tankha barhane ka wazifa surah taubah ayat 129 ko be had afzal mana jata hai .
ye ayat mobaraka aik dua bhe hai aur es ayat mobaraka ki barkat se nasirf ap ki tankha mein izafa ho gha balkay ap k rizq mein bhe ap ki sooch se bhe zaida barkat hone laghay ghe .

 Tankha Barhane Ka Wazifa

 حدیث شریف میں ہے جوآدمی صبح اورشام سات سات مرتبہ یہ دعا پڑھے گااللہ تعالیٰ اس کی تمام مشکلات کو آسان فرمائیں گے۔ ( سنن ابی داود )
لہذا اپنی تنخواہ میں برکت اور اضافہ کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ

surah-taubah-ayat129

اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی 14 روز تک زکر کریں ۔ 14 روز کے بعد آپ 10 مرتبہ بیان کی گئی ایت مبارکہ اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی زکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند روز میں اللہ کی ذات آپ کی تنخواہ اور آمدنی میں آضافہ کے لئے سبب پیدا فرما دیں گے ۔
یہ وظیفہ نوکری اور رزق کے حوالے سے آپ کی ہر پرابلم کا غیبی روحانی حل ہے ۔

تنخواہ بڑھانے کا تعویز

ناظرین نوکری میں ترقی اور تنخواہ میں اضافہ کا دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل زعفرانی قرانی فتح نامہ کا ہے ۔
یعنی آپ آستانہ سے زعفرانی نقش درود ابراہیمی فری یا صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے منگواء لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش مبارک کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ آپ کو نوکری میں ترقی کے حوالے سے حیران کن فائدئے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے ۔
قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کی تنخواہ میں اضافہ ہونے لگے گا اور زندگی بھر آپ کے رزق میں کبھی کمی نہ آئے گی ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
اس نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور 2000 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
قرانی فتح نامہ کی ڈیٹیل کے لئے آخر میں بٹن دے دیا گیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

WeCreativez WhatsApp Support
Ask Any Question
We Are Live Here