Amdani Badhane Ki Dua ?
Har Koe Apni Amdani Badhane Ki Koshash Karta Hai . Amdani Badhane K Liye Mehnat Har Koe Karta Hai Likan Har Kisi Ki Amdani Koshash Aur Mehnat K Bawajood Nahi Zaida Hoti . Aksar Afrad Amdani Badhane K Liye Dua Aur Wazifa Bhe Kartay Hain . Amdani Kam Hone Ki Bohat Se Wajuhat Ho Sakti Hain . Inn Wajuhat Mein Nazre Bad Aur Bandish K Asrat Bhe Ho Saktay Hain . Lahaza Iss Post Mein Aap K Liye Amdani Badhane Ki Dua Ka Khas Wazifa Bataia Gyia Hai . Iss K Ilawa Issi Post Mein Amdani Badhane Ki Dua K Benefits , Amdani Badhane Ki Dua K Rizq K Hawalay Se Chand Raaz Aur Bohat Kuch Aap Se Share Kyia Gyia Hai . Lahaza Apni Amdani Badhane K Liye Amdani Badhane Ki Dua Ka Wazifa Zaroor Krian Jes Ki Urdu Detail Nechay Mojood Hai .

Amdani Badhane Ki Dua Urdu

اپنی امدنی بڑھانے کے لئے ہر کوئی کوشش اور محنت کرتا ہے اور کرنی بھی چاہئے ۔لیکن اپنی اس محنت اور کوشش میں ہر کوئی کامیاب نہیں ہوتا اور کچھ افراد ایسے ہیں جن کو کامیاب ہونے ہی نہیں دیا جاتا ۔ اکثر افراد محنت کی حد کر دیتے ہیں لیکن فیملی کی مخالفت اور تنقید ہر وقت ان کے ساتھ رہتی ہے جسکی وجہ سے اکثر وہ دل چھوڑ دیتے ہیں ۔ اکثر افراد کی قسمت ان کا ساتھ نہیں دیتی اور محنت کا صلہ ملنے کی جب باری آتی ہے تو وہ صلہ کوئی اور لے جاتا ہے ۔ یہ وہ حالات ہیں جہاں ایک فرد کے لئے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ روحانی مدد حاصل کرئے کیونکہ وہ اکیلا اپنے حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتا ۔ لہذا اس پوسٹ میں ایک آسان وظیفہ آپ کو بتایا گیا ہے یہ وظیفہ ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کی آمدنی میں دن بدن اضافہ ہوتا رہے گا

Amdani Badhane Ki Dua wazifa

آمدنی بڑھانے کی یہ دعا سورہ فاتحہ کی ایت 4 ہے یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین یہ ایت مبارکہ اوپر صحیح اعراب کے ساتھ موجود ہے ۔ اس ایت مبارکہ کا وظیفہ کرنے کے لئے جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کریں کہ جب آپ ایت مبارکہ ایاک نعبد وایاک نستعین پر پہچیں تو آپ نے اس ایت مبارکہ کو 400 مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اسکے بعد آپ نے سورہ فاتحہ کو آخر تک پوری پڑھ لینا ہے ۔اس کے بعد آپ 10 مرتبہ درود پاک پڑھ کر وظیفہ بند کردیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اس طرح تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں کہ جب آپ ایت مبارکہ ایاک نعبد وایاک نستعین تو آپ نے اس ایت مبارکہ کو 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اسکے بعد آپ نے مکمل سورہ پڑھ لینی ہے ۔
انشاء اللہ اس عمل کی پابندی کرنے سے جلد ہی آپ کی آمدنی میں آضافہ ہونے لگ جائے گا ۔

Amdani Badhane Ka Taweez

iyakanabudu-waiyakanastain-arabi
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی آمدنی میں ان کی سوچ سے بھی ذیادہ اضافہ ہو جائے ، انہیں پیسہ اور دولت ہمیشہ ملتی رہے اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی ملتی رہے تو وہ سورہ فاتحہ کی ایت 4 کو مشک عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔
اس نقش کو فتح نامہ بھی کہا جاتا ہے ۔ جسکی برکت سے جلد ہی آپ کے مال ، رزق ، دولت اور آمدنی میں اضافہ ہونے لگ جائے گا ۔ یہ نقش جس کے پاس ہوتا ہے اس پر رزق بارش کی طرح برستا ہے اور اسکی زندگی کی ہر پریشانی خود بخود دور ہوتی رہتی ہے ۔ اس کے علاوہ یہ نقش حاجت بھی کہلاتا ہے یعنی اس کی برکت سے آپ کی ہر حاجت ہمیشہ غیب سے پوری ہوتی رہے گی ۔

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ 3 مساکین کو کھانا کھلاکر یا آستانہ کو ہدیہ خرچ ادا کرکے یہ نقش حاصل کر سکتے ہیں یاد رہے کہ 3 مساکین کو کھانا کھلانے کا خرچ جتنا ہے کم وبیش اتنا ہی خرچ ایک نقش کے لئے مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کاہوتا ہے۔لہذا بہتر ہے کہ آپ اس قرانی نقش کو خود تحریر کریں اور اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر ایساء نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے 48 گھنٹوں میں بزریعہ ٹی سی ایس حاصل کرنے کے لئے آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp Amna Behan

0092 306 3441786

Pin It on Pinterest