Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa Ya Malik Al Mulk یامالک الملک Be Had Pur Taseer پُر تاثیر Hai . Nazrin Agr Kisi Behan Ka Shohar Iss Se Be Had Naraz Rehta رہتا Ho , Baat Baat Pr Biwi Sy Larai لڑائی Karta Ho , Biwi Pr Bilawaja بلاوجہ Gussa Karta Ho , Biwi Par Shack شک Karta Ho , Shohar Biwi Se Hameesha Apni Baat Manwana منوانہ Chahta چاہتا Ho Ya Shohar K Hawalay Se Koe Bhe Pareshani Ho Tu Iss Pareshani Ko Ya Malik Al Mulk مالکُ الملک یا Ka Wazifa Kar K Door Kyia Ja Sakta Hai . Ye Wazifa Bohat Sakhat سخت Aur Powerful Hai Aur Kabhi کبھی Aysa ایساء Nahi Howa ہوا K Kisi Behan Ne Iss Wazifa Ko Kyia کیا Ho Aur Asay Kamyabi کامیابی Hasil Na Howe Ho . Ye Wazifa Zindagi Me Aik Hi Bar 7 Rooz Tak Kyia کیا Jata Hai , Aur Agr Kisi Behan Ko Iss Wazifa Me Kamyabi Ho Jati Hai Tu Asay Tamam Zindagi Shohar K Hawalay Se Kisi Bhe 2nd Wazifa Ko Karne Ki Zarorat ضرورت Nahi Rehti . Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa Ya Malik Al Mulk Se Naraz Husband Apnay Dil Ko Saaf صاف Kar K Apni Biwi Par Razi Ho Jata Hai , Sohar Apni Biwi Ko Mohabbat Karne Lagh لگ Jata Hai Aur Iss Ki Har Farmaish فرمائش Ko Bhe Hameesha Pora Karta Hai , Lahaza Apne Shohar Ko Razi Karne K Liye Ye Wazifa Zaroor Krain . Aise Beshumar ایسے بے شمار Rohani Urdu Wazaif Ap Ko Site Naade Ali Aur Youtube Channal Nad E Ali Se Hasil Ho So Visit It Jazak Allah .
Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa
ناظرین بہت سے شوہر شروع شروع میں بیوی سے بہت خوش رہتے ہیں۔ اور مطمئن ہوتے ہیں لیکن بہت جلد ہی وہ اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، اپنی بیوی سے دور رہنے لگتے ہیں، بیوی سے بات کرنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر بات کرتے بھی ہیں تو ان کے لب و لہجہ میں بہت سختی ہوتی ہے۔ بیوی اس وجہ سے اکثر و بیشتر پریشان رہتی ہے کیونکہ وہ شوہر کے رویے کی اصل وجہ کو جان نہیں پاتی اور وقت گزرنے کے ساتھ ان چیزوں میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شوہر بیوی کا تعلق کمزور ہونے لگتا ہے ۔
میاں بیوی میں یقین اعتماد اور ایک دوسرے کا ساتھ دینے جیسی چیزوں کی اہمیت نہیں رہتی۔
یہ حالات گھر کے ماحول کی وجہ سے بھی جنم لیتے ہیں اور بعض دفعہ ایسی صورت حال میں بد اثرات اور جادو جنات جیسے شیطانی عمل بھی کار فرما ہوتے ہیں ۔ جو شوہر اور بیوی کے تعلق کو خراب کرنے میں خاص کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کی وجہ سے
شوہر بیوی ایک دوسرے کی بات سننا پسند نہیں کرتے۔
ایک دوسرے کی صورت تک دیکھنا گوارا نہیں کرتے ۔
شوہر کا پیار بیوی کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔
شوہر بیوی پر بغیر وجہ کے شک کرتا ہے ۔
شوہر بیوی کا تعلق ختم ہونے کی نوبت تک آ جاتی ہے۔
ناظرین یہ تمام علامات اثرات وغیرہ کی نشاندھی کرتی ہیں۔
اب ان سے کیسے بچا جائے اور کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے یہ بات زیر غور ہے ۔ تو جو بیوی ایسے معاملات کا شکار ہے اس کے لیے اسم اعظم یا مالکُ الملک کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔ یہ وظیفہ اپنے اندر خاص روحانیت رکھتا ہے۔ جو بہن یا بیوی اس وظیفہ کو سات دن کے لیے کر لے گی تو اس کو ان تمام پریشانیوں سے نجات مل جائے گی اور دوبارہ اسے کسی بھی جادو ، اثرات اور نظر بد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
لہذا شوہر آپ سے ناراض ہے یا نہیں آپ کو جب بھی وقت ملے تو آپ اس وظیفہ کو ضرور کر لیں تاکہ آپ اور آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ قائم رہے۔
Shohar Ko Razi Karne Ka Wazifa
اس پر اثر وظیفہ کو کرنے کے لیے جمعرات کے دن عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد کریں۔ یعنی بعد نماز عشا اول و آخر 13_13 مرتبہ دورودِ ابراہیمی اور درمیان میں اسم یا مالکُ الملک کا 1100 مرتبہ خشوع وخضوع کے ساتھ ذکر کریں۔ یہ وظیفہ آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور وظیفہ کے دوران تمام شرعی احکاماے کی پابندی کرنی ہے ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کو کرتے ہی آپ کو اس وظیفہ کی بے پناہ برکا ت حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ جس سے آپ کو دلی اطمینان ملے گا۔ آپ کا شوہر آپ سے ہمیشہ راضی رہے گا اور آپ کی ہر بات بھی مانے گا۔
جب بھی کسی وظیفہ کا اختتام کیا جاتا ہے تو اس وقت اس وظیفہ میں پڑھی جانے والی کلام کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے
اپنے گھر میں ضرور رکھا جاتا ہے ۔
بعض بہنیں ایساء نہیں کرتی جسکی وجہ سے انہیں وظیفہ کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
لہذا آپ کا یہ وظیفہ جب مکمل ہو جائے تو اسم باری تعالیٰ یا مالک المک سادہ کاغذ پر مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے 10 مرتبہ تحریر کر کے اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں
یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے اور یہ عمل نہ کرنے کی وجہ سے بعض بہنوں کو ان کے کئے گئے وظائف کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا ۔
اور اگر ایساء کرنا آپ کے لئے ممکن نہ ہوتو آپ یا مالک الملک کا عربی زعفرانی نقش آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔یاد رہے کہ یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔
Shohar Ko Razi Karne Ka Taweez
بعض بہنوں سے وظیفہ نہیں ہوتا اور اگر وہ وظیفہ کر بھی لیں تو انہیں وظیفہ میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی ، لہذا ایسی بہنیں بھی اللہ کے صفاتی نام یا مالکُ الملک
کا عربی نقش منگواء کر اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ ان بہنوں کو پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی تمام برکات تمام زندگی کے لئے حاصل ہو جائیں گی ۔
لہذا اس نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ، آپ کی ریکوئسٹ پر آپ کو یہ نقش کورئیر کردیا جائے گا جو کی 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہو جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ ادا کر دینا ہے اس نقش کا ہدیہ خرچ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے جو کہ اس نقش کے لئے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ لہذا اسے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔
Amna Behan : 0092 306 3441786
Aulad Hone Ki Dua
Insha Allah Beta hi Paida hoga
Hamal Ki Hifazat Ki Dua
Likoria Ka Ilaj
Period Aane Ki Dua
Normal Delivery Ki Dua
Blood Pressure Ka ilaj
Pait Dard Ki Dua
Kamar Dard ki Dua
Dar Dur Karne ki Dua
Sar Dard Ki Dua
Nazre Bad ki Dua
Dua for Husband Love
Rishta Hone Ki Dua
Shadi Ka Wazifa
Gharelu Pareshani Ka Wazifa
Kala Jadu ka Tor
Bandish ka Tor
Asrat ka ilaj
jinnat ko jalane ka Taweez
Neend Na aane Ki Dua
Depression Ki Dua
Pait Me Rasoli Ka Ilaj
Khawab Ki Tabeer
Shahid Bhai: 0092 302 7539637
Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez
shohar ko apna banane ka taweez
Nafrat Ka Taweez Surah Kausar
Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Shohar Ki Ghair Aurton Se Nafrat
Shohar Ka Shack Ka ilaj
Shohar Ki Dosri Shadi Rokna
Talaq Rokne Ka Taweez
Shohar Ka Kharcha Na Dena
Husband Wife Love Taweez
Najaiz Mohabbat Ka Taweez
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
Saas Ki Zuban Bandi Ka Taweez
Naade Ali
Nad e Ali