گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Shadi k baad, aik aurat k liye is k shohar ki mohabbat sab se ziada zaroori hai aur agar shohar ki mohabbat mein kami ho to biwi shohar ki mohabbat haasil karne k liye har terhan ki tarkeeb ka astmal karti hai. Yaad rahay k shadi ke chand mah baad shohar ki mohabbat mein kami aa jana aik aam baat hai lekin agar is mohabbat mein kami ki wajah koi ghair aurat hai to yeh aam baat nahi. Shadi k baad aik saal tak shohar ya is ki biwi ko nazar bohat jaldi lag jati hai lehaza nazre bad ki wajah se aik shohar bari aasani se kisi ghair aurat ki mohabbat mein mubtala ho jata hai. Lehaza aisi soorat mein ap ko aik aisay powerful wazifa ki zaroorat hai jis ki wajah se ap k shohar ke dil o dimagh se nazre bad aur jadu k asraat bhi khatam hon ghay aur woh apni biwi ki mohabbat mein bhi hamesha mubtala bhi rahay lehaza aisa hi wazifa ap ko is post mein bataya gaya hai. Yeh wazifa surah ikhlaas ka hai. Jis ki urdu tafseel neechay darj hai . Powerful wazifa for husband love k hawalay se agr ap ko mazeed detail darkar hai tu iss k liye ap urdu wazaif ki site Naade Ali ko zaroor visit karen .

Powerful Wazifa for Husband Love Urdu

شادی کے بعد، ایک عورت کے لئے اس کے شوہر کی محبت سب سے زیادہ ضروری ہے اور اگر شوہر کی محبت میں کمی ہو تو بیوی شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی ترکیب کا استمال کرتی ہے ۔ یاد رہے کہ شادی کے چند ماہ بعد شوہر کی محبت میں کمی آجانا ایک عام بات ہے لیکن اگر اس محبت میں کمی کی وجہ کوئی غیر عورت ہے تو یہ عام بات نہیں ۔شادی کے بعد ایک سال تک شوہر یا اس کی بیوی کو نظر بہت جلدی لگ جاتی ہے لہذا نظربد کی وجہ سے ایک شوہر بڑی آسانی سے کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ کو ایک ایسے پاورفل وظیفہ کی ضرورت ہے جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کے دل و دماغ سے ںظربد اور جادو کے اثرات بھی ختم ہوں گے اور وہ اپنی بیوی کی محبت میں بھی ہمیشہ مبتلا رہے لہذا ایسا ہی وظیفہ آپ کو اس پوسٹ میں بتایا گیا ہے ۔ یہ وظیفہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ جس کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Powerful Wazifa for Husband Love

شوہر کی محبت حاصل کرنے کےلئے جو وظیفہ سب سے زیادہ پاورفل ہے وہ سورہ اخلاص کا ہے ۔ سورہ اخلاص کا وظیفہ کی برکت سے آپ صرف چند دنوں میں اپنے شوہر کی محبت کو ہمیشہ کے لئے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ وظیفہ کرنے کے لئے آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 3 -3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ سورہ اخلاص 7 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے ورد کرنی ہے ۔ یہ عمل آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے حاصل ہو جائے گی ۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔انشاء اللہ جلد ہی اللہ کی ذات میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا فرمادیں گے۔ سورہ اخلاص کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان نہ ختم ہونے والی محبت پیدا ہو جاے گی اور ان پر کسی قسم کا کالا جادو اثر نہیں کر سکے گا نقش سورہ اخلاص آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan