Mehram gham ka maheena hai aur is maheena mein har woh insaan ghamgheen hota hai jis ke dil mein hussain ki mohabbat hai. Muharram mein har koi apne apne andaaz mein gham manaata hai. Hussain ka gham mananay ka aik tareeqa duroood o salam, nawafil aur tasbehaat ki kasrat hai. Aam tor par hum log kisi nah kisi hajat ko haasil karne ke liye wazifa parhte hain. Lekin muharram ka wazifa baghair kisi hajat ke parha jaye to yeh ziada afzal hai. Yaad rahay ke allah ki nazdeek woh hai jis ke dil mein hussain ka gham hai aur hussain ka gham ap nabi pak ke dil mein bhi tha kyunkay aik hadees ke mutabiq jab jibreel ne aap sarkar ko bataya ke hussain ibn ali ko kufe mein shaheed kardiya jaye ga to is waqt ap nabi pak ki zaat zaroqtar ravay. Lehaza agar muharram mein hussain karimeen ke gham mein apne tamam khushi ke kaam tark kar diye jayen to yeh afzal hai. Is post mein hum muharram ul haramke hawalay se ap ko aik khaas wazifa bta rahay hain. Yeh wazifa ap sirf hussain ke gham mein parheen yani apne dil mein koi bhi dunyawi hajat nah rakhen. Insha allah ap ko Allah ka qurb, rehmat aur khairo barkat haasil honay lagi gi jiski wajah se aap ka muqaddar duniya mein bhi acha ho jaye ga aur akhirat mein bhi ap ko kamyabi aur punjatan pak ka deedar naseeb hoga .

Muharram Ka Hussaini Wazifa Urdu

محرم غم کا مہینہ ہے اور اس مہینہ میں ہر وہ انسان غمغین ہوتا ہے جس کے دل میں حسین کی محبت ہے ۔محرم میں ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں غم مناتا ہے ۔ حسین کا غم منانے کا ایک طریقہ درود سلام ، نوافل اور تسبیحات کی کثرت ہے ۔عام طور پر ہم لوگ کسی نہ کسی حاجت کو حاصل کرنے کے لیے وظیفہ پڑھتے ہیں ۔ لیکن محرم کا وظیفہ بغیر کسی حاجت کے پڑھا جاے تو یہ ذیادہ افضل ہے ۔یاد رہے کہ اللہ کی نزدیک وہ ہے جس کے دل میں حسین کا غم ہے اور حسین کریمین کا غم آپ نبی پاک کے دل میں بھی تھا کیونکہ ایک حدیث کے مطابق جب جبرائیل نے آپ سرکار کو بتایا کہ حسین کریمین کو کوفے میں شہید کردیا جاے گا تو اس وقت آپ نبی پاک کی ذات زاروقطار روے ۔لہذا اگر محرم میں حسین کریمین کے غم میں اپنے تمام خوشی کے کام ترک کر دئے جائیں تو یہ افضل ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم محرم الحرام کے حوالے سے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتا رہے ہیں ۔ یہ وظیفہ آپ صرف حسین کے غم میں پڑھیں یعنی اپنے دل میں کوئی بھی دنیاوی حاجت نہ رکھیں ۔ انشاءاللہ آپ کو اللہ کا قرب ، رحمت اور خیروبرکت حاصل ہونے لگی گی جسکی وجہ سے آپ کا مقدر دنیا میں بھی اچھا ہو جاے گا اور آخرت میں بھی آپ کو کامیابی اور پینجتن پاک کا دیدار نصیب ہوگا ۔

Muharram Ka Wazifa

محرم کا وظیفہ آپ محرم میں کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں لیکن افضل ہے کہ آپ یکم محرم کو یہ وظیفہ شروع کریں اور اگر ایسا نہ ہو سکے تو آپ 10 محرم سے پہلے پہلے یہ حسینی وظیفہ شروع کر سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70-70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ سورہ اخلاص کے لیے آپ تسبیح کا استعمال کر سکتے ہیں ۔اور اگر کوئی بھائی یا بہن نوافل میں 70 مرتبہ سورہ اخلاص نہ پڑھ سکے تو وہ 14 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ سکتے ہیں ۔ یہ نوافل پڑھنے کے بعد آپ ایک مرتبہ سورہ یاسین تلاوت کریں اور اسکے بعد آپ 70 مرتبہ درود ابراہیمی ورد کریں ۔یہ وظیفہ آپ کم زاکم 3 دن تک کریں لیکن اگر یہ وظیفہ محرم کے تمام دنوں تک جاری رکھا جاے تو یہ بے حد افضل ہے ۔یاد رہے کہ اگر ہم اللہ کی بارگاہ سے اپنی عقات سے بہت ذیادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے ہم نے آپ کو راستہ بتا دیا ہے یاد رہے کہ صرف غم حسین کی گلی آپ کو اللہ کے گھر تک پہچاے گی اسکے علاوہ سبھی گلیاں اور راستے فرضی ہیں ۔ بیان کیے گئے حسینی وظیفہ کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here