H naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . H naam k log apne aap ko saja kar rakhtay hain aur in ka labas bohat khoobsurat hota hai . Iss k ilawa ye log be had raham dil aur karobari zehan k malak hoty hain . H naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

بہت اچھا لباس پہننا اور اپنے آپ کو سجا کر رکھنا آپ کی فطرت ہے ۔
پارٹی کے لئے یا کسی بھی جگہ جانے کے لئے آپ اپنے آپ کو
تیار کرنے میں کافی وقت لگاتے ہیں ۔
کوئی خواہ جتنا انتظار کرے آپ کو اس کی پرواہ نہیں۔
آپ بہت جلد کسی سے بھی بے تکلف ہو جاتے ہیں۔
اصل میں آپ کا دل آئینہ کی طرح صاف ہے اس لئے آپ ہر کسی کے ساتھ اپنوں جیساء رویہ رکھتے ہیں ۔
آپ کو روک ٹوک کرنے والے افراد پسند نہیں وہ خواہ آپ کی بیوی ہی کیوں نہ ہو ۔
آپ کا آپ کی بیوی کے ساتھ روک ٹوک کی بناء پر اکثر جھگڑا ہوتا رہے گا لیکن اس کے باوجود آپ اپنی بیوی سے محبت کرنے والے انسان ہیں۔
آپ خاص مقناطیسی قوت کے حامل ہیں جسکی وجہ سے اکثر مرد اور عورتیں آپ سے جلد متاثر ہو جاتی ہیں ۔
آپ کی عمر کا اندازہ لگانا آسان نہیں۔
آپ میں مستقل مزاجی کی کافی کمی ہے
اس لئے آپ کسی بھی کام سے جلد بور بھی ہو جاتے ہیں۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔