Q naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . Q naam k log aksar har kaam palan kar chalty hain . Ye log kisi k under reh kar kaam nahi kar patay balakay ye hameesha apne zati karobar mein kamyab hoty hain . In logo ko order dene ka shok hota hai aur ju koe in ka order manta hai in ko ye log mali faida bhe detay hain .q naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ میں دوسروں پر تنقید کرنے اور ان میں نقص نکالنے کی حد سے زیادہ عادت ہے۔
آپ کو چھوٹے موٹے کام پسند نہیں آپ کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں آپ کو پیسے کی کمی نہیں ہے اور ضرورت کے مطابق آپ کو پیسہ ملتا ہی رہتا ہے۔
آپ اپنی پرابلم کسی سے شئیر نہیں کرتے آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کو جانیں اور آپ کی قابلیت کو پہچان کرآپ کی فرمابرداری کریں اور آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں آپ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں ۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں لیکن ایسی جاب جس میں آڈر دینے کا کام ہو وہ آپ خوش اسلوبی سے کر سکتے ہیں۔
پاٹنرشپ کر کے کاروبار میں بھی آپ کو کوئی خاص کامیابی نہ حاصل ہوگی آپ اپنے سیکرٹ اور کمزوری کسی پر ظاہر نہیں کرتے۔ حتی کہ اگر آپ کا اپنی بیوی سے کوئی اختلاف ہو جائے تو یہ اختلاف تمام زندگی کسی بھی رشتہ دار یا دوست پر ظاہر نہیں ہو تا۔
آپ کوئی بھی سخت بات منہ پر کرنے کے عادی ہیں اس بات کا کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے اس کی آپ کو پرواہ نہیں ۔
دوسروں کی مدد کر کے آپ کو خوشی ملتی ہے لیکن آپ اپنی ذات کے لئے کسی کی مدد حاصل کرنا پسند نہیں کرتے ۔تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔