Dukan Mein Barkat Ka Taweez ?
Dukan Mein Barkat Ka Taweez Surah Ikhlas Har Dukan Mein Hona Be Had Zarori Hai . Dukan Par Chunkay Bohat Se Afrad Ka Ana Jana Rehta Hai Iss Waja Se Dukan Ko Kisi Bhe Fard Kin Azar Lagh Saktii Hai Jes Ki Waja Se Dukan Munafa Dena Band Kar Deti Hai . Likan Agr Kisi Dukan Mein Barkat Ka Taweez Surah Ikhlas Mojood Hai Tu Iss Dukan Ko Nazar Nahi Laghti Iss K Ilawa Surah Ikhlas Ka Taweez Ki Barkat Se Iss Dukan Mein Barkat Aur Munafa Ziada Hota Hi Rehta Hai . Lahaza Dukan Mein Barkat K Liye , Tarakki K Liye, Sale Badhane Ke Liye, Dukan Ki Hifazat K Liye Aur Dukan Ki Kamyabi K Liye Surah Ikhlas Ka Taweez Apni Dukan Mein Zaroor Rakhain . Dukan Ki Khairo Barkat Ke Liye Taweez Surah Ikhlas Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Dukan Mein Barkat Ka Taweez Urdu

دنیا بھر میں دوکان کا کاروبار دن بدن ترقی کر رہا ہے لیکن اکثر یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد کی دوکان جتنی جلدی ترقی کرتی ہے وہ اتنی ہی جلدی ناکام بھی ہو جاتی ہے ۔اصل میں دوکان پر ہر قسم کے افراد کا آنا جانا رہتا ہے اور ان ہی آںے جانے والے افراد کے نظربد کے اثرات دوکان پر پڑھ جاتے ہیں جس کی وجہ سے دوکان بجائے فائدہ کے نقصان دینا شروع کر دیتی ہے ۔
اب یہ نقصان ان کو نہیں ہوتا جن افراد کی دکان میں خیروبرکت ہوتی ہے ۔ خیروبرکت مستحق افراد کو خیرات دینے اور استغفار کرنے سے بڑھتی ہے اور خیروبرکت کی وجہ سے انسان ، اسکا کاروبار ، عزت ، نوکری ، اولاد اور صحت اللہ کی حفاظت میں رہتے ہیں اور اسی وجہ سے انسان نظربد ، ناگہانی آفات وبلیات اور پریشانیوں سے محفوظ رہتا ہے ۔
خیروبرکت کے لئے بہرین نسخہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔ لیکن ہم لوگوں کو خیرات دینے کے لئے مستحق افراد آسانی سے کبھی نہیں ملتے بلکہ ہم لوگ پیشہ ور بیکاری کو خیرات دے کر سمجھتے ہیں کہ ہماری خیرات قبول ہو گئی ۔ یاد رہے کہ غیر مستحق فرد کو خیرات دینے کا مطلب آپ نے مستحق کا حق کسی ناحق کو دے دیا جو کہ غلط ہے اور شائد یہ گناہ ہے ۔ لہذا اسی وجہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے دوکان میں خیروبرکت کے لئے ایک اور آسان روحانی عمل بھی آپ کو بتا دیا ہے جو کہ سورہ اخلاص کا تعویز ہے ۔ سورہ اخلاص کا تعویز آپ نے صرف اپنی دوکان میں رکھنا ہے ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی دوکان میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت ہونے لگے گی ۔ سورہ اخلاص کا عربی نقش تحریر کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے ۔

Dukan Mein Barkat Ka Taweez

یاد رہے کہ خیروبرکت اعداد میں نہیں اللہ کی کلام میں ہے لہذا آپ نے سوموار یا جمعرات کو فجر کی نماز کے بعد سورہ اخلاص کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے سورہ اخلاص کو عربی میں تحریر کرکے اس پر 700 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کر لینی ہے ۔ اس کے بعد آپ یہ نقش اپنی دوکان میں رکھ لیں ۔ انشاء اللہ سورہ اخلاص کے اس نقش کی برکت سے اللہ کی ذات جلد ہی آپ کے رزق میں برکت عطاء فرمائیں گے ۔اور دیکھتے ہی دیکھتے آپ کی دکان آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ منافع دینا شروع کر دے گی ۔ اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے تعویز کی برکت سے آپ کو قرض ، تنگدستی ، اور پیسہ کی کمی سے نجات مل جائے گی اگر آپ بندش ، کالا جادو یا نظربد کا شکار ہیں تو اس سے بھی آپ کو نجات مل جائےگی اور آپ ہر قسم کی پریشانی سے ہمیشہ محفوظ بھی رہیں گے ۔ یاد رہے کہ جب آپ یہ نقش تحریر کر لیں تو اس کے بعد یہ نقش آپ سے گم نہ ہو کیونکہ اکثر قرانی نقش گم ہونے کی صورت میں فرد کے حالات پہلے جیسے ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
سورہ اخلاص کے عربی نقش کے بارئے میں اگر آپ مزید رہنمائی چاہتے ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest