Shohar Har Baat Many Ye Har Shadi Shuda Behan Ki Chahat Hoti Hai , Likan Shohar Iss Ki Koe Baat Man Le Ye Zarori Nahi . Ab Shohar Apni Biwi Ki Baat Q Nahi Man Raha Es Ki Waja Sasural , Gair Aurat , Kala Jadu , Nazar Bad Ya Koe Dushman Ho Sakta Hai . Lahaza Agr Koe Behan Apne Shohar Se Apni Har Baat Manwana Chahti Hai Aur Ye Bhe Chahti Hai K Iss Ka Shohar Hameesha Iss Ki Mohabbat Me Deewana Rahay Tu Ap K Liye Isme Azam Ya Muizzu Ya Rafiu یامُعِزُیارافعُ Ka Wazifa Be Had Powerful Sabat Ho Gha . Es Wazifa Ko Karnay Sy Shohar Har Baat Many Ga . Dono Ky Darmyian درمیان Kabi Ikhtilaf اختلافnahi Ho Ga . Shohar aur Biwi Mein Bhut Mohabbat Ho Ge. Iss Wazifa Ko Sirf 7 Din Kar Lein Insha Allah Shohar Sari Zindagi Apni Biwi Ki Har Baat Mane Gha Azma Lein . Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .
Shohar Har Baat Many
ناظرین شادی کے بعد چند ماہ تک تو شوہر اپنی بیوی کی ہر بات کو مانتا ہے اور اپنی بیوی کی ہر بات کو اہمیت بھی دیتا ہے مگر اس کے بعد شوہر کو اکثر اپنی بیوی کی ہر بات اور ہر فرمائش فضول لگنے لگتی ہے ۔
یعنی شادی کے چند ماہ بعد شوہر ہر کسی کی مانتا ہے مگر اپنی بیوی کی ایک بات اور عام سی فرمائش بھی پوری نہیں کرتا ۔
شادی کے چند ماہ بعد ہر بہن کی شادی شدہ زندگی میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور زیادہ تر تبدیلیاں زندگی میں پریشانیاں ہی لاتی ہیں ان تبدیلیوں میں شوہر کا
بیوی کی بات نہ ماننا
بیوی کے ساتھ بد سلوکی کرنا
بیوی کی طرف سے بدگمانی کا شکار ہو جاتا
بیوی پر شک کرنا
بیوی کے علاوہ ہر کسی کو اہمیت دینا
اور بیوی کو وقت نہ دینا شامل ہیں
ناظرین بیان کی گئی چند علامات نظربد اور کالا جادو کی ہو سکتی ہیں لیکن بعض بہنوں کا اس طرف دھیان ہی نہیں جاتا اور بعض اوقات نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کو کنڑول میں کرنے کے چکر میں اسے اپنے ہاتھ سے ہی گنواء لیتی ہیں ۔ اور حدیث مبارکہ کے مطابق شیطان یہی چاہتا ہے کہ میان بیوی کی محبت کا رشتہ ہمیشہ کے لئے ٹوٹ جائے ۔
اب سوال یہ ہے کہ ان تمام معاملات سے کیسے نکلا جائے ۔
ان تمام حالات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اسم اعظم یامُعِزُیارافعُ کا وظیفہ بہت آسان اور مجرب ہے۔ جو بہن چاہتی ہے کہ اس کا شوہر اس کی ہر بات مانے ۔ اس پر توجہ دے ۔ اور احسن طریقے سے اس کے ساتھ پیش آئے تو وہ بہن یا مُعِزُ یارافعُ کا وظیفہ صرف 7 دن کر لے ۔
Shohar Har Baat Many Wazifa
اس خاص وظیفہ کو کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ جمعہ اور 1000 بار اللہ کے صفاتی نام یامُعِزُیارافعُ محبت اور یکسوئی سے ذکر کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ اور نماز کی خاص پابندی کرنی ہے ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کو شروع کرتے ہی آپ کو اس کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ اسم اعظم یامُعِزُیارافعُ کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے بمعہ بسم اللہ شریف تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
Shohar Har Baat Many Taweez
بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں بھی اللہ کے صفاتی نام
یا معز یا رافع کا عربی نقش منگواء کر اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ ان بہنوں کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی کے لئے حاصل ہو جائیں گی ۔
لہذا اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ، آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو یہ نقش کوئیر کردیا جائے گا جو کی 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
Whatsapp Amna Behan
+92 306 3441786
Serch Any Wazifa Here
Husband Related Post
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali