Sab se pehlay tu ye sochna chahye k kya saas ko kabu mein karne ka wazifa karna chahye ya nahi . Iss post mein ap ko 1 khas wazifa bataya gaya hai jes ki barkat se aap ki saas ka dil aap k liye naram ho jae gha aur wo aap ko izat aur mohabbat dene laghay ghe . Iss k ilawa issi post mein aap ko ye bhe bataia gaya hai k ham saas ko kabu mein karne ka wazifa kis sorat mein kar saktay hain . Iss post ko end tak zaroor read karen . Insha allah aap ko iss post mein kamyab zindagi guzarne k secret zaroor hasil hon ghay .

Saas ko kabu mein karne ka wazifa Urdu

بعض لڑکیون کی شادی کم عمر میں ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے ان کی سوچ بچوں جیسی ہوتی ہے اور ان کی خواہشات بھی بچوں جیسی ہی ہوتی ہیں ۔ وہ لڑکیاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر اور سسرال کے تمام افراد اس کے قابو میں رہیں ۔
اور جب اسے ایساء ہونا ممکن نہیں لگتا تو اس لڑکی کے جاننے والوں میں سے کوئی اسے کالے علم کا سہارہ لینے کا مشورہ دیتے ہیں اور جب ایسی لڑکیاں کالا علم کرنے والوں سے رابطہ کرتی ہیں تو وہ عامل سب سے پہلے اسے یہ کہتا ہے کہ تم پر اور تمارے شوہر پر تماری ساس نے کالا جادو کروا رکھا ہے ۔
اب یہ بات سن کر اس لڑکی کو شدید پریشانی لگ جاتی ہے ۔
چونکہ اس لڑکی کی سوچ بچوں جیسی ہوتی ہے لہذا یہ اس عامل کی بات پر یقین کر لیتی ہے جسکی وجہ سے اس عامل کا کاروبار تو چل جاتا ہے لیکن یہ لڑکی گھر میں بے سکونی کا طوفان برپا کر دیتی ہے ۔ اب جب یہ لڑکی گھر میں بے سکونی پیدا کرتی ہے تو اس سے سسرال والے خاص کر اس کی ساس پریشان ہو جاتی ہے اور ساس بھی اپنی پریشانی کو دور کرنے کے لئے اور گھر کے سکون کے لئے جب کسی عامل کے پاس جاتی ہے تو وہ عامل اسے بھی یہی کہتا ہے کہ تمہاری بہو نے تم پر کالا جادو کروا دیا ہے ۔ اب ساس اور بہو دونوں کو جعلی کالا جادو کی وجہ سے بھیانک بھیانک خواب دیکھائی دینے لگتے ہیں اور ساس بہو دونوں گھر میں ہونے والے نقصان کی وجہ اس جادو کو ہی مانتے ہیں جو کہ ہوا ہی نہیں ہوتا ۔
اب گھر میں بے سکونی اور لڑائی جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں اور اسکی وجہ سے بات گھر کے بٹوارے تک پہنچ جاتی ہے ۔
ساس اور بہو کے اس بلاوجہ کے جھگڑے کے درمیان شوہر کی زندگی عذاب بن جاتی ہے ۔
اور بعض اوقات بیوی بد تمیزی پر اتر آتی ہے جسکی وجہ سے شوہر اسے طلاق دے کر دوسری شادی کر لیتا ہے اور اس کے علاوہ گھر کے بزرگ اس وجہ سے گھر کا بٹوارہ کرنے پر مجبور بھی ہو جاتے ہیں ۔ اور اس بات کا الزام بھی کالا جادو پر لگتا ہے ۔
یاد رہے کہ جو بتایا گیا ہے ایساء ہی ہوتا ہے ۔ بے بنیاد باتوں کی وجہ سے اکثر لڑکیاں اپنا گھر تباہ کر لیتی ہیں ۔
یاد رہے کہ ساس ماں کی جگہ ہوتی ہے اگر اس کی طبیعت میں سختی ہے تو اس کی سخت بات کو برداشت کرنے کا بھی اللہ کے بارگاہ میں بے حد اجر ہے ۔
اس کے علاوہ یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ایساء کوئی وظیفہ نہیں جس سے آپ شوہر یا ساس کو اپنے اشاروں پر چلا سکیں اور نہ ہی اسلام ایسے کاموں کی اجازت دیتا ہے ۔ نیٹ پر آپ کو ایسے بے شمار وظائف حاصل ہو جائیں گے لیکن ان کے زریعے آپ کو اجر ثواب تو مل سکتا ہے لیکن ایساء نہیں ہوگا کہ آپ ان وظائف کے ذریعے کسی کو اپنی اشاروں پر چلا سکیں ۔ ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ آپ شوہر ، ساس یا سسرال والوں کا دل نرم کرنے کے لئے وظیفہ کرلیں جو کہ جائز ہے اور اسی نیت سے وظیفہ کرنے سے آپ کو فائدہ حاصل ہوگا ۔
لہذا ایساء ہی وظیفہ ہم نے آپ کو اس پوسٹ میں بتا دیا ہے ۔

Saas ko kabu mein karne ka wazifa

ساس کا دل نرم کرنے کے لئے ، شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے اور سسرال میں عزت پانے کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 بار درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 بار اسم اعظم اللہ الصمد اور 100 بار درود ابراہیمی محبت سے ورد کریں اس وظیفہ کو آپ نے 7 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی ساس ، شوہر یا سسرال والوں کا دل آپ کے لئے نرم ہو جائے گا ۔
اگر کوئی بہن کسی وجہ سے یہ وظیفہ نہ کر سکیں تو اسم اعظم اللہ الصمد کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی گھر کے تمام افراد کا دل آپ کے لئے نرم ہو جائے گا اور ہر کوئی آپ سے عزت اور محبت سے بات کرے گا ۔ اللہ الصمد کی برکت سے آپ کے گھر میں سکون پیدا ہو جائے گا اور آپ کے رزق میں بھی خیروبرکت ہونے لگ جائے گی ۔
اگر کوئی بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے حاصل کر سکتی ہے اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کرلیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here