Muharram ka Wazifa Ya Basitu ?
Muharram Aik Khaas Islami Aur Rohani Maheena Hai. Is Maheena Mein Ibadat, Tasbihaat , Nawafil Aur Duroood O Salam Parhnay Ki Fazeelat Bohat Ziada Ho Jati Hai. Yaad Rahay Ke Mehram Had Se Ziada Khaas Rohani Maheena Hai Aur Isi Maheena Mein Allah Ne Hazrat Imam Hussain Ki Qurbani Ko Qubool Farmaya Lehaza Mehram Mein Gham Hussain , Gham Hussain Mein Kya Jane Wala Har Sajda Aur Har Ibadat Be Had Khaas Ban Jati Hai. Lehaza Muharram Shareef Ke Hawalay Se Is آڑٹیکل Mein Aik Khaas Wazifa Aap Ke Liye Paish Kya Ja Raha Hai. Yeh Wazifa Muharram Shareef Mein Zaroor Karlen. Insha Allah Aap Ki Zindagi, Taqdeer Aur Halaat Badal Jayen Gay. Is Wazifa Ki Barket Se Aap Ke Liye Allah Ki Ghaibi Madad Ke Darwazay Hamesha Ke Liye Khil Jayen Ge Jis Ki Wajah Se Aap Ka Har Maqsad Ghaib Se Poora Honay Lagey Ga.
Iss Post mein Muharram ka Wazifa , Muharram ka Wazifa Karne Ka Sahi Tarika Aur Muharram ka Wazifa k Benefits Aap Se Share Kiye Gaye Hain . Muharram ka Wazifa ki Urdu Detail Nechay Darj Hai . Iss k ilawa Muharram ka Wazifa K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazeed Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Zaroor Visit Krain .

Muharram ka Wazifa Urdu

محرم ایک خاص اسلامی اور روحانی مہینہ ہے ۔ اس مہینہ میں عبادت ، تسبیحات نوافل اور درود سلام پڑھنے کی فضیلت بہت زیادہ ہو جاتی ہے ۔ یاد رہے کہ محرم حد سے ذیادہ خاص روحانی مہینہ ہے اور اسی مہینہ میں اللہ نے حضرت امام حسین کی قربانی کو قبول فرمایا لہذا محرم میں غم حسین ، غم حسین میں کیا جانے والا ہر سجدہ اور ہر عبادت بے حد خاص بن جاتی ہے ۔لہذا محرم شریف کے حوالے سے اس آڑٹیکل میں ایک خاص وظیفہ آپ کے لیے پیش کیا جا رہا ہے ۔ یہ وظیفہ محرم شریف میں ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کی زندگی ، تقدیر اور حالات بدل جائیں گے ۔ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کا ہر مقصد غیب سے پورا ہونے لگے گا ۔ یہ وظیفہ اللہ کے صٖفاتی نام یا باسط کا ہے اور یا باسط کا وظیفہ کرنے کا صحیح طریقہ ہم نے نیچے دے دیا ہے ۔یاد رہے کہ محرم میں کوئی بھی وظیفہ کیا جائے تو اس کے بہترین اثرات فرد پر بہت جلدی ظاہر ہو جاتے ہیں اور محرم کے وظیفہ کی برکات فرد پر تمام زندگی جاری بھی رہتی ہیں ۔ اسکے علاوہ
محرم غم اور عبادت کا مہینہ ہے ۔ لہذا محرم شریف میں غم حسین اور غم حسین میں کیا جانے والا ہر ہر سجدہ اللہ کی بارگاہ میں حسین کریمین کے صدقہ میں ضرور قبول ہوتا ہے اور جو قبولیت حسین کریمین کے صدقہ میں ہوتی ہے اس قبولیت کے مقام کا کوئی اندازہ نہیں کر سکتا ۔ لہذا محرم کا پورا مہینہ فضول کی بحث وتکرار میں گزارنے کی بجائے دورد شریف ، نوافل اور تسبیحات میں گزارنے کی کوشش کریں

Muharram ka Wazifa

محرم کا وظیفہ یا باسط محرم شریف کے کسی بھی 3 دن تک کیا جا سکتا ہے لیکن اگر یہ وظیفہ محرم کے پہلے 10 دنوں کے اندر اندر کیا جائے تو افضل ہے ۔ زیادہ افضل تو یہ ہے کہ اس وظیفہ کو محرم شریف کےذیادہ سے ذیادہ دن کیا جائے ۔
کچھ برزگوں کے مطابق اس وظیفہ کو محرم شریف کے پہلے 10 دن تک کر لیا جائے تو بھی افضل ہے اور اگر یہ نہ ہو سکے تو اس وظیفہ کو محرم شریف میں کم ازکم 3 دن تک ضرور ادا کرلیں ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد
اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں اور اس کے بعد آپ 7200 مرتبہ اسم یاباسط محبت کے ساتھ ورد کریں ۔ یہ ورد مکمل کرنے کے بعد آپ سجدہ میں سر رکھ کر 14 مرتبہ اللہ الصمد پڑھیں اور اس کے بعد سجدہ کی حالت میں ہی اللہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت حسین کریمین کے صڈقہ میں طلب کریں ۔ یہ وظیفہ اسی طریقہ سے آپ نے کم از کم 3 دن تک کرنا ہے ۔ انشاءا للہ 3 دن میں آپ کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ دور ہو جائے گی اس کے علاوہ وہ پریشانی دوبارہ آپ کے گھر کا کبھی رخ نہیں کرے گی ۔
اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی آپ پر جاری رہیں گی ۔ اور اس کے علاوہ تمام زندگی آپ کے گھر سے رزق اور دولت بھی کم نہ ہوگی ۔

Muharram ka Wazifa Benefits

محرم کا وظیفہ یا باسط کی بے شمار برکات ہیں اور ان برکات میں سے چند برکات آپ کے لئے اس پوسٹ میں پیش کی جارہی ہیں ۔ وظائف میں کامیابی کا ایک خاص سیکرٹ اپنے زہن میں رکھیں کہ آپ کوئی بھی وظیفہ اپنے مقصد کو مدنطر رکھتے ہوئے نہ کریں بلکہ صرف وظیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا کی نیت سے ادا کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو اللہ اور اس کے رسول کی خوشی بھی حاصل ہوگی جسکی بناء پر آپ کو آپ کی ہزاروں حاجات بھی حاصل ہو جائیں گی ۔ محرم کے وظیفہ یا باسط کے درج ذیل فضائل آپ کو حاصل ہوں گے۔
محرم کے وظیفہ یا باسط کی برکت سے
بے اولاد بہنوں کو اولاد حاصل ہو جاتی ہے
رزق میں حد سے ذیادہ خیروبرکت ہو جاتی ہے ۔
اس وظیفہ کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد دولت اور عزت سے مالا مال فرما دیتے ہیں ۔
جو بیمار ہیں انہیں شفاء مل جاتی ہے ۔
گھر میں سکون پیدا ہو جاتا ہے ۔
دشمن زیر ہو جاتے ہیں ۔
آپ ، آپ کی اولاد ، آپ کا گھر اور کاروبار ہر قسم کے شر یعنی نظربد ، کالا جادو ، جنات ، دشمن اور ناگہانی آفات وبلیات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جاتے ہیں 
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت انشاء اللہ آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔
بیان کئے گئے فضائل سے ہٹ کر بھی آپ کو اس وظیفہ کی بے شمار برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی۔
اس کے علاوہ آپ کو چاہئے کہ محرم شریف میں آپ دعائے نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں ۔انشاء اللہ جو برکات آپ کو بیان کئے گئے وظیفہ کی حاصل ہوں گی وہی برکات آپ کو محرم شریف کے نقش نادلی کی بھی حاصل ہوں گی ۔ یہ نقش محرم شریف میں ہر بھائی اور بہن کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہئیے ۔

Muharram ka Wazifa aur Naqsh

naade-ali-frame-naqsh

Muharram Ka Naqsh Nade Ali

محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here