Surah Hashr Quran ki 59 number Surah Mubarak hai. Surah Hashr ki aakhri 3 ayaat apne gehray maani o mafhoom ke lehaz se be-hadd mashhoor hain. In ayaat Mubarak mein Allah ki sifat, Allah se apne gunaahon ki muaafi mangne aur Allah ki taraf rujoo karne ki ahmiyat par zor diya gaya hai. Is post mein hum aap ko Surah Hashr ki aakhri 3 ayaat ke fazail ke hawale se batayenge. Yani iss post mein Surah Hashr ki last 3 ayat ka wazifa , Surah Hashr ki last 3 ayat k hawalay se Hadees aur In ayaat k wird ki app ko ju barkat hasil hon ghe sab tafseel hasil ho ge .

Surah Hashr Last 3 Ayat Urdu

سورہ حشر قرآن کی 59 نمبر سورہ مبارکہ ہے ۔ سورہ حشر کی آخری 3 آیات میں اپنے گہرے معنی و مفہوم کے لحاظ سے بے حد مشہور ہیں ۔ ان آیات مبارکہ میں اللہ کی صفات ، اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے اور اللہ کی طرف رجوع کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سورہ حشر کی آخری تین ایات کے فضائل کے حوالے سے بتائیں گے ۔

Hadees About Surah Hashr Last 3 Ayat

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے سورۃ الحشر کے شروع میں تین آیتیں پڑھیں وہ قیامت کے دن کی مشکلات سے محفوظ رہے گا۔ (صحیح مسلم)

Surah Hashr Last 3 Ayat Wazaifa

Surah Hashr Last 3 Ayat Benefits In arabi

سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا وظیفہ کی برکت سے کوئی بھی مسلمان اپنی تمام حاجات حاصل کر سکتا ہے ۔ لہذا سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا سب سے آسان وظیفہ تو یہ ہے کہ آپ ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ سورہ حشر کی آخری 3آیات تلاوت کر لیا کریں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ ایسا کرنے سے آپ کی تمام حاجات خود بخود غیب سے اللہ کی مدد سے پوری ہوتی رہیں گی اور آپ کو آخرت میں بھی کامیابی حاصل ہوگی ۔ لیکن ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے ان آیات کا مفہوم سمجھیں ۔سورہ حشر کی آخری تین آیات کا خاص وظیفہ یہ ہے کہ آپ جمعرات کی رات عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور اس کے بعد آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14-14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ حشر کی آخری 3 آیات 300 مرتبہ ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 3 دن تک جاری رکھیں ۔ 3 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ سورہ حشر کی آخری 3 آیات ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی دور ہو جاے گی اور آئندہ زندگی آپ کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ۔یعنی آپ کی ہر حاجت غیب سے ہمیشہ پوری ہوتی رہے گی سورہ حشر کی آخری تین آیات کا وظیفہ کرنے سے آپ کو جو فائدے حاصل ہوں گے ان کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

Surah Hashr Last 3 Ayat Benefits

سائٹ نادعلی کا مقصد چونکہ وظائف بیان کرنا ہے لہذا اس پوست میں ہم سورہ حشر کی آخری 3 آیات کے وظیفہ کے جو دنیا و آخرت میں آپ کو فضائل حاصل ہوں گے ان کی تفصیل بتانے کی کوشش کریں گے ۔
دنیا داری کے حوالے سے آپ کو سورہ حشر کا ورد کرنے سے جو برکات حاصل ہوں گی ان کی تفصیل درج ذیل ہے ۔
یعنی سورہ حشر کی آخری تین آیات کا ورد کرنے کی وجہ سے آپ کو رزق کی تنگی ، غربت اور قرض سے نجات مل جاے گی اور آپ کو ہر طرف سے بے حساب رزق حاصل ہونا شروع ہو جاے گا ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن وافر دولت حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو انہیں دولت جلد حاصل ہو جاے گی ۔
اگر کوئی بیمار ہے تو اللہ کی ذات اسے شفاء عطا فرمائیں گے اور مریض آئندہ زندگی بیماری سے محفوظ بھی رہے گا ۔
اگر کوئی بیٹی اچھا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے تو اسے اس کی پسند کے مطابق اچھا رشتہ چند دنوں میں حاصل ہوجاے گا اور اس کی شادی کے بعد کی زندگی میں بھی خیروبرکت رہے گی ۔
اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی ناراضگی ، غصہ یا اس کی بری حرکات کی وجہ سے پریشان ہے تو اللہ کی ذات اس کے شوہر کو راہ راست پر لائیں گے اور شوہر تمام زندگی اپنی بیوی کی محبت میں دیوانہ رہے گا ۔
جو بہنیں بے اولاد ہیں انہیں جلد اولاد نرینہ عطا ہو جاے گی ۔
جن والدین کی اولاد گستاخ ہے تو وہ گستاخ اولاد والدین کی فرمابردار ہو جاے گی ۔
اگر سورہ حشر کی آخری تین آیات کو پڑھ کر بچوں کو دم کیا جاے تو بچے نظربد ، جنات اور ہر قسم کی بیماری اور آفت سے محفوظ رہتے ہیں اور اس کے علاوہ ان آیات کی برکت سے بچے ذہین ہو جائیں گے اور انہیں سکول کالج اور زندگی کے ہر میدان میں بہترین کامیابی حاصل ہوگی ۔
اگر کوئی فرد جادو ، نظربد یا جنات کی وجہ سے پریشان ہے تو سورہ حشر کی آخری تین آیات کی برکت سے نظربد ، جادو یا جنات ہمشیہ کے لئے آپ سے دور ہو جائیں گے ۔
اگر کوئی فرد دشمن کی وجہ سے پریشان ہے تو آپ کا ہر دشمن خود بخود زیر ہونے لگے گا اور دشمن جو نقصان آپ کو دینے کی کوشش کرے گا وہ اسی نقصان کا شکار ہو جاے گا ۔
سورہ حشر کی آخری تین آیات کی برکت سے گھر میں امن سکون ، محبت اور خیربرکت پیدا ہو جاتی ہے اور ہر کوئی اس شخص کی بے حد عزت کرنے لگتا ہے جو ان آیات کا ورد کرتا ہے ۔
سورہ حشر کی آخری تین آیات کی برکت سے فرد کے لئے غیب کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔ جسکی وجہ سے فرد کی ہر حاجت غیب سے پوری ہونے لگتی ہے ۔
لہذا کوشش کریں کہ آپ سورہ حشر کی آخری 3 آیات کا وظیفہ کریں اور اگر آپ وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ ہر فرض نماز کے بعد ان آیات کو کم از کم ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں اور یہ بھی کوشش کریں کے آپ ان آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کو ان آیات کی حیران کردینے والی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
اگر بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here