Wazifa For Best Job ?
Achi job jaldi hasil Karne k liye Best Wazifa Ya Jabbaru یا جبار ka Mana Jata Hai . Ye Wazifa Job Me Tarakki ترقی Aur Kamyabi K Liye Best Hai . Agr Koe Behan Ya Bhai Apni Job Ki Waja Se Pareshan پریشان Han Tu Wo Wazifa Ya Jabbaru یا جبار Sirf 14 Din Tak kar Lain . Insha Allah Aap ko Aap ki Pasand ki job bhe Hasil ho ghe Aur Aap ko Behsab Rizq bhe Hameesha Hasil hota Rahay gha . Ye Wazifa 14 Din tak kyia Jata Hai likan 7 Din Nahi Hon Ghay گے K Ap Ko Achi Aur Best Job Allah K Kram کرم Se Hasil Ho Jae Ghe . Ye Wazifa Sirf 1 Bar Kyia Jata Hai Aur Agr Iss Wazifa Me Fard Ko Kamyabi Hasil Ho ghe Tu Issay Tamam Zindagi Nokri K Hawale حوالے Se Kisi Bhe Kisam قسم Ki Pareshani پریشانی Ka Samna Nahi Karna Parta .
Iss Post mein Aap ko Best job k liye Wazifa , Aur Iss Wazifa mein kamyabi k Secrets Hasil hon ghay .

Wazifa For Best Job

اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لیے یا جبار کا وظیفہ بے حد افضل مانا جاتاہے ۔
یہ وظیفہ 14 روز تک ادا کیا جاتا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات  7 دنو ں پہلے  ہی فرد کے لئے اچھی نوکری کا وسیلہ پیدا فرما دیتے ہیں ۔ لیکن یہ وظیفہ 14 دن تک ہی کیا جاتا ہے ۔ لہذا وظیفہ کو راستہ میں نہ چھوڑیں ۔
اس وظیفہ کی برکت سے فرد کونہ صر ف اچھی نوکری جلد حاصل ہو جاتی ہے ۔ بلکہ اسی وظیفہ کی برکت سے فر د کو نوکری میں تر قی بھی ملتی ہے اور اسکی آمدنی میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو جاتاہے ۔
وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن کسی بھی وقت اول و آخر 14- 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1 مرتبہ سورہ رحمن اور 1000 بار اسم یا جبار محبت سے زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دنو ں تک جاری رکھنا ہے ۔ دوران وظیفہ استغفار اور درودسلام کی کثرت کرتے رہیں ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ مکمل ہونے سے پہلے پہلے آپ کو اللہ کی ذات آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری عطاء فرما دیں گے ۔
یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ  10 مرتبہ درودابراہیمی  اور 100 بار اسم یا جبار محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنائیں اور اس عمل سے بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں  انشاء اللہ وظیفہ یا جبار کی برکات تمام زندگی آپ پر جاری رہیں گی ۔ یہ عمل کرنا ضروری تو نہیں لیکن اگر اسکی پابندی کر لی جائے تو  آپ کی ہر مشکل غیب سے ہمیشہ آسان ہوتی رہے گی۔

Taweez For Best Job

nade-ali-dua
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Google+
  • Blogger

اگر کوئی بہن یا بھائی بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں یا انہیں وظیفہ کرنے سے ناکامی ہوتی ہو تو وہ جلد اچھی نوکری حاصل کرنے کےلئے آستانہ سے اسم اعظم شریف کا عربی نقش منگواء کر اپنے پاس رکھیں یا اپنے گھر میں رکھیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کونوکری کی بندش اور روکاوٹ سے فوری نجات حاصل ہوجائے گی اور آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نو کری نہ صرف جلد حاصل ہوجائے گی بلکہ اس نو کری میں آپ کو اللہ کے کر م سے ترقی بھی ملتی رہے گی ۔
اس نقش کو آپ خود بھی مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ اسی پوسٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے
لہذا اس خاص نقش کو آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے ۔ نقش حاصل کرنے کے بعد آپ نے اس نقش کو صرف اپنے
پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی خاص برکات آپ کو صرف چند دنوں میں حاصل ہو جائیں گی ۔

Whatsapp Amna Behan

+92 306 3441786

Serch Any Wazifa Here

Pin It on Pinterest