naukri hasil karne ka wazifa isme azam اسم اعظم ki barkat برکت se ap apne liye betreen بہترین naukri Insha Allah jald hasil kar sakainسکیں ghay گے . ye wazifa Isme Azam Ya Allah Ya Basitu یا اللہ یا باسط ka hai . es wazifa ko karnay کرنے se ap ki naukri نوکری hasil حاصل karne sy mutaliqمتعلق tamamتمام rukawatynروکاوٹیں dourدور ho jaynجائیں geگی . aur Allah ky hukam حکم sy ap ko bhut aChi اچھی naukri bhi mileملے geگی .
agr koe behan ya bhai naukri na milne ki waja se pareshan hain tu wo naukri hasil karne ka wazifa isme azam Ya Allah Ya Basitu یا اللہ یا باسط ko zaroor mohabbat se kar le . Insha Allah ap ko ap ki soch se bhe achi naukri jald hasil ho jae ghe .
Aise beshumar ایسے بے شمار rohani Urdu Wazaif ap ko site Naade Ali aur youtube channal Nad e Ali se hasil ho so visit it jazak Allah .

naukri hasil karne ka wazifa

ایسے تما م افراد جو بے روز گار جن کو نو کری نہ مل رہی ہو یا اچھی نوکری حاصل نہیں ہو رہی ہو یا نوکر ی تو مل گئی ہے مگر وہ اس کی قا بلیت اور آمدنی کے حساب سے بہت کم ہو تو ایسے تمام افر اد ہیں ان کے لیے ایک نہا یت ہی آسان سا وظیفہ ہے جس کو ہر خاص و عام کرسکتا ہے اور کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے ۔
یہ وظیفہ اللہ تعالی ٰ کے نام مبارک یا اللہ یا باسط کا ہے ۔

naukri hasil karne ka wazifa

ناظرین جب بھی آپ کوئی وظیفہ شروع کریں تو پہلے آپ نماز  کی پابندی کی عادت ڈالیں   اس سے وظیفہ میں برکت بھی ہو گی اور آپ کو انشاء اللہ اس وظیفہ میں جلد کامیابی بھی حاصل ہو جائے گی ۔
اس وظیفہ کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 313 مرتبہ یا اللہ یا باسط زکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔
7 روز کے بعد آپ روزانہ عشاء کی نماز کے بعد 100 مرتبہ یا اللہ یا باسط اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔
انشاء اللہ آپ کو جلد اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی اور آپ کی آمدنی میں بھی آضافہ ہوتا رہے گا ۔

naukri hasil karne ka taweez

نا ظرین اگر کوئی فرد یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ آستانہ قرانی فتح نامہ منگو اء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ قرانی فتح نامہ کی برکت سے آپ کے لئے اچھی نوکری کا سبب جلد حاصل پیدا ہو جائے گا ۔
یہ نقش رزق میں برکت ، کاروبار میں ترقی اور اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے کمال کی روحانی برکا ت کا حامل ہے لہذاہر فر د کو چاہیے کہ وہ اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
قرانی فتح نامہ کاغذ پر تحریر قرانی آیات کا عربی نقش ہے جسے مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور آستانہ سے 850 روپے ہدیہ خرچ ادا کرکے یا 2000 بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ڈیٹیل کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن پر کلک کریں ۔
مزید معلومات کے لئے آپ آمنہ بہن کے وٹس ایپ نمبر پر لائیو چیٹ کر سکتے ہیں ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum