گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Ya Wadood Ya Lateef Allah ke Sifati Naam hain. Allah ke in naamoon ko zamanah qadeem se log apni mushkilat ki aasani ke liye wird karte rahe hain. Jo koi Ya Wadood Ya Lateef ke wasilay se Allah ki bargah mein dua karta hai to us ki mushkilat ghaib se aasani hona shuru ho jati hain. Ya Wadood Ya Lateef ko har maqsad ki takmeel ke liye wird kiya ja sakta hai aur yeh ism-e-sharif fard ki zindagi ki tamam mushkilat se nijat ke liye kafi hai. Ya Wadood Ya Lateef ka wazifah shohar, rishtay, shadi, aur rozi ki har pareshani ka hal hai. Is post mein hum aapko Ya Wadood Ya Lateef ka 3 din ka wazifah batayenge jiske aap ko be-shumar rohani faiday tamam zindagi hasil hote rahein ge.

Ya Wadoodo Ya Latifu Urdu

یا ودود یا لطیف اللہ کے صٖفاتی نام ہیں ۔ اللہ کے ان ناموں کو زمانہ قدیم سے لوگ اپنی مشکلات کی آسانی کے لئے ورد کرتے رہے ہیں ۔جو کوئی یاودود یا لطیف کے وسیلہ سے اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے تو اس کی مشکلات غیب سے آسان ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ یا ودود یا لطیف کو ہر مقصد کی تکمیل کے لئے ورد کیا سکتا ہے اور یہ اسم شریف فرد کی زندگی کی تمام مشکلات سے نجات کے لیے کافی ہے ۔ یا ودود ہا لطیف کا وظیفہ شوہر ، رشتہ ، شادی اور رزق کی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو یاودود یا لطیف کا 3 دن کا وظیفہ بتائیں گے جسکے آپ کو بے شمار روحانی فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے ۔
یا ودود یا لطیف کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu Wazifa

سب سے پہلے ہم آپ کو اسم یا ودود یا لطیف کی زکات ادا کرنےکا طریقہ بتاتے ہیں ۔ اگر آپ ان اسماء شریف کی زکات ادا کر لیتے ہیں تو ان کی برکات آپ کو تمام زندگی حاصل ہوں گی یعنی آپ کی جو مشکل یا پریشانی ہوگی وہ ہمیشہ غیب سے حاصل ہوتی رہے گی ۔یا ودود یا لطیف کی زکات ادا کرنے کے لئے آپ سب سے پہلے یا ودود یا لطیف کے دو نقش پاک سیاہی تحریر کریں ۔ ایک نقش آپ اپنے گھر میں رکھیں اور دوسرا نقش آپ اپنے پاس رکھیں ۔ نقش تحریر کرنے کے لئے آپ نے سادہ کاغذا پر پاک سیاہی سے یاودود یا لطیف 2 بار بمعہ بسم اللہ شریف تحریر کریں ۔
اس کے بعد آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 6600 مرتبہ یا ودود یا لطیف ورد کریں ۔ یہ عمل آپ نے 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 3 دن کے بعد آپ نے 3 مساکین کو کھاناکھلا دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے روزانہ 100 مرتبہ یا ودود یا لطیف ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کے لئے یا ودود یا لطیف کا روحانی فیض جاری ہو جاے گا جسکی وجہ سے آپ کی ہر پریشانی غیب سے حل ہونا شروع ہو جاے۔
یا ودود یا لطیف کی آپ کو جو روحانی برکات حاصل ہوں گی ان کی تفصیل بیان کرنے سے پہلے ہم آپ کو یا ودود یا لطیف کے چند مشہور وظائف بتاتے ہیں ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu for Husband

شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے ، شوہر کے رزق اور کاروبار میں ترقی کے لئے ، شوہر کوغیر عورت کی محبت سے دور رکھنے کے لئے اور شوہر کی حفاظت کے لیے یا ودود یا لطیف کا وظیفہ سب سے قدیم اور مجرب ہے لہذا اگر کوئی بہن ہر فرض نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ یا ودود یا لطیف کا ورد کرتی ہے اور اس وظیفہ کو 7 دن تک جاری رکھتی ہے تو اس بہن کی وہ سبھی توقعات پوری ہوں گی جو کہ اس نے اپنے شوہر سے وابستہ کی ہیں ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu for Marriage

خواتین کی پریشانیوں میں شادی کی پریشانی سب سے اہم ہے ۔ اور اس مقصد کے دنیا میں سب سے ذیادہ خواتین یا ودود کا وظیفہ کرتی ہیں ۔ لیکن اگر یا ودود کے ساتھ یا لطیف کا ورد کیا جاے تو وظیفہ میں ناکامی کا امکان 70 فیصد کم ہو جاتا ہے ۔اگر اگر کوئی بہن شادی میں روکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہے تو وہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں1400 مرتبہ یا ودود یا لطیف ورد کرے اور یہ وظیفہ 14 دن تک جاری رکھے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی کی ہر روکاوٹ دور ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی اور خیروبرکت قائم رہے گی ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu for Rizq

رزق اور دولت حاصل کرنے کے لئے یا ودود یا لطیف کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتا ہے ۔ ان اسماء کی برکت سے ہر خاص وعام آپ کی عزت کرنے لگے گا اور اس وجہ سے آپ کا کاروبار جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا ۔ لہذا وافر رزق حاصل کرنے کے لئے آپ ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ یا ودود یا لطیف ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی سوچ سے ذیادہ رزق حاصل ہونے لگے گا ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu for Love Marriage

ہر نوجوان لڑکی اور لڑکا محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن بعض اوقات ایساء ممکن نہیں ہوتا جس کی وجہ سے اکثر نوجوان غلط قدم اٹھا لیتے ہیں ۔ لہذا محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود ہاک ورد کریں اور درمیان میں آپ یا لطیف یا دوود ورد کریں اور اس عمل کو آپ اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ کو کامیابی مل نہیں جاتی انشاء اللہ چند دنوں میں آپ کی شادی ے لئے بہتر اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu During Pregnancy

حمل کی حفاظت ، خوبصورت اور نیک اولاد حاصل کرنے کے لئے حاملہ خواتین کو چاہئے کہ وہ ناریل پر 2100 مرتبہ یا ودود یا لطیف پڑھ کر دم کریں اور اس ناریل کا ایک ٹکرہ فجر کی نما ز کے بعد کھا لیا کرے انشاء اللہ حاملہ کا حمل اور پیدا ہونے والا بچہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اور اس کے علاوہ اس خاتوں کا بچہ بھی آسانی سے پیدا ہو جاے گا ۔

Ya Wadoodo Ya Latifu Benefits

اللہ کے صفاتی نام یا ودود یا لطیف کی بے شمار برکات ہیں لیکن یہ برکات صرف ان کو حاصل ہوتی ہیں جو یا ودود یا لطیف کا وظیفہ کرتے ہیں اور اپنے اعمال کو درست رکھتے ہیں ۔لہذا یا ودود یا لطیف کی جو ممکنہ برکات آپ کو حاصل ہوں گی وہ درج ذیل ہیں ۔
یا ودود یا لطیف کے وظیفہ کی برکت سے
آپ کے گھر میں سکون ، امن ، خیروبرکت اور محبت پیدا ہو جاے گی ۔
آپ کے گھر میں وافر پیسہ آنے لگے گا ۔
آپ کا کاروبار ترقی کرنے لگے گا
بیٹیوں کو ان کی پسند کا رشتہ حاصل ہو جاے گا
شادی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جاے گی ۔
شوہر اپنی بیوی سے محبت کرتا رہے گا ۔
بے اولاد کو الاد مل جاے گی ۔
یا ودود یا لطیف کی برکت سے فرد کی قسمت اچھی ہو جاتی ہے اور وہ جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اللہ کی ذات اسے شفا دیتے ہیں۔
یا ودود یا لطیف کی برکت اللہ کی ذات آپ کو موجودہ اور ہر آنے والی بیماری اور پریشانی سے نجات عطا فرما دیں گے ۔
یا ودود یا لطیف کی برکت آپ کو کالا جادو ، جنات ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے بد اثرات اور دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔
اگر کوئی یاودود یا لطیف کا وظیفہ کرتا ہے اور اسکے بعد تمام زندگی
اور اسکے بعد تمام زندگی اس کی پابندی کرتا ہے تو اللہ کی ذات اسے بے حساب رزق اور دولت عطا فرما دیتے ہیں اور اسکی آنےوالی نسلوں سے بھی دولت ختم نہیں ہوتی ۔
یا ودود یا لطیف کی یہ چند وہ برکات ہیں جن کا مشاہدہ کیا گیا ہے لیکن اس کی اور بھی بے شمار برکات ہیں جو دنیا میں بھی حاصل ہوتی ہیں اور آخرت میں بھی ۔ یا ودود یا لطیف کے وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan Whatsapp

+92 306 3441 786

Find Urdu Wazaif Here

Urdu Wazaif ki Site Naade Ali aur Youtube Channel Nad e Ali me aap ko be Shumar Urdu Wazaif Hail hoty Rahain ghe .