گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Ya wadoodo ka wazifa husband wife love k liye be had powerful mana jata hai . Agr koe behan apnay husband ki mohabbat ko hameesha k liye hasil karna chahti hai tu iss k liye ye wazifa be had asan aur kamyab sabat ho gha . Ya wadoodo ka wazifa sirf 7 din karne se wife ko iss k husband ki taraf se mohabbat hasil hona shuru ho jati hai , yani 7 din me husband apni wife se baat karne k bahane talash karna shuru kar deta hai . Agr koe behan apnay shohar se koe aysi farmaish karna chahti hai jes se shohar inkaar kar de gha tu wo behan ya wadoodo ka wazifa zaroor kar le insha allah husband aap ki har baat pori kar de gha . Lahaza agr koe behan apnay shohar ki mohabbat hameesha k liye hasil karna chahti hai tu wo ya wadoodo ka wazifa zaroor kar le .
Iss post mein ya wadoodo ka wazifa , ya wadoodo ka wazifa karne ka sahi tarika aur ya wadoodo ka wazifa k benefits aap se share kiye gaye hain . Ya wadoodo ka wazifa ki mokammal urdu detail nechay darj hai .

Ya Wadoodo Ka Wazifa for Husband Wife Love

یاودود اللہ کا صفاتی نام ہے اس نام مبارک میں بے شمار ایسی روحانی برکات چھپی ہوئی ہیں جن کا کوئی فرد اندازہ بھی نہیں کر سکتا ۔
شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے اس نام میں پر اسرار قسم کی روحانیت چھپی ہوئی ہے اور بے شمار بہنوں نے اس نام مبارک کی برکت سے اپنے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لئے حاصل کی ہے ۔ لیکن اکثر بہنیں یاودود کا وظیفہ کرنے کے باوجود شوہر کی نفرت کو محبت میں نہیں بدل پاتی اسکی وجہ یہ ہوتی ہے کہ انہیں یاودود کا وظیفہ کے صحیح طریقہ کا پتہ نہیں ہوتا ۔ لہذا ہم اس پوسٹ میں شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے یاودود کا وظیفہ ادا کرنے کا انشاء اللہ صحیح طریقہ آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔

Ya Wadoodo Ka Wazifa for Husband Wife Love

یا ودود کا وظیفہ 7 دن تک کیا جاتا ہے اور اس وظیفہ کو شروع کرنے سے کم از کم 3دن پہلے آپ کچا پیاز ، لہسن اور ہر بدبو دار چیز کا استعمال بند کر دیں ۔ کیونکہ اگر اس وظیفہ کے دوران آپ کے منہ سے بدبو آئی تو عین ممکن ہے کہ اس وظیفہ کی برکات آپ کے لئے رک جائیں گی ۔ وظیفہ کے دوران آپ کی نماز ہرگز قضاء نہ ہو
اور نہ ہی شوہر سے تلخ بات کریں ۔ بیان کی گئی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے آپ اس وظیفہ کو شروع کریں گے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی اور یہ کامیابی آپ کو حیران بھی کر دے گی ۔
اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے یعنی آپ فجر کی نماز ادا کرکے اول وآخر 10 – 10 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیاں میں آپ 1100 بار یاودود اور 100 بار سورہ فاتحہ محبت سے تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 7 وز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کے شوہر کا دل صرف اپنی بیوی کے لئے دھڑکنا شروع ہو جائے گا ۔
جب آپ کا یہ وظیفہ مکمل ہو جائے تو اس وقت آپ سادہ پیر پر 10 مرتبہ یاودود بمعہ بسم اللہ شریف ضرور تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھیں ۔
یہ ضروری نہیں بے حد ضروری ہے ۔ کیونکہ بعض اوقات وظیفہ کا اثر چند دن بعد شروع ہونا ہوتا ہے اور بعض بہنیں یہ سمجھتی ہیں کہ ان کا وظیفہ مکمل ہو گیا ہے اور انہیں اس وظیفہ میں ناکامی ہو گئی ہے لیکن ایساء نہیں ہوتا ۔
وظیفہ اثر کر رہا ہوتا ہے مگر اسکی برکات دیکھائی نہیں دیتی ، وظیفہ کی برکات نے اپنے وقت پر ہی دیکھائی دینا ہوتا ہے ۔ لہذا وظیفہ کی برکات ظاہر ہونے سے پہلے پہلے بہنوں سے کوئی نہ کوئی ایسی غلطی ہو جاتی ہے جو کی شرعی حوالے سے درست نہیں جسکی وجہ سے کئے گئے وظیفہ کی برکات ختم ہو جاتی ہیں ۔
لہذا یہ برکات ختم نہ ہو اسی وجہ سے ہر وظیفہ کا اختتام اس کے عربی نقش سے کیا جاتا ہے ۔
اور اگر کوئی بہن یاودود کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ آمنہ بہن سے یاودود کا عربی نقش 5 مساکین کو کھانا کھلا کر منگوا سکتے ہیں ۔

Ya Wadoodo Ka Wazifa Benefits

ناظرین بیان کیا گیا وظیفہ اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کر لیتے ہیں تو آپ کو اس کی 9 برکات حاصل ہوگی جو کہ درج زیل ہیں
اس وظیفہ کی برکت سے ناراض شوہر آپ سے جلد راضی ہو جائے گا۔
شوہر اپنی بیوی کی ہر بات مانے گا اور ہر فرمائش بھی پوری کرے گا۔
شوہر اپنی بیوی کو وقت پر خرچا دے گا۔
بیوی کو سسرال میں عزت حاصل ہوگی۔
شوہر پر کبھی کسی کا جادو نہیں چلے گا۔
شویر غیر عورت کی محبت میں کبھی مبتلاء نہیں ہوگا۔
شوہر اپنی بیوی کو کبھی طلاق نہیں دے سکے گا۔
شوہر کے رزق اور عزت میں برکت ہوگی۔
اگر بیوی کی الگ گھر کی خواہش ہے تو وہ بھی پوری ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ بھی اگر کسی بہن کو اپنے شوہر کے حوالے سے کوئی پریشانی لاحق ہے تو وہ اللہ کے کرم سے دور ہو جائے گی۔

Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan