J naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . J naam k log dosron ko apni tarf atract kar letay hain , family mein har koe in ki har baat manta hai aur aisa ye chahty hain . J naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ ہر کام اپنی مرضی سے کرتے ہیں آپ کو لگتا ہے کہ آپ سبھی کام خود کر سکتے ہیں آپ کو محفل کے آداب کا نہ صرف پتہ ہے بلکہ کسی بھی محفل میں آپ کی گفتگو اور انداز بیان ایساء ہے جسکی بناء پر دوسرے مرد اور خواتین خود بخود آپ کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں ۔
آپ کسی بھی فرد کے دل و دماغ کو اپنے کنڑول میں کرنے کی بے حد صلاحیت کے مالک ہیں۔
لذیز اور اچھا کھانا کھانا آپ کی کمزوری ہے آپ بے مقصد کسی سے بھی ملنا پسند نہیں کرتے۔
جسم صحت مند اور پر کشش ہے جسکی وجہ سے آپ محفل میں نمایاں نظر آتے ہیں۔
محفل سجانے اور محفل میں جانے کا آپ کو حد سے زیادہ شوق ہے۔
آپ کی چاہت ہے کہ محفل میں صرف آپ کی بات سنی اور مانی جائے آپ کی نظر کمزور رہ سکتی ہےجسکی وجہ سے آپ کو نظر کا چشمہ کی ضرورت پڑھ سکتی ہے۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔