7 muharram ka wazifa Naade Ali sharif Allah ki bargha بارگاہ se har Dua Ki Qaboliat قبولیت hai . ye wazifa sirf aik ایک din kyia کیا jata hai aur agr koe bhai ya behan iss wazifa ko 1 din mohabbat se kar letay لیتے hain tu Allah ki zaat iss ki tamam mushkilat مشکلات ko apni rehmat رحمت se door farma detay hain .
iss wazifa ki barkat fard par 1 saal سال tak jari جاری rehti hain likan لیکن baz bozurgh بزرگ farmatay فرماتے hain iss wazifa ko ju fard 7 Muharram me Mola Panjtan Pak مولا پنجتن پاک ki mohabbat me kar leta hai tu wo tamam zindagi mushkilat se mehfoz محفوظ rehta hai .
ye wazifa Dua Nad e Ali sharif ka hai agr ap ki koe pareshani پریشانی hai ya nahi dono sorton mein دونوں صورتوں iss wazifa ko 7 muharram me mohabbat se zaroor kar lain .

7 Muhaaram Wazifa Naade Ali

ناظرین سات محرم جناب امام قاسم  کی  شہادت  کا دن ہے اور 7 محرم کو نوافل ، درودپاک اور  تسبیحات پڑھ کر اگر  جناب  امام قاسم کی بارگاہ  میں  ہدیہ  کیا جائے تو یہ فرد کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کا حل ہے ۔ اور اس دن کے حوالے سے ہم آپ  کو  ایساء  پر اسرار وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو  کرنے آپ  کی  تمام موجودہ اور ہر آنے والی مشکل اللہ کی غیبی  مدد  کے ذریعے دور ہو جائے گی۔
ناظرین  یہ  وظیفہ  آپ  کی  تمام  مشکلات  کا بہترین روحانی حل ہے ۔ اس لئے اس وظیفہ  کو  وظیفہ مشکل کشاء بھی کہا جاتا ہے ۔

7 Muhaaram Wazifa

  اس  وظیفہ  کو  آپ 6  محرم دن گزرنے کے بعد یعنی مغرب کی نماز کے بعد شروع کریں ۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ سب  سے پہلے دو نوافل نماز ہدیہ محمد وآل محمد اس طرح  ادا کریں کہ  ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف  کے بعد  31 -31 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ یہ نوافل ادا   کرنے کے بعد آپ 51 مرتبہ دورودِ ابراہیمی، ایک مرتبہ سورہ یوسف اور 331 مرتبہ دعائے ناد علی کا بہت محبت اور عقیدت  کے  ساتھ  ذکر  کریں ۔ اس کے بعد آپ تمام پڑھے  گئے  کلام  اور  نوافل  جناب  امام قاسم کی بارگاہ میں ہدیہ کر دیں۔
یہ  وظیفہ ایک  ہی  دن کیا جاتا ہے لیکن ذیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 3 دن کریں ۔
  انشاء اللہ  اس وظیفہ کو  کرنے  سے  آپ کی زندگی کی تاریکی  روشنی  میں  بدل  جائے  گی  ، آپ  کی  تمام مشکلات حل ہو جائیں  گی اور  آپ  کو  زندگی کے ہر میدان بہت کامیابی بھی حاصل ہو گی۔

ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ جو شخص اس وظیفہ کو سچے دل  اور  یقین  کے  ساتھ  کر لیتا ہے  تو  اس  کی مشکلات  اس  طرح  سے  دور ہو جاتی ہے کہ فرد خود بھی حیران رہ جاتا ہے اور اس کے لیے کامیابی کے غیبی دروزاے ہمیشہ کے لیے کھل جاتے ہیں ۔اس لیے آپ 7 محرم کا یہ کراماتی وظیفہ ضرور کر لیں۔

Muharram Ka Naqsh Naade Ali

nady-ali

ناظرین  محرم  ایک بے حد خاص مہینہ ہے جس میں ایک خاص روحانیت دنیا میں نزول  کرتی  ہے ۔  لہذا اس مہینہ  میں  اگر کوئی  بھائی  یا بہن اپنے  گھر میں دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش رکھ لیتے ہے تو انکے گھر میں ان کی سوچ سے بھی زیادہ محمد و آل محمد کے صدقہ میں خیر وبرکت ہونے  لگتی  ہے ۔  لہذا  اگر آپ پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ تمام زندگی مشکلات اور پریشانیاں  آپ  کے  گھر  کا  رخ  کبھی  نہ کریں تو محرم شریف کا نقش نادعلی اپنے گھر میں ضروررکھیں
انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی 72000  ظاہری  اور ان گنت باطنی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی نادعلی کا عربی  نقش  آپ  مشک  ،  عنبر  ، زعفران  اور گلاب سے خود بھی تحریر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ 850 روپے ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
محرم شریف کا نقش نادعلی آستانہ  سے  حاصل  کرنے کے لئے  آپ  آمنہ  بہن کو  کال  کر لیں  انشاء اللہ  48 گھنٹوں میں یہ نقش آپ کے مطوبہ آڈریس پر پہچادیا جائے گا  ، آپ  نے  کورئیر  بوائے  کو  اس نقش کا ہدیہ خرچ 850 روپے ادا کر دینے ہیں ۔

اس نقش کو وصول کرنے کے بعد آپ اس  نقش  کو اپنے گھر میں رکھ دیں یا اپنے پاس رکھ لیں انشاء  اللہ اس نقش  کی  آپ  کو  آپ  کی  سوچ  سے بھی ذیادہ برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
محرم شریف کے نقش نادعلی کی مکمل تفصیل کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan : 0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum