Jumma k Din ka Wazifa rizq se mala mal hone k liye be had powerful hai . jumma k din k bohat se wazaif bozurghon ne byian farmae hain . en me asan tareen wazifa surah khaf ka hai . es wazifa ko ju fard bhe apni zindaghi ka mamool bana leta hai tu Allah ki zaat bohat jald es fard ko rizq se mala mal farma detain hain .

Jumma k Din ka Wazifa ki barkat se fard ko rizq , dolat , izzat aur zindagi k har maydan mein kamyabi gaib se hasil hone laghte hai .ye wazifa ghar mein khairo barkat aur sukon lata hai .
Jumma k Din ka Wazifa Surah kahf ki barkat se fard ki jan , aulad , ghar , karobar aur izzat kala jadoo , nazre bad , bandish , tangdasti aur har nuqsan se hameesha mehfoz rehtay hain . lahaza agr koe bhai ya behan rizq , dolat aur kamyabi hasil karna chata hai tu wo Surah kahf ka wazifa jumma k din kam az kam zindagi mein 1 bar zaroor kare .
Nazrin jumma tul mubarak k wazaif k ap ko beshumar Qurani Urdu Wazaif site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali se hasil ho jain ghay so visit it jazak Allah .

Jumma k Din ka Wazifa

ااگر کوئی بھائی یا بہن رزق سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ان کے لئے جمعہ کے دن سورہ کہف کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ اس وظیفہ کو صرف جمعہ کے دن کیا جاتا ہے اور اگر کوئی فرد ہر جمعہ کو یہ وظیفہ کرئے گا تو انشاء اللہ اس فرد کی آئندہ نسلوں سے بھی رزق ختم نہ ہو گا ۔
اور اگر کسی بھائی یا بہن سے ایساء نہ ہو سکے تو وہ کم از کم ایک جمعہ تو سورہ کہف کی تلاوت محبت سے ضرور کرئے ۔
یاد رہے کہ بہت سے بزرگوں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ جن افراد کے اباؤ اجداد جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرتے رہے تھے ان کی اولاد اور اولاد کی اولاد سے بھی دولت کی کمی نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کی دولت ختم ہوئی ۔ اس سورہ مارکہ کی برکات فرد پر اسی دن ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ لہذا اگر آپ رزق ، قرض اور کسی بھی قسم کی مالی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو سورہ کہف مبارکہ کو جمعہ کے دن فجر یا جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد صرف ایک بار تلاوت کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی غیب سے اللہ کے کرم سے حل ہو جائے گی ۔

Jumma k Din ka Wazifa

اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر یا جمعہ کی نمازادا کرنے کے بعد یا عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 – 10 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ ایک تسبیح سورہ اخلاص اور ایک بار سورہ کہف تلاوت کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ 3 یا 7 جمعہ جاری رکھیں اور اگر یہ نہ ہو سکے تو آپ اس وظیفہ کو کم از کم ایک جمعہ تو ضرور ادا کر لیں ۔ انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی جو بھی مالی پریشانی ہوگی وہ غیب سے دورہو جائے گی ۔
یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کو انشاء اللہ ہر طرف سے رزق ، دولت اور مال حاصل ہو نا شروع ہو جائے گا
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے اور اپنے پاس بھی رکھے ۔ انشاء اللہ جیسے ہی جمعہ کے دن آپ اس نقش کو اپنے گھر میں رکھیں گے آپ کے وجود اور گھر سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور خیروبرکت کی آپ کے گھر میں کثرت ہونے لگے گی ۔
اس قرانی نقش کی برکت سے آپ جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کو رزق اور دولت بھی ہر طرف سے حاصل ہونا شروع ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ آمنہ بہن کو کال کرکے یہ نقش آستانہ سے بھی ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ نقش آپ کی رکوئسٹ پر آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپکو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ اس پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔ 

Amna Behan : +92 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum