W naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . W naam k log dosron ki hameesha madad karty hain . Ye log social worker hotay hain yani har waqat kisi na kisi k kaam aatay rehty hain .w naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ اپنی کوئی کمزوری یا خامی کسی پر ظاہر نہیں کرتے ۔
اگر آپ کی کوئی کمزوری کسی پر ظاہر ہو جائے تو اس سے آپ کو حد سے زیادہ پریشانی لگ جاتی ہے اور آپ اس فرد سے دوبارہ ملنا پسند ہی نہیں کریں گے ۔
آپ دوسروں کے دکھ اور پریشانیوں میں ان کا ساتھ دیتے ہیں اور اس حوالے سے آپ کا کوئی نقصان بھی ہو جائے تو آپ کو اس کی پرواہ نہیں ۔
کوئی اگر گھر میں بیمار ہے تو آپ اس کی عیادت کے لئے سب سے پہلے پہنچ جائیں گے۔
اور مالی ہیلپ کرنے کی کوشش کریں گے۔
یہ آپ کی ایک خوبصورت عادت ہے کہ آپ اپنے لئے کم اور دوسروں کے لئے زیادہ جیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خاطر نقصان بھی خوشی سے اٹھا لیتے ہیں۔
اور اکثر آپ دوسروں کی خوشی کے لئے اپنی خوشی کو قربان بھی کر دیتے ہیں ۔
آپ کو اپنے گھر میں زیادہ سکون ملتا ہے ۔
مہمان کے طور پر کسی دوسرے کے گھر میں جاکر رہنا آپ کو زیادہ پسند نہیں ۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔