9 Muharram Ka Wazia ?
Agr Aap Ki Koe Mushkil Door Nahi Ho Rahi Tu Aap Apni Mushkil Ki Asani Ki Sooch Choor Kar 9 Muharram Mein Mola Panjatan Pak مولا پنجتن پاک Ki Yad یاد Me Dua Naade Ali Ka Vird Krain . Yad Rahay K 9 Muharram Mein Aap Ne Dua Naade Ali Sharif Ko Apne Kisi Zati Maqsad K Liye Vird Nahi Karna Sirf Balkay Aap Ne Ye Vird Sirf Mola Panjatan Pak Ki Mohabbat Mein Karna Hai . Yehi Aap Ki Kamyabi Ka Secret Hai . Yad Rahay K Wazifa Ya Dua Koe Bhe Hai Iss Ki Qabooliyat Ka Secret Yehi Hai . Qk کیونکہ Mohammad O Ale Muhammad محمد و آل محمد Ki Yad یاد Aur Zikar زکر Me Sab Kush سب کچھ Hai Aur Taqdeer Badalne بدلنے Ki Taqat طاقت Bhe Mola Panjatan Pak K Zikar Mein Hai . Lehaza لہذا Afzal Tu Yehi Hai K 9 Muharram Sharif Me Sara Din Aur Sari Raat Mohabbat Se Latadaad لاتعداد Dua Naade Ali Sharif Ka Wird Kyia کیا Jae Aur Ager Ap Ki Pas Waqat وقت Kam کم Ho Tu Iss K Liye Ham Ne 9 Muharram Sharif Ka Aik Chota Se چھوٹا Wazifa Nad E Ali Ap K Liye Peesh پیش Kar Dyia Hai , Iss Wazifa Ko Mohabbat Se Kar Lain Insha Allah Ap Ke Ju Bhe Dua Ho Ghe Allah Ki Bargha بارگاہ Me Qabool قبول Ho Jae Ghe .
Iss Post Mein Ham Ne Aap Ko 9 Muharram Ka Wazia , 9 Muharram Ka Wazia Karne Ka Sahi Tarika Aur 9 Muharram Ka Wazia K Benefits Aap Se Share Kyie Gye Hain .
Iss K Ilawa 9 Muharram Ka Wazia K Hawalay Se Agr Aap Ko Mazees Detail Darkar Hai Tu Iss K Liye Aap Urdu Wazaif Ki Site Naade Ali Ko Visit Krain .

9 Muharram Ka Wazia Urdu

سب سے پہلے ہم آپ کو وہ راز بتانے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں جس کی بنا پر آپ اپنی مشکلات کو اللہ کی مدد سے آسان کر سکیں گے اور اس کے علاوہ آپ اپنی تمام زندگی کی حاجات بھی اللہ کی بارگاہ سے حاصل کر سکیں گے ۔ عام طور پر ہر انسان جب اللہ کی عبادت جرتا ہے تو اس کے ہچھے اس کی کوئی نہ کوئی حاجت ضرور ہوتی ہے اولیاء اللہ ایسی عبادت سے ہمیشہ اجنتاب کرتے رہے ہیں جس میں دنیاوی حاجت کا کوئی عنصر ہو ۔ آپ خود سوچیں کہ اللہ کی تعریف محض اس لئے کرنا کہ وہ آپ کو آپ کا مقصد عطا فرما دے صحیح ہے یا صرف اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادت کرنا صحیح ہے ۔ ظاہر ہے کہ اللہ کی خوشنودی کے لئے عبادت کرنا ہی اصل عبادت ہے ۔ اب اس کے بعد والی بات کو سمجھیں کہ اللہ کس سے محبت کرتا ہے ظاہر ہے کہ اللہ کی ذات سب سے ذیادہ محبت محمد آل محمد سے کرتے ہیں ۔ لہذا اگر کوئی فرد درود پاک ،یا تسبیحات کو محمد آل محمد کی محبت میں ورد کرئے تو کیا یہ اللہ کی خوشنودی کی وجہ نہیں ۔ یاد رہے کہ جب کسی کو اللہ کی رضا اور خوشنودی مل جاتی ہے تو اسی میں آپ کی تمام زندگی کی مشکلات کا حل اور حاجات کی تکمیل ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو ہماری یہ بات محض شاعری لگے ۔ کیونکہ ہمارا ذہن ایسی باتوں کو اچھا مانتا ضرور ہے لیکن ہماری سوچ اس طرف نہیں جاتی ۔یہ چھوٹی سی بات سمجھانے کا مقصد وظائف اور دعا کی حقیقت سے پردہ اٹھانا تھا اب یہ بات آپ کو کس حد تک یا کس انداز میں سمجھ میں آئی یہ آپ کی اپنی بصیرت پر منحصر ہے ۔اب ہم آپ کو 9 محرم کا ایک ایساء وظیفہ بتاتے ہیں جس کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام زندگی کی مشکلات اور پریشانیوں کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کی تفصیل نیچے درج ہے ۔

9 Muharram ka Wazia

nady-ali

9 محرم کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ 8 محرم مغرب یا عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور جتنا ذیادہ سے ذیادہ ہو سکے دعائے نادعلی ورد کریں ۔ اگر آپ نادعلی ذیادہ نہ پڑھ سکیں تو آپ کم ازکم 300 مرتبہ دعائے نادعلی ضرور ورد کریں ۔ اس کے بعد آپ سجدہ میں سر رکھ کر 10 مرتبہ اللہ الصمد ورد کریں اور اسی سجدہ کی حالت میں اللہ سے اپنی مشکل کی آسانی کی دعا کریں ۔ انشاءا للہ جلد ہی آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی ۔ اس کے علاوہ محرم شریف میں آپ دعائے نادعلی شریف کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ تمام زندگی مشکلات اور پریشانیوں سے محفوظ رہیں اور آپ کی جان ، اولاد ، گھر ،کاروبار ، عزت اور صحت اللہ کی حفاظت میں رہیں ۔ یہ نقش اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے لکھوا سکتے ہیں ۔ناظرین محرم شریف ایک بے حد خاص مہینہ ہے جس میں ایک خاص روحانیت دنیا میں نزول کرتی ہے ۔ لہذا اس مہینہ میں اگر کوئی بھائی یا بہن اپنے گھر میں دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش رکھ لیتے ہے تو  انکے گھر میں اس  کی  سوچ  سے  بھی  زیادہ  محمد  و آل محمد کے صدقہ میں خیر وبرکت ہونے لگتی ہے ۔ لہذا اگر  آپ  پریشان  ہیں  اور  چاہتے  ہیں  کہ  تمام زندگی مشکلات اور پریشانیاں آپ کے گھر کا رخ نہ کریں  تو محرم شریف  کا  نقش  نادعلی  اپنے  گھر  میں  ضرور رکھیں انشاء اللہ اس کراماتی نقش کی 72000  ظاہری اور ان گنت باطنی برکات آپ کو ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی 

Muharram Ka Naqsh Nade Ali

محرم اسلامی اور خاص روحانی مہینہ ہے سنا ہے کہ اس مہینہ ایک خاص روحانیت کا دنیا میں نزول ہوتا ہے اور اسی مہینہ نادعلی بھی اپنے بے حد خاص روحانی اثرات کا ظہور فرماتی ہے جو کہ تقدیر کا رخ بھی اللہ کے حکم سے بدل دیتی ہے ۔ محرم شریف میں نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو محمد آل محمد کے صدقہ میں آپ کی سوچ سے بھی پہلے حاصل ہو جائے گی ۔ اسکے علاوہ آپ کو محرم شریف کے نقش نادعلی کے 72 فائدے تمام زندگی حاصل ہوتے رہیں گے جس کے لئے بٹن نیچے دے دیا گیا ہے ۔ اگر آپ یہ نقش خود تحریر نہ کرسکیں تو آپ یہ نقش آمنہ بہن سے بھی لکھوا سکتے ہیں ۔ لہذا اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here