S naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . S naam k log achy luck k malak hoty hain , likan in ko kisi waqat kis se mohabbat ho jati hai is ka inn ko bhe ilam nahi hota . Hadsat se bach jana bhe inn ki luck hai . S naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

عام طور پر آپ خاموش رہتے ہیں۔
لیکن اگر آپ بحث کرنے پر آجائیں تو کوئی بھی آپ        کو چپ نہیں کروا سکتا ۔
آپ کو اپنے آپ پر بے    حد بھروسہ ہے۔
پیسہ حاصل کرنا آپ کا نصب العین نہیں۔
بلکہ آپ اس بات سے ڈرتے ہیں کہ کہیں آپ کو کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلانا   پڑئے۔
حتی کہ آپ کو اپنے ماں باپ اور بچوں سے مانگنا بھی پسند نہیں۔
آپ نہ صرف بہت پیسہ کما لیں گے بلکہ اپنے بچوں کے لئے بھی وافر دولت جمع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
آپ ہمیشہ ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
لہذا آپ معاشرے میں مقبول بھی رہیں گے۔
جاب کرنا آپ کے بس کا روگ نہیں۔
اس لئے آپ کو کامیابی آپ کے ذاتی کام میں ہی حاصل ہوگی۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔