Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa ?
Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ism E Azam اسم اعظم Ya Zuljalali Walikram یا ذوالجلال والاکرام Hai .Ye Wazifa Shohar Ki Baad Saloki , Badtameezi , Gussa Aur Nafrat Ka Be Had Powerful Tor Hai . Es Wazifa Ko Karnay کرنے Sy Aap Ka Shohar Aap Sy Bohut Achà Salook سلوک Kary Ga , Aap Ki Hr Baat Maany مانے Ga . Aap Ka Husband Aap Par Humesha ہمیشہ Mehrban مہربان Rahe Gha Aur Iss Wazifa Ki Barkat Se Ap Ky Ghar Mein Bohut Aman O Sukoonامن و سکون Ho Ga. Ye Wazifa Husband Wife Ki Rohani Hifazat Hai Jes Ki Waja Se Shohar Biwi Ka Rishta Nazr E Bad نظربد Aur Kala Jadu Se Hameesha Mehfoz Rehta Hai .
Lahaza Jo Behen Chahti Hai Ky Us Ka Shohar Us Py Mehrban مہربان Rahay ,Gussa Na Kray Or Wo Apni Biwi Se Bohat Mohabbat Kare Tu Wo Behan Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ism E Azam اسم اعظم Ya Zuljalali Walikram 7 Din Tak Zaroor Kar Le .
Iss Post Mein Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa , Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ko Karne Ka Sahi Tarika Aur Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa K Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa Ki Mokammal Urdu Detail Nechay Darj Hai .

Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa

شوہر اور بیوی کا تعلق ہی ایسا ہے جس میں اتار چڑھاؤ اور خوشی غمی کا سامنا رہتا ہے۔ یہ تعلق گزرتے وقت کے ساتھ مضبوط بھی ہوتا ہے اور بعض اوقات چھوٹی چھوٹی غلطیوں کے سبب کمزور بھی پڑ جاتا ہے۔ جب شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے متعلق غلط فہمیاں پال لیتے ہیں اور کسی مسلے کو سلجھانے کی کوشش نہیں کرتے ، تو اس رشتے میں دراڑ آ جاتی ہے ۔
یہ غلط فہمیاں بعض اوقات کسی تیسرے شخص کی وجہ سے بھی جنم لیتی ہیں۔ اسی طرح بعض عورتیں جب حسد کرتی ہیں اور کسی کو خوش دیکھ کر جلتی ہیں تو وہ مطلوبہ شخص کے ذہن میں غلط باتیں ڈال دیتی ہیں جس کے سبب بھی میاں بیوی کے رشتے میں خرابی آتی ہے۔
اور بعض اوقات جب شوہر بیوی کا رشتہ بہت زیادہ خراب ہوتا ہے تو اس کے پیچھے جادو ، جنات یا آپ کے دشمن بھی کار فرما ہوتے ہیں۔
کیونکہ بعض افراد حسد کی وجہ جادو کروا دیتے ہیں جس کی کچھ نشانیاں ہیں
جادو کی وجہ سے شوہر بیوی ایک دوسرے کو لے کر بہت زیادہ بد گمان ہو جاتے ہیں
ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگتے ہیں ۔
ایک دوسرے کی صورت دیکھنا پسند نہیں کرتے ۔
اور یہ چیزیں ہر چڑھتے دن کے ساتھ مزید پیچیدگی اختیار کر لیتی ہیں ۔
ناظرین یہ سب کچھ جادو ، جنات اور بد اثرات کے سبب ہوتا ہے۔ جن کا علاج وقت پر نہ کیا جاے تو یہ انسان کے گلے پڑ جاتی ہیں اور بہت نقصان دیتی ہیں ۔ یہاں تک کہ بہت سی بہنوں کے گھر ٹوٹ جاتے ہیں۔
ان تمام معاملات سے گھر کو محفوظ رکھنے کے لیے اور شوہر کی محبت کے لیے ہر بہن کو چاہیے کہ وہ اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کا وظیفہ ضرور کر لیں۔

Shohar Ko Mehrban Karne Ka Wazifa

 اس وظیفہ کو کرنے کے لیے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر گیارہ مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کا 1100 مرتبہ بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ سات دن کے اس وظیفہ کو کرنے سے آپ
کے شوہر کا دل اور دماغ آپ کی طرف سے صاف ہو جائے گا اور اس کے دل میں اللہ کی ذات آپ کے لئے اتنی محبت بھر دیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کا شوہر آپ پر ہمیشہ کے لئے مہربان ہو جائے گا
اور آپ کا گھر ہر حاسد کی نظر اور ہوائی مخلوق کے شر سے محفوظ رہے گا یعنی کسی قسم کا جادو اور نظربد آپ ، آپ کے گھر یا آپ کے شوہر پر اثر نہیں کرے گا۔
ناظرین جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت وظیفہ میں پڑھے جانے والے کلام کو عربی میں تحریر کرکے اپنے گھر میں رکھنا ضروری ہوتا ہے ۔
بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو آپ اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کو سادہ کاغذ پر مشک عنبر اور زعفران 10 مرتبہ تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔ اگر کوئی بہن ایساء نہ کر سکےتو وہ یہی نقش آستانہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے جس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکے ہیں

Shohar Ko Mehrban Karne Ka Taweez

اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ ک سکے یا اسے وظیفہ میں ناکامی ہو جای ہو تو بھی وہ بہن اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام کا کا عربی نقش آستانہ سے حاصل کرکے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔انشاء اللہ آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی ہی تمام برکات حاصل ہو گی ۔
آستانہ میں جو قرآنی نقوش تحریر کئے جاتے ہیں ان پر خاص پڑھائی کی گئی ہوتی ہیں اور جو برزگ یہ نقش تحریر فرماتے ہیں ان کی زندگی اللہ کی عبادت میں گزری ہوتی ہے ، لہذا یہ قرآنی نقش کبھی خطاء نہیں جاتے ۔
یہ نقش آپ کی ریکویسٹ پر آپ کو کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا آپ نے کورئیر بوائے کو ادا کر دینے ہیں ۔اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
یاد رہے کہ اللہ کے کلام کا نقش ایسے ہی لکھنا چاہیے جیسے کہ وہ قران میں موجود ہے اس میں اضافہ کرنا ، موکلات کا نام لکھنا یا اس کلام کو اعداد میں لکھنا گناہ ہے اور برکت صرف اللہ کے کلام میں ہوتی ہے موکلات کے نام یا اعداد میں نہیں ۔