Saas bahu ki har baat many iss k liye aur iss ka dil naram karne k liye Dua Naade Ali sharif ka wazifa behad powerful hai . Iss Dua Mobarka ki barkat se nasirf ap ki saas ka dil apni bahu k liye na sirf naram ho jae gha balkay Saas Bahu k sath iss k maa jaisa salook bhe hameesha rakhay ghe .
Saas bahu aik dosray k baray mein apne zehan mein aksar ghalat soch paal letay hain jeski waja se ghar mein aksar be sukoni ka mahool rehta hai .
Baz Behno ki saas sakhat mizaj hone k waja se apni bahu se sakhati se peesh ati hai jes k waja se bahu ye smajh سمجھ leti hai k iss k saas iss se nafrit kati hai . jab k zarori nahi k aysa ho .
Issi tarha Baz behno ki saas ko ye waham ho jata hai k iss k bahu iss par kala jadoo karwa rahi hai jes ki waja se asay shifa nanahi mil rahi aur wo iss k betay aur ghar par apna Qabza bhe kar le ghe . issi bina par saas aksar apni bahu k sath apna salook sahi nahi rakhti .
Issi tarha ki sooch babhu k zehan mein bhe paida ho jati hai k iss k saas iss par kala ilam karwa rahi hai ta k iss k betay k dil mein iss ki bahu ki sakhat nafrat paida ho jae aur wo iss ko chor de . Nazrin jahan par 1 bohat zarori baat ye bhe yad rakhain k Hadees mobarka k motabak saitan har waqat shohar aur biwi ka rishta khatam karne k liye Husband Waife ko aik dosray k khalaf shak deta rehat hai ta k inn mein nafrat paida ho jae , likan agr Shaitan Shohar aur biwi mein shak paida karne mein nakam ho jae tu wo Shohar ki maa k dil mein iss ki bahu k baray mein shadeed shak paida kar deta hai .
ab ap khud sochain k agr maa apne betay se apni bahu ki koe shakait kare tu kyia beta iss ki baat ko nahi mane gha , wo zaroor mane gha iss baat mein sach ho ya na ho , iss tarha aik ghar ki tabahi ka aghaz ho jata hai .
yehi baat Saas bahu dono ko samajni chayia k inn ki pareshani ki asal mein koe haqeeqat nahi balkay ye shaitani waswasa hai jes ka maqsad ghar ko taba karna hota hai .
lahaza agr Saas bahu iss pareshani ka shikar ho chukay hain tu wo sirf 7 din tak Dua Nad e Ali ka wazifa kar lain , Insha Allah ap k ghar aur zehan se har kisam ka waswasa door ho jae gha , Saas ka dil apni bahu k liye Naram ho jae gha aur wo apni bahu ko hameesha apni beti mane ghe InshaAllah .

Saas Bahu Ki mohabbat ki Dua

ناظرین بہت سی بیویاں یعنی بہو اپنی ساس کو لے کر پریشان ہوتی ہیں۔ کیونکہ بعض اوقات سسرال والے خاص طور پر ساس سخت مزاج کی ہوتی ہے اور ہمارے معاشرے کا بھی یہی المیہ ہے کہ ساس سخت ہوتی ہے اور بہو کے ساتھ ٹھیک رویہ نہیں رکھتی اور شاید اسی المیہ اور سوچ کی وجہ سے بعض اوقات ساس اپنے آپ کو سخت بنا لیتی ہے تا کہ پورے گھر پر ان کا ہولڈ ہو اور کوئی بھی فرد اپنی مرضی نہ چلا سکے۔ اس کے علاوہ بہو بھی جب کبھی ساس سے بات کرتی ہے تو بہت ڈر ڈر کر کرتی ہے۔ ساس کی ڈانٹ اور سختی لاشعوری طور پر بہو کے ذہن میں غلط فہمیاں پیدا کر دیتی ہے۔ کہ شاید لوگ صحیح کہتے ہیں کہ ساس ایسی ہی ہوتی ہے۔ جبکہ گھر کا ماحول اور گھر میں امن و سکون اور پیار گھر کے لوگوں کے اخلاق پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔
ناظرین یہاں پر سسرال والوں اور لڑکی کے گھر والوں دونوں کا الگ نظریہ ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے بہو ، بیٹی کی سوچ کسی ایک چیز پر نہیں ٹھہرتی۔ سسرال والے سمجھتے ہیں کہ باہر سے آئی لڑکی کبھی اس کو اپنا گھر نہیں سمجھے گی۔ اور میکے والے بیٹی سے کہتے ہیں کہ سسرال والے کبھی بہو کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے۔ یہ دونوں باتیں جب ایک انسان کے ذہن میں ڈالی جاتی ہیں۔ تو وہ کیسے مثبت سوچ سکتا ہے۔ اسی طرح بعض اوقات بہو سسرال اور میکے والوں کی باتیں سن کر بھی اپنی لیے اور زیادہ مشکلات پیدا کر لیتی ہے اور جب تک عقل یعنی سوچ صحیح زوایے پر آتی ہے۔ تب تک معاملات بہت بگڑ چکے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد اگر بہو اچھا بھی کرنے کی کوشش کرے تو اسے دیکھاوا ہی سمجھا جاتا ہے اور بہو کی تعریف کرنے کی بجائے اسے باتیں ہی سنائی جاتی ہیں۔
ناظرین ہم نے خود بھی ان سب چیزوں کا تجربہ کیا ہے اور دیکھا ہے کہ کچھ سسرال والے برا سلوک کرتے ہیں اور کچھ اچھا رویہ اختیار کرتے ہیں۔ لیکن یہاں ہماری غلطی یہ ہے کہ ہم بری چیز کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں اور اچھی چیز کو ڈس کس نہیں کرتے ۔ اس لیے یہ ایک نظریہ بن گیا ہے کہ سسرال والے اچھے نہیں ہوتے ۔ جبکہ کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ پائے جاتے ہیں ہم نہ تو سب کو اچھا اور نہ ہی سب کو برا کہنے کا حق رکھتے ہیں۔
اس لیے ہر بہو کو چائیے کہ وہ ان سب سنی سنائی باتوں کو اپنے ذہن میں جگہ نہ دے ۔ بلکہ جو بہو اور بیوی ہونے کا فرض ہے وہ بخوبی سرانجام دے۔ ہر انسان عقل رکھتا ہے اور سسرال والے جب بہو کی اچھائی اس کی زمہ دارانہ عادات کو دیکھیں گے تو انھیں خود ہی علم ہو جائے گا ۔ بہو کو اپنا فرض نبھانا چاہیئے اور جتنا ہو سکے مثبت چیزوں کو سوچنا اور کرنا چاہیے ۔ انشاء اللہ اس کا اجر اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے اور اللہ عزت اور ذلت دینے والا ہے اور یقین رکھیں کہ اللہ آپ کی اچھائی اور فرض کی ادائیگی کی وجہ سے آپ کو نہ صرف سسرال بلکہ خاندان اور تمام لوگوں میں اتنی عزت سے نوازے گا جس کا آپ تصور بھی نہیں کر سکتی ۔
لیکن دوسری طرف اگر بہو کے اچھا رویہ رکھنے کے باوجود بھی ساس کا دل نرم نہ پڑے اور وہ بہو کے ساتھ اچھا رویہ نہ رکھے۔ تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے کہ جس کی برکت سے آپ کی ساس کا دل آپ کے لیے نرم ہو جائے گا اور آپ کی ساس آپ کے ساتھ اچھے سے پیش آئیں گی اور آپ کو ماں جیسی محبت بھی حاصل ہو جائے گی۔

Saas Bahu Ki mohabbat ka wazifa

nady-ali

اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن بعد نماز عشاء 500 مرتبہ اسم اعظم یا ودودو ،21 بار دورود ابراہیمی اور 21 بار ناد علی دعا کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے بارگاہ اپنے لئے خاص دعا کریں ۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے اور 7 دن کے بعد آپ صدقہ کر دیں انشاء اللہ 7 دنوں میں آپ کی ساس کا دل مکمل طور پر آپ کے لئے نرم ہو جائے گا اور ساس اپنی بہو کی ہر فرمائش بھی پوری کرئے گی ۔
ناظرین اگر کوئی بہن اس وظیفہ کونہ کر سکے تو ساس کا دل نرم کرنے کے لئے ۔ شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے اور شیطانی بد اثرات اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے آپ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریرکرکے اپنے پاس رکھیں یا اپنے گھرمیں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ جو برکات بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات دعائے نادعلی کے عربی نقش کی آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاخرچ ادا کرکے حاصل کر سکتی ہیں ۔ اس نقش کے ہدیہ خرچ آخر والی پٹی میں درج کردیا گیا ہے ۔
یہ نقش آپ کو آپ کی رکوئسٹ پر کورئیر کردیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔نقش حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum