Wazifa 1 Muharram ?
Wazifa 1 Muharram Har Mushkil Se Nijat K Liye Kafi Hai . Ye Wazifa 1 Din Ka Hai Aur Iss 1 Din Ka Wazifa Ki Barkat Se Allah Ki Zaat Fard فرد Ko Iss Ki Har Mushkil Aur Pareshani پریشانی Se Nijat Ata Farma Detay Hain . Wazifa 1 Muharram Ka Chand Dekhne دیکھنے K Baad Se Le Kar Dosray دوسرئے Din Magrib مغرب Ki Namaz Se Pehlay Pehlay پہلے پہلے Kiya Ja Sakta Hai .
Wazifa 1 Muharram Aap Ko Har Mushkil Se Nijat Allah K Hukam حکم Se De Ga . Iss Wazifa Me Dua Naade Ali Sharif Ka Wird Kiya Jata Hai Aur Dua Nad E Ali Ki Muharram Sharif Me Be Had Khas Barakat Ka Zahoor Hota Hai . Lehaza Agr Aap Ki Koe Pareshani پریشانی Hai Tu Iss Pareshani Se Najat Hasil Karne K Liye Wazifa 1 Muharram Mohammad O Ale Muhammad Ki Mohabbat Me Zaroor Krain . Iss Wazifa Ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss K Ilawa Wazifa 1 Muharram K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Krain .
Wazifa 1 Muharram Urdu
محرم شریف میں ایک خاص روحانیت کا دنیامیں ظہور ہوتا ہے لہذا محرم شریف میں دعائے نادعلی کا ورد کی برکت سے اللہ سبحان وتعالی محمد وآل محمد کے صدقہ میں آپکی ہردعا کو قبول فرماتے ہیں ۔ محرم میں نادعلی کے ورد کی برکت سے آپ کی ہر مشکل غیب سے آسابن ہو جاتی ہے اور آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت بھی محمد آل محمد کے صدقہ میں حاصل ہو جاتی ہے ۔
بزرگ فرماتے ہیں کہ محرم کے مہینے میں ایک خاص روحانیت کا نزول ہوتا ہےجب کوئی شخص محمد وآل محمد کا بہت محبت کے ساتھ ذکر کرتا ہے تو یہ خاص روحانیت اس کی تمام دنیاوی پریشانیوں سے حفاظت کرتی ہے ۔اور محمد وآل محمد کا بہترین ذکر دورد سلام کے بعد دعائے ناد علی شریف کا ورد ہے۔لہذا ہم آپ کو یکم محرم شریف کے حوالے سے ناد علی شریف کا ایسا جلالی وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے آپ اللہ سجان وتعالیٰ سے جو بھی دعا کریں گے وہ ضرور قبولیت کا درجہ حاصل کرے گی ۔کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں کہ دعاپہاڑوں کو انکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولیت کا شک تو بنتا ہی نہیں۔
Wazifa 1 Muharram
دعائے ناد علی شریف کے اس مجرب وظیفہ کو آپ محرم کا چاند دیکھنے کے بعد کر سکتے ہیں ۔یعنی محرم کا چاند دیکھنے کے بعد سے لےکر دوسرے دن مغرب کی نماز سے پہلے پہلے آپ اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں ۔ وظیفہ کے لئے آپ سب سے پہلے دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں اور نوافل ادا کرنے کے بعد 100 مرتبہ دورد ابراہیمی اور 300 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے لہذا وظیفہ کرنے کے بعد آپ سجدے میں سر رکھ کر 10 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں اور اسکے بعد سجدے میں ہی اللہ سے اپنی حاجت محمد آل محمد کے صڈقہ میں طلب کریں ۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کو آپ کی حاجت حاصل ہو جائے گی ۔ یاد رہے کہ وظیفہ کے شروع میں آپ نے جو نوافل ادا کرنے ہیں یہ نوافل فجر اور عصر کی نماز کے بعد نہیں ادا کرنے لہذا اگر آپ نے یہ وظیفہ فجر یا عسر کی نماز کے بعد کرنا ہے تو آپ نوافل کی جگہ کسی مسکین کو کھانا کھلائیں ۔
Muharram Ka Naqsh Naade Ali
Muharram Ka Naqsh Nade Ali
محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Amna Behan Whatsapp
+92 306 3441786
Find Urdu Wazaif Here
Muharram K Wazaif
1 - Muharram New Moon Wazifa
2 - Wazifa 1 Muharram
3 - 7 Muharram wazifa
5 - 9 Muharram ka Wazifa
6 - Ashura Ka Roza
7 - Muharram ka Wazifa
8 - Muharram Dua for Aulad
9 - First Jumma Of Muharram Wazifa
10 - Tasbeeh Muharram
11 - Muharram Ki Tasbih
12 - Nad e Ali