D naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . D naam k log qurbani dene walay hoty hain likan in k be shumar log dushman hoty hain jes ki waja se inn ko qurbani ka badla badnami se milta hai . Inn k liye short report ham ne nechay darj kar de hai detail reports k links end mein mojood hain .

Short Report Urdu

آپ کی زندگی کی مثال اس بکری کی طرح ہے جس کی منزل پہاڑ کی چوٹی ہے اب اسے چوٹی پر پہنچنے کے لئے جن روکاوٹوں اور دشواریوں کا سامنا ہوگا۔ آپ اسے بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ آپ کی زندگی بھی ایسی دشواریوں اور روکاوٹوں پر مشتمل ہے۔
لوگ یا آپ کے گھر کے افراد آپ کو کبھی سمجھ نہیں پائیں گے ۔
لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں اور غلط سمجھتے رہیں گے۔
آپ کے بہن بھائی اور والدین تک آپکو غلط سمجھتے ہیں۔
آپ بہت اچھی قسمت کے مالک نہیں۔
لیکن گھر سے باہر  لوگ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
لیکن بعض اوقات آپ کے گھر کے افراد ہی ان لوگوں
کو آپ سے بد گمان کرنے کی کوشش کر یں گے جو کہ آپ کی عزت کرتے ہیں۔
آپ کو کوئی بھی فرد کسی بھی بات پر پابند نہیں کر سکتا۔
پابندی آپ اپنے اوپر برداشت نہیں کر پاتے۔  مکمل رپورٹ حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنک پر کلک کریں  ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔