A naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . A naam k log hamesha apne aap ko leader manty hain. Ye log family aur friends mein leader ki tarha hi rehtay hain . Ye log doston par paisa kharch karty hain iss ki waja se inn k bohat se dost hoty hain. A naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ میں خود نمائی یعنی اپنی تعریف خود کرنے کی عادت ہے آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آ پ کی تعریف کرے ۔
آپ اپنے تمام کام اپنے ہاتھ سے یا اپنی نگرانی میں کرنے کے عادی ہیں ۔
آپ دوسروں پر جلد اعتماد کر لیتے ہیں۔
آپ پابندیوں سے بہت گھبراتے ہیں ۔
یاد رہے کہ نقل کرنے یا جھوٹ بھولنے کی عادت آپ کی زندگی کے زوال کا آغاز ہوگا ۔
ہر کوئی آپ کے حاکمانہ رویہ کو برداشت نہیں کرے گا کچھ لوگ آپ کی عاجزانہ طبعیت کے دیوانے ہوں گے لیکن عاجزی اختیار کرنا آپ کے بس کا روگ نہیں جسکی بناء پر آپ اپنے بے حد مخلص دوستوں کو گنواء دیں  گے ۔
لہذا اپنے مزاج میں میانہ روی کا عنصر لائیں اسکے علاوہ غیروں کی ہمدردی بھی آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی لیکن ضروری نہیں سارے غیر آپ کے ہمدرد ہیں بلکہ ان میں زیادہ تر حاسد ہیں جن کا آپ کو جلد احساس بھی ہو جائے گا ۔ آپ کو حساب ، سائنس اور ادب میں بے حد دلچسبی ہے ۔
آپ اکثر غصے میں جھگڑے کو بڑھا لیا کریں گے۔ گھریلو اخراجات کو آپ کنٹرول نہیں کر پائیں گے۔ آپ ہمیشہ اونچی اڑان اڑنے کی سوچ ویچار میں رہیں گے ۔
آپ کو زندگی میں اکثر طوفانوں کابھی سامناء رہے گا ۔ آپ میں اچھی گفتگو اور اچھی تقریر کرنے کے گن موجود ہیں آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتے ۔ آپ کے دوست کم اور دشمن بہت زیادہ ہیں ۔ آپ لوگوں کی ناقدری اور بے وفائی کو نظر انداز کر دینے والے انسان بھی ہیں ۔ تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔