Tasbeeh Muharram ul Haram yani tasbih Dua Naade Ali ap ka muqaddar bana de ge , koe bhe کوئی bhai بھائی ya behan azma saktay سکتے hain . muharram me nawafil نوافل , durood o salam درود سلام aur tasbihat تسبیحات ki har fard ko khas barkat hasil hoti hain . muharram sharif ki tasbihat تسبیحات aysi ایسی bhe hain jen ki barkat fard ko fori فوری hasil ho jati aur aysi ایسی tasbehat تسبیحات mein se muharram ki tasbih Naade Ali bhe hai .
Tasbeeh Muharram ul Haram agr اگر koe bhai ye behan Muharram Sharif me sirf aik din دن mohabbat se parh پڑھ letay لیتے hain tu Allah ki zaat nasirf in ko inn ki mojoda موجودہ muskilat مشکلات se nijat ata farma detay دیتے hain balkay Naade Ali ki barkat se inhain انہیں aynda آئندہ zindagi mushkilat مشکلات se mehfoz bhe farma فرما detay دیتے hain .
Tasbeeh Muharram ul Haram ka aik aham اہم secret ye bhe hai k ju bhai ye behan sirf 1 din Mola Panjtan Pak ki mohabbat me iss tasbih ko parh پڑھ letay hain tu inn ki zuban زبان se Dua Nad e Ali shrif ka rohani faiz روحانی فیض jari جاری ho jata hai yeni ye tasbih karne se fard k liye Dua Naade Ali sharif ki zakaat زکات bhe ada ادا ho jati hai .
Tasbeeh Muharram ul Haram ka wird ورد karne k hazaron tarikay طریقے hain jen me sab se asan tarika ham ap k liye iss artical me peesh kar rahay رہے hain .

Tasbeeh Muharram ul Haram

 ناظرین تسبیح  سے مراد ورد ہے اور محرم  کی  تسبیح کا ورد کی برکت سے اللہ کی ذات فرد کے لئے قبولیت اور نجات کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھول دیتے ہیں ۔

محرم کی تسبیح کا ورد کئی طریقوں سے کیا جاتا ہے اور جو طریقہ سب سے آسان ہے ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں ۔  محرم کی تسبیح  کا  یہ ورد کم ازکم ایک دن کیا جاتا ہے لیکن کوشش کریں  کہ آپ  اس ورد کو  محرم  شریف  میں ذیادہ سے ذیادہ دن جاری رکھیں 

Tasbeeh Muharram ul Haram

محرم کی تسبیح کا ورد کرنے کے لیے آپ محرم شریف کے کسی بھی دن ظہر یا مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر 14_14 مرتبہ دورود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو نفل نماز ہدیہ محمد وآل محمد اس طرح سے ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 – 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں۔ یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ قبلہ رخ ہو کر آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ جائیں اور آنکھیں بند کر کے یہ تصور کریں کہ آپ جناب امام حسین کریمین علیہ سلام کی بارگاہ میں حاضر ہیں اور اس دوران آپ 101 مرتبہ تسبیح کے ذریعے دعائے ناد علی پنجتنی اور 500 مرتبہ یا ذوالجلال والاکرام ذکر کریں۔ اس کے بعد آپ دوبارہ چودہ بار دورود پاک ذکر کر کے یہ عمل ختم کر دیں ۔ انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے آپ کو آپ کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہو جائیں گی اور اسی عمل کی برکت سے بے اولادوں کو اولاد عطا ہو جاتی ہے ، غریب کی غریبی دور ہو جاتی ہے بیمار کی بیماری دور ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ اس فرد کی  جو بھی دعا ہوتی ہے وہ محمد وآل محمد کے صدقہ میں قبول ہو جاتی ہے ۔ اس لیے آپ محرم میں محرم  شریف کی یہ تسبیح کا نادعلی عمل ضرور کریں  

Tasbeeh Muharram ul Haram benefits

  محرم کی تسبیح نادعلی شریف کی  بے شمار  برکات   ہیں  اور ان برکات و فوائد میں سے چند وہ خاص  ظاہری فائدے جنکاہم نے بذات خود مشاہد کیا ہے وہ ہم  آپ کے لئے پیش کر رہیں جو کہ درج ذیل ہیں ۔

جو فرد محرم شریف کی تسبیح نادعلی کا ورد ایک دن محبت سے ادا کر لیتے ہیں تو اس  کی  ذبان  پر  نادعلی شریف کا فیض ہمیشہ  کے جاری  ہو جاتا ہے  یعنی یہ فرد جب بھی جس کے لئے جو بھی دعا کرئے گا وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوگی اور یہ بہت بڑی بات ہے

محرم کی تسبیح نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار کو اپنی حفاظت میں رکھتے ہیں اور روحانی حفاظت کے ہزاروں روحانی اعمال میں سے یہ ایک بہترین روحانی عمل ہے ۔ محرم کی تسبیح نادعلی کی برکت سے آپ کو قرض ، تنگ دستی اور غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جائے گی اور آپ کے گھر میں آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ خیروبرکت اللہ  اور نبی پاک کے کرم  سے ہونے لگے گی ۔

بے اولاد بہنیں محرم کی تسبیح نادعلی شریف کا عمل ضرور کر لیں انشاءاللہ محمد و آل محمد کے صدقہ میں آپ کو جلد  اولاد  کی نعمت حاصل ہو جائے گی ۔اگر کوئی بھائی یا بہن کسی بیماری میں مبتلاء ہیں تو وہ صرف ایک دن محرم کی تسبیح نادعلی کا عمل کر لیں انشاء اللہ آپ کی بیماری کی وجہ جو بھی ہو گی اللہ کی ذات آپ کو مولا پنجتن پاک کے صدقہ میں اس سے شفاء بھی عطاء فرمائیں گے اور آپ اس بیماری  سے  مولا  کے کرم محفوظ  بھی  رہیں  گے ۔

اگر آپ کے پاس اپنا گھر نہیں تو محرم کی تسبیح نادعلی شریف کا ورد محبت سے کر لیں انشاء اللہ  مولا کی ذات آپ کو جلداپنا گھر عطاء فرما دیں گے ۔محرم کی تسبیح نادعلی کی ان گنت برکات ہیں لہذا اگر آپ کی کوئی حاجت ہے تو محرم کی تسبیح ناعلی کا ورد محرم شریف میں کم ازکم ایک دن ضرور کر لیں ۔

Muharam Ka Khas Naqsh

nady-ali

 ناظرین محرم کا مہینہ ایک خاص روحانیت لے کر دنیا میں آتا ہے اور یہ روحانیت ان ہی بہنوں یا بھائیوں کو فائدہ دیتی ہے جو کہ محرم شریف کا ذیادہ  سے  ذیادہ وقت دعائے نادعلی کا ورد کرتے ہیں یا اس دعا مبارکہ کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں رکھتے ہیں ۔
ناظرین محرم شریف میں دعائے نادعلی شریف کی  بے حساب برکات کا ظہور ہوتا ہے اور اس سیکرٹ کو کم لوگ جانتے ہیں اور جو جانتے ہیں وہ بتاتے نہیں ۔
بزرگوں کے  مطابق محرم  شریف  میں  دعائے  نادعلی شریف کی 72 ہزار  ظاہری اور  ان  گنٹ  باطنی برکات ظاہرکا ظہور ہوتا ہے اور  یہ  برکات  زمانہ  قدیم  میں لوگ حاصل کرتے رہیں  ہیں ۔

اور ان روحانی برکات کو حاصل کرنے کا سیکرٹ یہ ہے کہ آپ محرم  شریف  میں دعائے  نادعلی  شریف  کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں رکھیں ۔ انشاء اللہ  اس  نقش کی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ برکات تازندگی حاصل ہوتی رہیں گی۔

،ناظرین جو برکات محرم کی تسبیح کی ہیں وہی برکات محرم  شریف کے  نقش  نادعلی شریف کی  بھی  ہیں ۔ لہذا ہر بھائی یا بہن محرم شریف میں دعائے  نادعلی پنجتنی کو عربی میں مشک  ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر  میں  ضرور  رکھے  انشاء اللہ اس نقش کی کراماتی برکات کا آپ کو اندازہ ہو جائے گا ۔
یاد رہے کہ یہ نقش صرف اور صرف ان  بھائیوں  اور بہنوں کے لئے ہے جو محمد و آل محمد سے محبت کرتے ہیں ۔  اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکیں یا وہ مشک ، عنبر ، زعفران مہنگا ہونے کی بنا پر  اس نقش  کو  تحریر  کرنے کی  استطاعت نہ  رکھتے ہوں تو وہ اس نقش کا ہدیہ بمعہ کورئیر کا خرچ 850 روپے  ادا  کرکے یہ نقش آمنہ بہن سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ یہ 850  روپے  مشک  ، عنبر  ، زعفران  اور کورئیر کا پورا پورا خرچ ہے آستانہ کا ذاتی ہدیہ نہیں  ، کوئی بہن یا بھائی اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہیں تو وہ کر سکتے ہیں طریقہ ہم نے آپ کوبتادیا ہے ۔
آستانہ میں نقش نادعلی شریف سلسلہ کے وہ بزرگ تحریر فرماتے ہیں جہنوں نے دعائے نادعلی شریف کو 14 لاکھ بار پڑھ کر اسکی زکات ادا کی ہوتی ہے ۔
لہذا محرم شریف کے نقش نادعلی شریف کو  اگر  آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو  آپ  آمنہ بہن  کو کال کر لیں ۔
آپ کی رکوئسٹ پر یہ نقش آپ کو کورئیر کر دیا جائے گا جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوگا ۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا  ہدیہ  خرچ  ٹوٹل 850 روپے ادا کر دینے ہیں ۔
یاد رہے کہ یہ 850 روپے آستانہ کا ذاتی ہدیہ ہرگز نہیں صرف مشک  ، عنبر  ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ۔ اگر کوئی  بھائی یا  بہن  اس نقش کو خود  تحریر  کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں دعا نادعلی پنجتنی ہم نے  اوپر بیان کر دی ہے ۔
محرم شریف کا نقش نادعلی وصول کرنے کے بعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں انشاء اللہ اس نقش کی آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
نقش نادعلی شریف کی مزید ڈیٹیل کے  لئے  بٹن  نیچے دے دیا گیا ہے ۔

Amna Behan :0092 306 3441786

WeCreativez WhatsApp Support
kisi bhe maslay ka hal Amna Behan se Live Hasil krain
Aslam O Alikum