O naam k log kaise hote hain iss k liye ham ne male aur female k liye alag alag reports aap k liye peesh ki hain . O naam k log hameesha apno se dhoka khatay hain .ye jaan dene walay log hoty hain liken inn ko jaan dene k badle kisi ki muskarahat bhe nahi milti . Ye log be had pur asrar hoty hain jen ko aam logh samaj nahi paty . O naam k loghon ki short report nechay darj hai aur in ki detail reports k liye end mein link mojood hain .

Short Report Urdu

آپ روحانی شخصیت کی مالک ہیں اور روحانیت کو پسند بھی کرتے ہیں۔
آپ کو آپ کی فیملی کی طرف سے حد سےزیادہ  تنقید اور مخالفت کا سامناء رہے گا۔
آپ اس قدر ذہین ہیں کہ آپ کی عقل کا آغاز وہاں سے ہوتا ہے جہاں ایک عام انسان کی عقل اور ذہانت ختم ہو جاتی ہے ۔
آپ کے محسوس کرنے اور سونگھنے کی حس عام انسانوں سے بہت تیز ہے ۔ گھر میں کوئی چیز جل رہی ہو تو سب سے پہلے اس کی بو کو آپ محسوس کرتے ہیں ۔ اسی طرح آپ ہلکی سی ہلکی آہٹ کو بھی محسوس کر سکتے ہیں ۔
آپ کی آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکے ہیں ۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو بلاوجہ کی بدنامی کا بھی سامنا ہوگا ۔ آپ کا غصہ ایک سیکنڈ میں آسمانوں پر پہنچ جاتا ہے ۔
اکثر آپ غصہ اور تعش میں آکر گھر کے برتن بھی توڑنے لگ جاتے ہوں گے ۔
بے تحاشاغصہ کے باوجود آپ جلد ہی کسی بات پر مسکرانے بھی لگ جاتے ہیں ۔
ہر کوئی جانتا ہے کہ آپ غصہ کے تیز ہیں لیکن اس کے باوجود آپ سے کوئی نہیں ڈرتا ۔
تفصیلی رپورٹ فری حاصل کرنے کے لیے نیچے موجود لنکس پر کلک کریں ۔

یاد رہے کہ یہ ایک جنرل رپورٹ ہے اگر آپ تفصیلی اور 90 ٪ تک صحیح رپورٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ اوپر دیئے گئے لنکس میں موجود ٹول میں اپنا پورا نام یا تاریخ پیدائش درج کرکے اپنی شخصیت کی مکمل رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔ یا آپ سائٹ نادعلی کے ہوم پیچ پر موجود کیلکولیٹر میں اپنی پیدائچ کی تاریخ سے یہ رپورٹ حاصل کر سکتے ہیں ۔