karobar ki bandish ka wazifa Surah Muzammil ki barkat se ap apne karobar ki rukawaton روکاوٹوں aur bandishon بندشوں se hameesha k liye nijat hasil kar saktain hain . yani wazif Surah Muzammil karbar mein barkat ka powerful wazifa hai . Surah Muzammil aur Naade Ali sharif ka wazifa ap k karobar ko insha Allah itni tarakki de gha k ap sooch bhe na sakay ghain .

karobar ki Bandish Ka Wazifa

اس پوسٹ کی بندش دورکرنے کے لیےدعائے نادعلی کابے حد آسان اور بے حد مجرب وظیفہ بتائیں گے۔
ناظرین اگرآپ کا کاروبار سخت محنت کے باوجود نہ چل رہا ہو اور آئے دن نئے سے نئے نقصانات آپکے سامنے آتے ہوں۔
تو اس کے لیے آپ کو چائیے کہ آپ جمعرات کے روزعشاء کی نماز کے بعد اول وآخر14-14 بار درود ابراہیمی کا ذکر کریں۔
اور درمیان میں آپ 11بار سورہ مزمل , 100 درود ابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی محبت سے 12 روز تک زکر کریں ۔
12 روز کا وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاء اللہ 12 روز میں آپ کے کاروبار میں حائل ہر قسم کی روکاوٹیں ، بندشیں اور نظر بد کے اثرات محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ضرور دور ہو جائیں گے ،اور آپ کا کاروبار اللہ تبارک تعالی کے حکم سے دوبار سے چل پڑے گا ۔
اور اس اندازہ آپ کو آپ کے کاروبار میں منافع سے ہونا شروع جائے گا ۔

 کاروبارکی بندش کےلیےنقش

ناظرین اگر کوئی بھائی یابہن یہ و ظیفہ نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔ انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے صرف چند دنوں میں آپ کے کاروبار میں حائل سخت سے سخت کی روکاٹیں اور بندشیں غیب سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
یعنی آپ کا کاروباردن دوگنی رات چوگنی ترقی بھی کرے گا اور آپ کا کاروبار ہر قسم کے شیطانی اثرات سے ہمیشہ محفوظ بھی رہے گا
ناظرین نقش ناد علی کی برکت سے قرض،غربت، تنگدستی کبھی بھی آپ کے گھر کا رخ نہیں کر سکے گی اور اس نقش کی برکت سے آپ کےلیے رزق کے غیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
آمنہ بہن کا نبمر نیچے دئے گئے وتس ایپ گرین بٹن میں موجود ہے

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum