Har koe apna karobar iss liye shuru karta hai takay inn k pas paisa jama ho jae likan zarori nahi k har fard ka karobar kamyab ho jae . Apne karobar ko kamyab karne k liye har fard har tarha ki koshash karta hai . Baz logh apne karobar ko kamyab karne liye wazaif bhe kartay hain .likan ye bhe zarori nahi k aap ko wazaif karne se kamyabi hasil ho jae . Karobari afrad ko bohat se pareshanio ka hameesha samna rehta hai . Aur inn pareshanio mein se 1 pareshani karobar ka na chalna bhe hai .
Karobar ka wazifa karobar chalne k liye , karobar me tarakki k liye ,karobar ki barkat k liye , karobar ki bandish ka tor k liye new karobar k liye aur karobar ki hifazat k liye sab se best aur powerful hai .
Agr kisi bhai ya behan ka karobar nahi chal raha tu wo karobar ka wazifa allah hu samad ka wird sirf chand din kar lein . Insha allah aap ka karobar aap ko aap ki soch se bhe zaida faida dene laghay ga . Iss post mein karobar ka wazifa , karobar ka wazifa k benefits , aur karobar ka wazifa k chand secrets aap se share kiye ghaye hain .
Karobar ka wazifa allah hu samad karobar chalne k liye , karobar me tarakki k liye ,karobar ki barkat k liye , karobar ki bandish ka tor k liye new karobar k liye aur karobar ki hifazat k liye sab se best aur powerful hai .
Agr aap karobar ki waja se pareshan hain tu karobar ki dua allah hu sammad ka wazifa aap k liye be had powerful sabat ho gha . Karobar ka wazifa allah hu samad ki urdu detail nechy mojood hai .

Karobar ka Wazifa Urdu

جیساء کہ پہلے بتایا گیا ہے کہ ہر کوئی اپنی زندگی میں کوئی نہ کوئی اور کبھی نہ کبھی کاروبار ضرور کرتا ہے ۔ جسکا مقصد اپنا اور بچوں کا بہتر مستقبل اور پیسے کا جمع ہو جانا ہے لیکن اگر کوئی فرد بے برکتی کا شکار ہے تو اس کے لئے کاروبار میں کامیابی حاصل کرنا آسان نہیں ۔اور ایک کاروباری فرد کو اس بات کا احساس جلد ہو جاتا ہے کہ اسے کاروبار میں کامیابی حاصل ہوگی یا نہیں ۔ کاروباری مشکلات کا سامناء ہر فرد کو ہوتا ہے لیکن پریشانی تب ہوتی ہے جب کاروباری مشکلات محنت اور کوشش کے باوجود دور نہ ہو رہی ہوں ۔
کاروباری مشکلات اور روکاوٹوں کی وجہ نظربد ، بندش اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ کوئی دشمن افواہ پھیلا کر بھی کسی کے کاروبار کو نقصان دے سکتا ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن نے نیا کاروبار شروع کیا ہے ۔ یا کسی فرد نے اپنے کاروبار پر محنت اور بے حد کوشش کی اور پیسہ بھی لگایا لیکن اس کے باوجود اسے کامیابی نہیں ملی تو ان کے پاس ایک راستہ باقی بچتا ہے وہ راستہ اللہ کی مدد ہے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا بہترین راستہ کاروبار کی دعا اللہ الصمد ہے ۔ لہذا ہم نے آپ کو اسم اعظم اللہ الصمد کا ایک ایساء آسان وظیفہ بتایا ہے جس کی برکت سے آپ کا کاروبار آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ فائدہ دینا شروع کردے گا ۔

Karobar Ka Wazifa 

اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے کاروبار کی دعا کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ یہ وظیفہ اسم اعظم اللہ الصمد کا ہے اور یہ آیت مبارکہ قرآن کی چھوٹی آیت ہے جو کہ سورہ اخلاص میں موجود ہے ۔ اللہ الصمد ایک دعا بھی ہے اور اس دعا میں اللہ کے دو نام مبارک موجود ہیں ۔اور اگر کسی فرد کو اللہ الصمد کا روحانی فیض حاصل ہو جاتا ہے تو اسے نہ صرف اپنے کاروبار میں بلکہ اسے زندگی کے ہر میدان میں اور میدان حشر میں بھی اللہ کی ذات کامیابی سے نواز دیتے ہیں ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ دورد پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ سورہ اخلاص اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ اللہ الصمد پر پہنچیں تو آپ نے اس دعا مبارکہ کو یعنی اللہ الصمد کو 300 مرتبہ ورد کریں ۔اس کے بعد آپ سورہ اخلاص کا باقی حصہ جو رہ گیا ہے تلاوت کریں ۔ یعنی آپ نے ایک مرتبہ سورہ اخلاص اور 300 مرتبہ اللہ الصمد پڑھا اس طرح آپ نے سورہ اخلاص کو 3 مرتبہ تلاوت کرنا ہے ۔ اور یہ پورا عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کا کاروبار ہر قسم کی بندش سے آزاد ہو جائے گا اور جلد ہی آپ کا کاروبار ترقی اور کامیابیوں کی ان بلندیوں پر پہنچ جائےگا جسکا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔ یہ وظیفہ بیوی اپنے شوہر کے لئے کر سکتی ہے ۔اس خاص وظیفہ کے آپ کو کاروباری اعتبار سے ہزاروں فائدے حاصل ہوں گے لہذا اپنی زندگی میں یہ وظیفہ ضرور کریں ۔

Karobar Ka Taweez

اگر کوئی بھائی یا بہن کاروبار کی دعا اللہ الصمد کا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ اپنے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لئے اسی دعا مبارکہ کوپاک سیاہی سے جمعہ کے دن تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اس قرآنی نقش کی برکت سے سب سے پہلے آپ کے کاروبار سےنظربد اور بندش کے اثرات دور ہو جائیں گے اور جیسے ہی کسی کاروبار سے نظربد اور بندش کے اثرات ختم ہوتے ہیں تو وہ اچانک بے حد تیزی سے ترقی کرنے لگتا ہے اور زیادہ تر افراد کے کاروبار نہ چلنے کی وجہ بھی نظربد اور بندش کے اثرات ہوتے ہیں ۔ لہذا اس نقش کی برکت سے آپ کو ہر قسم کے نحس اثرات سے نجات مل جائے گی اور آئندہ زندگی آپ کا کاروبار ہمیشہ حفاظت میں رہے گا ۔
اللہ الصمد کے نقش کی برکت سے آپ کا کاروبار آپ کی سوچ سے بھی زیادہ ترقی کرنے لگے گا اور جلد ہی آپ کے پاس وافر رزق ، دولت اور پیسہ جمع ہو جائے گا ۔ یہ نقش مبارک رزق ، پیسہ ، کاروبار اور نوکری کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا حل ہے لہذا ہر کاروباری اور نوکری پیسہ فرد کو یہ نقش اپنے پاس ضرور رکھنا چاہیئے ۔ اللہ الصمد کا نقش آپ آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اسم اعظم اللہ لصمد کی روحانی برکات جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔