Naukri me tarakki ka wazifa yani surah anfal ayat 9 ki barkat se aap apni naukri mein apni sooch se bhe zaida tarakki aur kamyabi hasil kar saktain hain . Ye wazifa aap ko sirf naukri mein nahi balkay zindagi k har maidan aur imtihan mein insha allah tarakki de gha . Ye wazifa 9 rooz ka hai aur sirf 9 din mein aap ko es wazifa ki barkat ka andaza ho jae gha . Agr aap job me tarakki aur kamyabi ki khawahish rakhtay hain tu naukri me tarakki ka wazifa yani surah anfal ayat 9 ka wazifa zaror kar lain . Insha allah naukri , rizq , kamyabi aur zindagi k har mydan mein kamyabi aap ki ho ghe .iss post mein naukri me tarakki ka wazifa , naukri me tarakki ka wazifa karne kahi tarika aur naukri me tarakki ka wazifa k benefits aap se share kyia gye hain . Naukri me tarakki ka wazifa karne k liye iss post ko end tak read krain .

Naukri Me Tarakki Ka Wazifa

surah-anfal-ayat-9

اگر آپ اپنی نوکری میں ترقی اور کامیابی چاہتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی نوکری میں ترقی اور کامیابی ہمیشہ قائم رہے تو اسکے لئے سورہ انفال ایت 9 کا وظیفہ آپ 9 دن تک کرنا کر لیں ۔ انشاء اللہ صرف 9 دن میں آپ کو سورہ انفال ایت 9 کی برکات کا مشاہدہ ہو جائے گا ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ سورہ انفال کی ایت 9 کو 300 مرتبہ محبت سے ورد کریں اور یہ وظیفہ آپ 9 دن تک جاری ر کھیں ۔ 9 دن وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلائیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 27 مرتبہ سورہ انفال کی ایت 9 کا ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو نوکری میں ترقی اور کامیابی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو خیروبرکت حاصل ہو جاے گی جس کی وجہ سے آپ کی زندگی میں مختلف انداز سے خوشحالی آنے لگے گی اور یہ خوشحالی اور خیروبرکت ہمیشہ قائم رہے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ جمعہ کے دن مغرب اور عشاء درمیانی وقت میں سورہ انفال کی ایت 9 کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ 9 دن سے پہلے آپ کو اس قرآنی نقش کی روحانی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو نوکری میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ ترقی حاصل ہونا شروع ہو جاے گی ۔ اس کے علاوہ آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ پیسہ ، رزق ، ترقی ، کامیابی اور اچھی تقدیر حاصل ہو جاے گی ۔یہ قرآنی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here