apni biwi se mohabbat karta hi nahi balkay kisi doosri aurat ki mohabbat dil mein paal laita hai. Jab aik shohar kisi doosri aurat ki mohabbat ko dil mein paal laita hai to woh apni biwi ko waqt nahi deta aur nah hi uski koi baat maanta hai. Shohar ki aisi harkaat biwi ko pareshan kar deti hain. Lehaza aisi soorat mein biwi apne shohar k dil mein apni mohabbat har qeemat mein peda karna chahti hai. Lekin jab shohar kisi doosri aurat ki mohabbat mein mabtala hota hai to biwi kabhi bhi apne shohar k dil mein apni mohabbat paida nahi kar pati. Aisi soorat mein aik biwi ko aisay wazifa ki zaroorat hoti hai jo shohar k dil se har ghair aurat ki mohabbat aur hamdardi ko khatam karkay is k dil ko sirf uski ki biwi ki mohabbat ko bhar day to biwi ko chahiye k woh surah yasin ayat 9 ka wazifa mohabbat se sirf 9 din tak karle insha allah jald hi aap k shohar ka dil sirf apni biwi k liye dhadakne lagey ga. Is wazifa ko karne ka sahih tareeqa neechay darj hai .

Husband Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa Urdu

بعض اوقات شوہر اپنی بیوی سے محبت کا اظہار کرنے میں ناکام رہتا ہے جسکی وجہ سے بیوی یہ سمجھتی ہے کہ اسکا شوہر اس سے محبت نہیں کرتا ۔ لیکن بعض اوقات شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا ہی نہیں بلکہ کسی دوسری عورت کی محبت دل میں پال لیتا ہے ۔ جب ایک شوہر کسی دوسری عورت کی محبت کو دل میں پال لیتا ہے تو وہ اپنی بیوی کو وقت نہیں دیتا اور نہ ہی اسکی کوئی بات مانتا ہے ۔ شوہر کی ایسی حرکات بیوی کو پریشان کر دیتی ہیں ۔ لہذا ایسی صورت میں بیوی اپنے شوہر کے دل میں اپنی محبت ہر قیمت میں پیدا کرنا چاہتی ہے ۔ لیکن جب شوہر کسی دوسری عورت کی محبت میں مبتلاہوتا ہے تو بیوی کبھی بھی اپنے شوہر کے دل میں اپنی محبت پیدا نہیں کرپاتی ۔ ایسی صورت میں ایک بیوی کو ایسے وظیفہ کی ضرورت ہوتی ہے جو شوہر کے دل سے ہر غیر عورت کی محبت اور ہمدردی کو ختم کرکے اس کے دل کو صرف اسکی کی بیوی کی محبت کو بھر دے تو بیوی کو چاہیئے کہ وہ سورہ یاسین آیت 9 کا وظیفہ محبت سے صرف 9 دن تک کرلے انشاء اللہ جلد ہی آپ کے شوہر کا دل صرف اپنی بیوی کے لیے دھڑکنے لگے گا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Husband Ke Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa

Surah Yaseen Ayat 9

سورہ یاسین آیت 9 اوپر درج ہے ۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ نے اس آیت مبارکہ کا وظیفہ صرف 9 دن تک کرنا ہے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ سورہ یاسین کی آیت 9 پر آئیں تو آپ نے اس آیت مبارکہ کو 900 مرتبہ تلاوت کرنا ہے ۔ اس کے بعد آپ سورہ یاسین کی جو آیات باقی رہ گئی ہیں آپ انہیں تلاوت کرلیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے اسی طرح 9 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 9 دن میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ جمعہ یا سوموار کے دن سورہ یاسین کی ایت 9 کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی زندگی میں سکون اور خیر وبرکت آجاے گی اور آپ کو ہمیشہ کے لئے آپ کے شوہر کی محبت بھی حاصل ہو جاےگی ۔ اس نقش کی برکت سے شوہر پر کالا جادواور ںظربد کا اثر نہیں ہوتا۔ اسکے علاوہ شوہر ہمیشہ غیر عورت کی محبت سے بھی محفوظ بھی رہتا ہے یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719