Karobar Ki Bandish Ka Tor ?
Karobar Ki Bandish Ka Tor Karne K Liye Surah Al e Imran Ayat 26 Aur 27 Ka Asan Wazifa Aap Ko Aap Ke Soch Se Bhe Zaida Faida De Gha . Es Wazifa Ke Barkat Se Aap Nasirf Apne Karobar Ke Bandish Ka Tor Kar Sakain Gay Balkay Esi Wazifa Ki Barkat Se Nazr E Bad , Jadu Aur Shetani Asraat Aap K Karobar Ko Nuqsan Nahi Puncha Sakhyn Gay .
Karobar Ki Bandish Ka Samna Zindagi mein Kabhi Na Kabhi Har Karobari Fard Ko Hota Hai . Baz Afrad k Karobar Ki Bandish Ka Tor Asani Se Ho jata Hai likan Baz Afrad Karobar Ki Bandish KO tasleem Nahi Kartay Jes Ki Waja Se Karobar Ki Bandish Purani Ho jati Hai . Aur Purani Bandish fard Ko Fard Ko Iss Had Tak Nakami , Tangdasti Aur Tabahi Deti Hai k Fard Majboor Ho kar Khudkushi Ka Sochne Laghta Hai Aur Ye Haqeeqat Hai . Ab Karobari Bandish ki Waja Nazre Bad Ya Aap ka Koe Hasid Ho Sakta Hai .
Koe Bhe Naya Karobar Shuro karne Se Pehlay Karobari Nuqsanat Aur Inn ki Wajuhat Par Ghoor Kar lena Zarori Hota Hai Aur Karobar Ki Bandish Karobar Ko Nuqsan Dene Walay Khatarnaak Asrat Hain .
Agr Aap Apnay Karobar Mein Tarakki Aur Kamyabi Chahtay Hain Tu Iss K Liye Aap Ko Apnay Karobar Ko Nazre Bad Aur Banidish Se Bachana Hi Ho Gha Aur Iss K Liye Surah Ale Imran Ki Ayat 26 Aur 27 Ka Wazifa Hi Aap K Liye Best Sabat Ho Gha . Ye Wazifa Zindagi Mein Sirf 1 Bar Karne Se Aap Ka Karobar Hameesha K Liye Har Nuqsan Se Mehfoz Ho jae gha.
Iss Post mein Karobar Ki Bandish Ka Tor , Karobar Ki Bandish Ka Tor k liye Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Karobar Ki Bandish Ka Tor Karne k Benefits Aap Se Share Kye Gye Hain . Karobar Ki Bandish Ka Tor karne k Surah Ale Imran ki Ayat 26 Aur 27 ka Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai .
Karobar Ki Bandish Ka Tor k liye Mazid Urdu Wazaif Aap ko Site Naade Ali Aur Youtube Channel Nad e Ali Se Hasil ho ghay .

Karobar Ki Bandish Ka Tor Urdu

ہر کاروباری فرد کو اپنی زندگی میں دو قسم کے اثرات کا ہمیشہ سامناء رہتا ہے ان میں ایک قسم کے اثرات نظربد اور دوسری قسم کے اثرات بندش کے ہوتے ہیں ۔ اگر کوئی فرد ان اثرات سے بچ جاتا ہے تو اس کا کاروبار اس کی سوچ سے بھی ذیادہ ترقی کرتا ہے لیکن اگر کوئی شخص ان اثرات کو جاہلیت مان کر ان کا انکار کر دیتا ہے اور ان سے حفاظت کی تدبیر نہیں کرتا تو وہ ہمیشہ اپنی زندگی میں تنگدستی ، غربت ، کاروباری نقصانات اور بدقسمتی کا شکار رہتا ہے اور ان میں سے اکثر افراد اپنی ناکامیوں کی وجہ سے اس قرد مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ زندگی سے فرار حاصل کرنے کا سوچنے لگتے ہیں ۔ جو بتایا گیا ہے وہ حقیقت ہے ۔لہذا کوئی بھی کاروبار شروع کرنے سے پہلے آپ اس کاروبار کی روحانی حفاظت ضرور کر لیں تاکہ آپ نظربد اور بندش کے اثرات سے محفوظ رہیں ۔ اس مقصد کے لئے ہم نے آپ کو وظیفہ اور خاص تعویز کا عمل بتادیا ہے ۔ لہذا اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا آپ کو اپنے کام میں نقصانات ہوتے رہتے ہوں تو آپ بیان کئے گئے روحانی اعمال میں سے کوئی ایک ضرور کرلیں ۔

Karoabr Ki Bandish Ka Tor

اگر کسی بھی بھائی یا بہن کا کاروبار نہیں چل رہا۔ کسی نے کوئی بندش کروا دی ہے۔ یا کسی بھی قسم کے جادو کی وجہ سے کاروبار میں کمی آتی جا رہی ہے۔ تو کاروبار پر کیے گئے کسی بھی قسم کے جادو یا بندش کو ختم کرنے کے لیے سورت آل عمران کی ایت 26 اور 27 کا وظیفہ بہت طاقت ور ہے۔ اس وظیفہ کو عشا کی نماز کے بعد کریں۔ لہذا عشاء کی نماز آپ اول و آخر 7 – 7 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ سورہ ال عمران کی ایت 26 اور 27 کو 70 مرتبہ محبت سے تلاوت کریں ۔
اس وظیفہ کو آپ 14 دنوں تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چودہ دن کے اندر  آپ کے کاروبار پر کی گئی بندش ختم ہو جائے گی۔ اور اس وظیفہ کو کرنے سے دوبارہ کبھی کوئی بندش یا جادو وغیرہ آپ یا آپ کے کاروبار کو نقصان نہیں دے سکے گا ۔
اسکے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کے کاروبار میں بے شمار کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ وظیفہ بے حد آسان اور پاورفل ہے اور اس کے لئے کسی بھی قسم کی روحانی اجازت شرط نہیں ۔

Karobar Ki Bandish Ka Tor

کاروبار کی بندش کا توڑ کرنے کے لئے دوسرا روحانی عمل قرانی فتح نامہ کا ہے ۔ لہذا آپ آستانہ سے قرانی فتح نامہ منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے کاروبار میں حائل ہر طرح کی روکاوٹ ، بندش یا نظربد کے اثرات ایک جھٹکے میں ختم ہو جائیں گے اور جب آپ کا  کاروبار بندش سے پاک ہو جائے گا تویہی کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ اور منافع دینا شروع کر دے گا انشاء اللہ ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں .
آپ کی رکوسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنتوں میں آپ کو انشاء اللہ وصول ہو جائے گا ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan:  0092 306 34441786

Pin It on Pinterest