گھر بیٹھے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے دم کروائیں اور بیماری ، کالا جادو ، دشمن اور ہر پریشانی سے 3 دن میں نجات پائیں ۔ کسی قسم کا ہدیہ نہیں لیا جاتا ( کلک کریں )

Whatsapp : +92 306 3441786

Iss post mein ham aap ko rizq mein azfa aur barkat k liye surah fatiha , surah waqiah , surah yaseen aur surah quraish ka wazifa batayen ghay . Ye qurani wazaif rizq k hawalay se aap ki pareshani k motabak aap k liye alag , alag peesh kiye gaye hain . Yad rahay k har fard k liye rizq ki pareshani dosray se different hoti hai . Iss liye iss post ko samaj kar read krain aur aap ki pareshani k hisab se ju wazifa aap k liye perfect ho aap wo wazifa krain agr kisi baat ki aap ko samaj na aye tu aap amna behan se rabta kar saktay hain. Rizq k liye ju wazaif aap k liye peesh kiye ja rahay hain wo darj zail hain .

Surah For Rizq Urdu

یاد رہے کہ ہم نے جن قرانی سورتوں کے آپ کو وظائف بتائے ہیں وہ سب کے سب افضل ہیں ۔ ہم نے ان سورہ مبارکہ کی وظائف کی دوران جن باتوں اور فضائل کا مشاہدہ کیا ان مشاہدات کو آپ سے شئیر کیا جارہا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سورہ فاتحہ کا وظیفہ جس مقصد کے لئے اس مقصد کو سورہ یاسین کا وظیفہ حل نہیں کر سکتا ۔ وظائف کی کامیابی کا دارومدار ہمارے اعمال ، یقین اور یکسوئی پر ہوتا ہے ۔ لہذا کسی بھی وظیفہ کو کسی بھی جائز مقصد کے لئے کیا جا سکتا ہے لہذا ان قرآنی وظائف کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

Surah Waqiah For Rizq

رزق میں برکت اور تنگدستی سے نجات حاصل کرنے کے حوالے سے سورہ واقعہ کے بارے میں حدیث میں موجود ہے ۔ لہذا اگر آپ کی تنگدستی ختم نہیں ہو رہی تو آپ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ واقعہ پڑھنے کا معمول بنا لیں اور اس میں ناغہ نہ کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی تنگدستی خوش بختی میں بدل جائے گی ۔
یاد رہے کہ آپ کی تنگدستی کی وجہ جو بھی ہو سورہ واقعہ کی برکت سے آپ کو اس سے نجات مل جائے گی اور جلد ہی آپ کی آمدنی ذیادہ ہونے لگے گی اور آہستہ آہستہ آپ کے گھر کے حالات بہت ذیادہ بہتر ہو جائیں گے ۔ اگر آپ کے گھر میں بیماری ہے تو وہ بھی دور ہو جائے گی ۔

Surah Fatiha Wazifa For Rizq

سورہ فاتحہ میں بھوک ، پیاس ، رزق کی کمی ، غربت اور مفلسی کا بہترین علاج موجود ہے ۔ اگر کسی فرد کی صحت اس بات کی اجازت نہیں دے رہی کہ وہ محنت کرکے رزق کمائے تو وہ فرد فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد صرف 40 مرتبہ سورہ فاتحہ محبت سے پڑھ کیا کرے ۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ کی ذات اس فرد کو صحت ، طاقت اور ہمت عطاء فرما دیں گے اور اس کے رزق میں حائل ہر قسم کی روکاوٹ کو بھی دور فرما دیں گے ۔ اگر کوئی فرد نظربد یا بندش کی وجہ سے رزق کی روکاوٹ کا شکار ہے تو اللہ کی ذات سورہ فاتحہ کی برکت سے بندش اور نظربد کے اثرات بھی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے ۔

Surah Yaseen Ka Wazifa For Rizq

سورہ یاسین کو قرآن کا دل مانا جاتا ہے اور اگر کوئی فرد روزانہ 14 دن فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کرتا ہے تو اللہ کی ذات اس فرد کے لئے رزق کو آسان فرما دیتے ہیں ۔ سورہ یاسین کی برکت سے آپ کو نہ صرف رزق میں آسانی حاصل ہوگی بلکہ آپ کو دولت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔ سورہ یاسین کا وظیفہ خیروبرکت ، گھر کے سکون اور گھر کی خوشحالی کے لئے مجرب ہے ۔

Surah Quraish Wazifa For Rizq

بعض افراد کے بہت سے دشمن ہوتے ہیں جو انہیں نقصان دینے کے لئے کوئی نہ کوئی ظاہری یا باطنی کام کرتے رہتے ہیں ۔ اسی طرح بعض دشمن آپ کو نقصان دینے کے لئے آپ پر کالا جادو سے بندش بھی کروا سکتے ہیں ، آپ کے رزق کو نقصان دینے کے لئے غلط افواہ بھی پھلا سکتے ہیں ۔ لہذا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دشمن آپ کے جان ، مال ، عزت ، نوکری ، رزق اور کاروبار کو نقصان دے سکتا ہے تو اس سے نجات کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10- 10 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ قریش تلاوت کریں اور یہ عمل آپ 14 دن تک کریں ۔ انشاء اللہ 14 دن سے پہلے پہلے آپ کے رزق میں موجود ہر طرح کی ظاہری اور باطنی روکاوٹ دور ہو جائے گی ۔

بیان کئے گئے قرآنی کی عمل کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ ،رزق ، پیسہ اور کاروبار کی ہر پریشانی کے حل کے لئے اہم ترین قرآنی عمل سورہ طلاق ایت 2 اور 3 کا ہے۔ اس قرآنی عمل کی تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp

+92 306 3441786

Site Naade Ali me Rizq k Hawalae Se aap ko beshumar Urdu Wazaif hasil hon ghe . In Wazaif k links neche darj hain . issi tarha k wazaif aap ko english me Qurani Dua me bhe hasil hon ghe .