Muharram Dua For Aulad ?
Muharram Mein Bohat Si Duayen Parhi Jati Hain. Un Duaon Mein Se Aik Dua Nadeali Bhi Hai. Muharram Aik Aisa Islam Aur Rohani Maheena Hai Jis Mein Agar Koi Dua Kisi Bhi Maqsad Ke Liye Parhi Jaye To Allah Ki Zaat Fard Ko Is Ki Mushkil Se Nijaat Bhi Aataa Farma Dete Hain Aur Is Ki Hajaat Bhi Usay Ataa Farma Dete Hain .
Duniya Mein Bohat Si Behnain Aisi Hain Jo Ke Har Qisam Ka Ilaaj Karwanay Ke Bawajood Be Aulaad Rehti Hain. Bohat Si Behnain America Ki Doctoron Se Bhi Apna Ilaaj Krwa Chki Hoti Hain Aur Uskay Ilawa Aamlon Se Bhi Rohani Ilaaj Karwa Ke Apna Paisa Aur Waqt Barbaad Kar Chuki Hoti Hain Lekin Inhen Aulaad Phir Bhi Nahi Millti . Hum Ne Buzurgon Se Suna Hai Ke Mehram Mein Hussain Ke Faiz Ka Darwaaza Khulta Hai Lekin Yeh Darwaaza Sirf Un Ke Liye Khulta Hai Jin Ke Dil Mein Gham E Hussain Aur Mohammad Ale Mohammad Ki Mohabbat Hai Lehaza Jab Yeh Darwaaza Khulay To Allah Se Hussain Ke Sadqa Mein Aulaad Maang Lein. Agar Aap Ko Aulaad Nah Miley To Qayamat Ke Din Mera Garibaan Zaroor Pakar Lena .
Hum Ne Sirf Apne Imaan Ki Baat Nahi Ki Balkay Mushahida Bhi Aap Ko Bataya Hai .
Lehaza Jo Behnain Be Aulaad Hain Woh Mehram Shareef Mein Duaye Nadeali Ka Vird K Wasila Se Allah Ki Barghah Mein Dua Krain Insha Allah Aap Ko Aulad Zaroor Hasil Ho Ge . Muharram Sharif mein Dua Naade Ali Ka Vird Karne Ka Tarika Nechay Darj hai . Iss k ilwa Muharram Dua For Aulad K Hawalay Se Agr Aap ko Mazeed Detail Darkar Hai tu Aap Urdu Wazaif ki Site Naade Ali ko Zaroor visit kar lain .
Muharram Dua for Aulad
محرم میں بہت سی دعائیں پڑھی جاتی ہیں ۔ ان دعاوں میں سے ایک دعا نادعلی بھی ہے ۔ محرم ایک ایسا اسلامی اور روحانی مہینہ ہے جس میں اگر کوئی دعا کسی بھی مقصد کے لئے پڑھی جائے تو اللہ کی ذات فرد کو اس کی مشکل سے نجات بھی عطافرما دیتے ہیں اور اس کی حاجت بھی اسے عطا فرما دیتے ہیں ۔
دنیا میں بہت سی بہنیں ایسی ہیں جو کہ ہر قسم کا علاج کروانے کے باوجود بے اولاد رہتی ہیں ۔ بہت سی بہنیں امریکہ کی ڈاکٹروں سے بھی اپنا علاج کرواچکی ہوتی ہیں اور اسکے علاوہ عاملوں سے بھی روحانی علاج کروا کے اپنا پیسہ اور وقت برباد کر چکی ہوتی ہیں لیکن انہیں اولاد پھر بھی نہیں ملتی ۔
ہم نے بزرگوں سے سنا ہے کہ محرم میں حسین کے فیض کا دروازہ کھلتا ہے لیکن یہ دروازہ صرف ان کے لئے کھلتا ہے جن کے دل میں غم حسین اور محمد آل محمد کی محبت ہے لہذا جب یہ دروازہ کھلے تو اللہ سے حسین کے صدقہ میں اولاد مانگ لیں ۔ اگر آپ کو اولاد نہ ملے تو قیامت کے دن میرا گریبان ضرور تھام لینا ۔ ہم نے صرف اپنے ایمان کی بات نہیں کی بلکہ مشاہدہ بھی آپ کو بتایا ہے ۔
لہذا جو بہنیں بے اولاد ہیں وہ محرم شریف میں دعائے نادعلی کا ورد بھی کریں انشاء اللہ نادعلی کےورد کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے سرفراز فرمائیں گے ۔
Muharram Dua for Aulad Wazifa
اگر کوئی بہن اولاد کی نعمت سے محروم ہے تو محرم شریف کے کسی بھی 3 دن دعائے نادعلی کا وظیفہ محبت سے کر لے انشاء اللہ اس بہن کو محمد آل محمد کے صدقہ میں اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل ہو جائے ۔ ناظرین یہ عمل ہزاروں بار آزمایا گیا ہے اور جس بہن نےبھی اس عمل کو محرم شریف میں کر لیا تو اللہ کی ذات نے اسے محمد آل محمد کے صدقہ میں اولاد کی نعمت سے ضرور نوازا ہے ۔
آپ بھی اگر اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو محرم میں مولا پنجتن پاک کی بارگاہ میں دستک دے لیں اور یہ دستک نادعلی ہے ۔
انشاء اللہ اگر اولاد مقدر میں نہیں تو محمد آل محمد کے صدقہ میں مقدر بھی بدل جائے گا آزما لیں جو کہا گیا ہے اس میں بال برابر بھی فرق نہیں آئے گا.
محرم شریف میں اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کا یہ وظیفہ آپ محرم میں کسی بھی 3 دن تک کر سکتے ہیں لیکن ذیادہ افضل یہ ہے کہ اس وظیفہ کو 10 محرم سے پہلے پہلے کر لیں ۔ وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد 2 نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 300 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ ورد کرنے کے بعد آپ سجدہ میں سر رکھ کر 10 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں اور اس کے بعد اسی سجدہ کی حالت میں اللہ سے امام حسین کے صدقہ اولاد مانگ لیں ۔ یہ وظیفہ آپ اسی طرح 3 دن کریں ۔ کوشش کریں کہ آپ اس وظیفہ کو محرم شریف میں زیادہ سے زیادہ دن کریں اور اگر آپ سے ایسا نہ ہو سکے تو آپ یہ وظیفہ کم ازکم 3 دن تک کریں اور کوشش یہ بھی کریں کہ آپ دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔ اور اگر آپ دعائے نادعلی کا نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Muharram Ka Naqsh Nade Ali
محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
+92 328 4765719
Find Urdu Wazaif Here
Muharram K Wazaif
1 - Muharram New Moon Wazifa
2 - Wazifa 1 Muharram
3 - 7 Muharram wazifa
5 - 9 Muharram ka Wazifa
6 - Ashura Ka Roza
7 - Muharram ka Wazifa
8 - Muharram Dua for Aulad
9 - First Jumma Of Muharram Wazifa
10 - Tasbeeh Muharram
11 - Muharram Ki Tasbih
12 - Nad e Ali