Is post mein aap ko aik aisi na qabil yaqeen rohani asraat ki haamil dua k baray mein bta rahay hain jis ki barket se aap apne sangdil se sangdil shohar k dil par tamam zindagi raaj kar sakti hain . Yeh dua mubarikah allahuma iyyaka na’budu wa iyyaka nastaeen hai .jo ke alhmd shareef ki aik aayat mubarikah bhi hai. Is aayat mubarikah ka raaz jo jaan gaya woh waqt ka walii hai aur is k liye kuch bhi namumkin nahi. Lehaza is post mein hum aap ko shohar ki mohabbat haasil karne ke hawalay se is dua mubarikah ka wazifa karne ka tareeqa bta rahay hain . Agar koi behan is dua mubarikah ka wazifa apni zindagi mein sirf aik baar kar layte hai to is ka shohar tamam zindagi apni biwi ka deewana rehta hai. Aisa shohar apni biwi ki tabedari fakhr se karta hai yani usay apni biwi ki har baat maan kar dili sukoon milta hai. Is wazifa ko be shumaar behnoon ne aazmaaya aur allah ki zaat ne sabhi behnoon k gharon ko khushion aur sukoon se bhar diya. Is wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai .

Unbelievable Dua For Husband Love Urdu

اس پوسٹ میں آپ کو ایک ایسی ناقابل یقین روحانی اثرات کی حامل دعا کے بارے میں بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے سنگدل سے سنگدل شوہر کے دل پر تمام زندگی راج کر سکتی ہیں ۔ یہ دعا مبارکہ الھم ایاک نعبد وایاک نستعین ہے ۔ جو کہ الحمد شریف کی ایک آیت مبارکہ بھی ہے ۔ اس آیت مبارکہ کے راز جو جان گیا وہ وقت کا ولی ہے اور اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ،۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں ۔
اگر کوئی بہن اس دعا مبارکہ کا وظیفہ اپنی زندگی میں صرف ایک بار کر لیتی ہے تو اس کا شو ہر تمام زندگی اپنی بیوی کا دیوانہ رہتا ہے ۔ ایسا شوہر اپنی بیوی کی تابعداری فخر سے کرتا ہے یعنی اسے اپنی بیوی کی ہربات مان کر دلی سکون ملتا ہے ۔ اس وظیفہ کو بے شمار بہنوں نے آزمایا اور اللہ کی ذات نے سبھی بہنوں کے گھروں کو خوشیوں اور سکون سے بھر دیا ۔ اس وظیفہ کو کرنے کا صحیح طریقہ نیچے درج ہے ۔

Unbelievable Dua For Husband Love

Iyakanabudu Wa Iyyaka Nastaeen dua

اوپر دی گئی دعا مبارکہ پر پر ہر مسلمان کے ایمان کی بنیاد بھی ہے اور یہ دعا مبارکہ کراماتی روحانی اثرات کی حامل بھی ہے ۔ اس دعا مبارکہ کی برکت سے ہر ناممکن کام کو اللہ کی مدد سے ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ شوہر کی محبت تازندگی حاصل کرنا چونکہ ایک ناممکن کام ہے لہذا ایسے ناممکن کام کو دعا مبارکہ الھم ایاک نعبدو ایاک نستعین کے ذریعے ممکن کیا جا سکتا ہے ۔ لہذا شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آپ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ الھم ایاک نعبدو ایاک نستعین تسبیح کے ذریعے پڑھیں ۔ یہ عمل آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اور اس پورے عمل کو آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کو شوہر کی اتنی ذیادہ محبت حاصل ہو جاےگی کہ بیوی حیران رہ جاے گی ۔
یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ اس وظیفہ کے ہدیہ کی نیت سے کسی ایک مسکین کو اچھا کھانا ضرور کھلادیں ۔اگر کوئی بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکے تو وہ الھم ایاک نعبدو ایاک نستعین کو پاک سیاہی سے عربی میں جمعرات کے روز مغرب کی نماز کے بعد تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءاللہ جلد ہی آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل ہو جاے گی اور میان بیوی کے درمیان جو بھی پرابلم ہو گی اس کا حل بھی غیب سے ہو جاے گا یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719