تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آںے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ بہت پُر کشش اور مقناطیسی شخصیت کی مالک ہیں۔
آپ کسی بھی فرد کو فوری متاثر کر سکتی ہیں۔
اصل میں آپ کا لباس ، پرفیوم ، اخلاق اور گفتگو کا انداز ایساء ہے کہ کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی آپ سے متاثر ہو جاتا ہے ۔
آپ بہت اچھی مہمان نواز اور ملنسار ہیں۔
آپ حسن پرست ہیں اور خوبصورت اشیاء کی شیدائی ہیں۔
حسن ، صفائی اور نفاست آپ کی کمزوری ہے ۔
ہر حسین اور خوبصورت چیز کو آپ حاصل کرنا چاہتی ہیں ۔
آپ کو کسی دوسرے کی لائی گئی کوئی چیزجلد پسند نہیں آتی وہ چیز آپ کا شوہر ہی کیوں نہ لایا ہو ۔
اصل میں آپ کا معیار حسن اور معیار خوبصورتی دوسروں سے ہٹ کر اور بلند ہے ۔
آپ کو ہر چیز میں خوبصورتی اور نفاست چاہیئے ۔
اس لئے آپ اپنے گھر کی خوبصورتی اور نفاست کا بہت خیال رکھتی ہیں ۔
آپ کا گھر بے حد صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ ہوگا ۔
آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ دوسروں سے بے حد خوبصورت اور نمایاں دیکھائی دیں ۔
اس لئے کسی بھی پارٹی یا شادی میں جانے کے لئے آپ اپنے آپ کو جس خوبصورتی سے تیار کرتی ہیں ایساء کوئی دوسرا نہیں کر پاتا
آپ زیورات کا شوق رکھتی ہیں اور انہیں پہن کر خوشی بھی محسوس کرتی ہیں۔
میک اپ کرنے کے حوالے سے بھی آپ کے ہاتھ میں خاص نفاست ہے ۔
خریداری کے حوالے سے بھی آپ بہت اچھی ہیں ۔
آپ کی عمر کا اندازہ کوئی آسانی سے نہیں لگا سکے گا۔
کوئی آپ کو محبت اور عزت کا ایک لفظ بولتا ہے۔
تو آپ اسے محبت کے 10 لٖفظ سناتے ہیں۔
آپ کو اپنے گھر میں زیادہ سکون ملتا ہے ۔
مہمان کے طور پر کسی دوسرے کے گھر میں جاکر رہنا آپ کو زیادہ پسند نہیں ۔
آٖفیر سے آپ کبھی نہیں بچ سکتی ۔
یعنی زندگی میں آپ کو لوگ اچھے لگتے ہی رہیں گے ۔
اور لوگوں کو بھی آپ اچھی لگتی ہی رہیں گی ۔
لیکن اس کے باوجود آپ جلدی سے کسی کو دوست نہیں بناتیں ۔
کسی بھی قسم کی پابندی آپ سے برداشت نہیں ہوتی۔
حتیٰ کہ آپ کا شوہر بھی آپ پر کوئی پابندی لگائے تو بھی آپ کو الجھن ہونے لگ جاتی ہے ۔
آپ کی تقدیر بہت اچھی ہے ۔
گڈ لک آپ کے ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ۔
اور اپ کو زندگی میں بہت کچھ آسانی سے حاصل ہو جاتا ہے اور ہوتا رہے گا۔
آپ بہت تنقید مزاج ہیں۔
اور ہر کام اور ہر چیز میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو حد سے زیادہ عادت ہے ۔
خلوص سے لائے گئے تحفے میں بھی آپ نقص نکال دینے کی عادت میں مبتلاء ہیں ۔
آپ خوددار ہیں اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا آپ کو پسند نہیں۔
کسی کا احسان آپ کسی بھی صورت میں نہیں لیتی۔
اگر کوئی آپ پر نیکی کر دے تو جب تک آپ اس نیکی کا بدلہ چکا نہیں دیتی آپ کو سکون نہیں ملتا ۔
آپ کو ہمیشہ برینڈ کی اشیاء پسند آتی ہیں ۔
خریداری کے حوالے سے آپ زیادہ بحث نہیں کرتی جو چیز آپ کو پسند آتی ہے اسے خرید لیتی ہیں ۔
لباس کی خریداری کے حوالے سے آپ باقی خواتین سے بہت بہتر ہیں ۔
آپ بے حد رحم دل اور حساس خاتون ہیں ۔
دوسروں کی پریشانی دیکھ کر آپ بھی پریشان ہو جاتی ہیں ۔
کوئی اگر بیمار ہے تو اس کی عیادت کے لئے آپ سب سے پہلے اس کے پاس پہنچ جاتی ہیں اور اس کی مالی مدد کرنے کی بھی کوشش کرتی ہیں ۔
مجبور اور ضرورت مند کی مدد کرکے آپ کو بے حد خوشی ملتی ہے۔
بے تکلفی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ پایا جاتا ہے۔
آپ جس سے بھی ملتی ہیں اس فرد کو آپ میں سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے
اور جو کوئی آپ سے بہت اچھے اخلاق سے ملتا ہے آپ کو اس میں سے اپنائیت کا احساس ہونے لگتا ہے جسکی وجہ سے اکثر آپ ہر کسی سے جلد بے تکلف ہو جاتی ہیں ۔
آپ کی یہ بے تکلفی کچھ لوگوں کو اچھی نہیں لگے گی ۔
آپ کو کسی کا دل دکھانا پسند نہیں۔
آپ دوسروں کے مسائل میں دخل اندازی نہیں کرتی۔
آپ فضول باتیں کرنے کی عادی نہیں۔
آپ کو زندگی کی ہر خوبصورت چیز پسند ہے۔
آپ اپنے شوہر سے بے حد محبت کرتی ہیں۔
لیکن آپ اپنے شوہر کو ہر لحاظ سے اپنے کنڑول میں رکھنا چاہتی ہیں۔
شوہر کے حوالے سے آپ کا شک ہو سکتا ہے کہ کبھی ختم نہ ہو۔
اگر کوئی دوسری خاتون آپ کے شوہر پر قبضہ جمانا چاہے تو آپ انہیں کسی بھی صورت معاف نہیں کرتی ۔
آپ کا شوہر اگر ہنس کر کسی لڑکی سے بات کر لے تو آپ کا موڈ خراب ہو جاتا ہے۔
ممکن ہے کہ آپ اہنے شوہر کو قابو میں رکھنے کے طریقے سوچتی رہیتی ہوں۔
شائد اسی وجہ سے آپ اور آپ کے شوہر کے درمیان اختالاف ہو جاتا ہو۔
آپ بہت رحم دل اور اپنوں کا احساس کرنے والی خاتون ہیں ۔
کوئی اگر گھر میں بیمار ہے تو آپ اس کی عیادت کے لئے سب سے پہلے پہنچ جائیں گے۔
اور مالی ہیلپ کرنے کی کوشش کریں گے۔
آپ وعدہ کی پابند نہیں۔
اگر آپ اپنے کسی بھائی یا بہن یا کسی بہت قریبی سے اودھار لے لیتی ہیں تو وہ آپ آسانی سے واپس نہیں کرتی
اور مذاق مذاق میں بات کو ٹالتی رہتی ہیں ۔
بعض اوقات آپ کسی معاملے کو لے کر حد سے زیادہ ضدی بھی ہوجاتی ہیں اور جو ارادہ کر لیتی ہیں اسے ہر حال میں پورا کرتی ہیں اور اس میں آپ کو نقصان کی پرواہ بھی ہوتی ۔
اگر آپ اپنے غصے پر قابو پا لیں تو آپ جیساء کوئی بھی نہیں۔
حسن آپ کی کمزوری ہے اسی بنا پر آپ دوستی ، رشتہ اور خریدو فروخت کرتی ہیں۔
کوئی چیز خوبصورت ہے تو آپ اس سے دوستی یا رشتہ کرنا چاہیں گی یا خریدنا چاہیں گے ورنہ چھوڑ دیں گی۔
یہاں آپ سے غلطی ہوگی کیونکہ آپ انسان کے اندر کے حسن کو اگنور کر دیتی ہیں جسکی وجہ سے اکثر اچھے لوگ اور اچھے رشتے آپ گنواء دیں گے۔
آپ کو بہت اچھا اور خوبصورت لباس پسند ہے اور اچھا لباس ہی پہنتی ہیں۔
گھومنا پھرنا اور انجوائے کرنا آپ کی عادت ہے۔
پاڑٹی ، شادی یا کسی دعوت میں جانے کے لئے آپ اہنے آپ کو دوسروں سے بہت اچھا تیار کر لیتی ہیں۔
آپ کو اچھی خوشبو لگانے کا شوق ہے۔
آپ کو اپنے بچوں سے اور سیرو تفریح سے بہت لگاؤ ہے۔
آپ ہر کام میں نفاست چاہتی ہیں وہ کام آپ خود کریں یا کوئی آپ کے لئے کرے۔
آپ کو بہت کم لوگ پسند آتے ہیں۔
لیکن خوش اخلاق ، پر کشش اور رحم دل ہونے کی وجہ سے لوگ آپ کو پسند کریں گے۔
آپ حد سے زیادہ رحم دل ہیں۔
اکثر ایساء ہوگا کہ آپ جو کہیں گی وہ اکثر سچ ہو جائے گا۔
آپ رومینٹک احساسات کی بھی حامل ہیں۔
آپ جس سے بھی بات کرتی ہیں وہ چاہے گا یا چاہے گی کہ وہ آپ سے بات کرتے جائیں۔
آپ چاہتی ہیں کہ آپ سب سے نمایاں دیکھائی دیں۔
کوئی آپ کی ایک بار دعوت کرے تو آپ کی کوشش ہوتی ہے کہ اس کی 10 بار دعوت کریں۔
آپ کو برینڈڈ اشیاء ہی پسند آتی ہیں۔
آپ میں سیر و تفریح کا شوق ہے۔
دوسروں کی خوشی آپ کو اپنی خوشی سے زیادہ عزیز ہے۔
صحت آپ کی اچھی رہے گی۔
ٹیچر یا ڈاکٹر بننے کی صلاحیت آپ میں ہے۔
اور کسی کا کام بھی آپ کو آسانی سے پسند نہیں آتا ۔
روحانی طبیعت ہونے کی بناء پر آپ کا دل جس سے خوش ہوگا اسے کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔
جس سے آپ ناراض ہوں گی اس کے نقصانات ہونا اٹل ہے۔
آپ کو بے وقوف بنانا آسان نہیں۔
آپ غصہ میں آکر بنا بنایا کھیل ، جیتی گئی بازی اور اپنا سب کچھ بھی تباہ کر سکتی ہیں۔
آپ بذات خود کسی کی ذمہ داری یا کسی کام کو کرنے کی ذمہ داری نہیں لیتی۔
لیکن اگر کوئی آپ کو کوئی ذمہ داری سونپ دے تو اس کام کو آپ احسن طریقہ اور ذمہ داری سے کرتی ہیں۔
آپ زیادہ غصہ والی نہیں لیکن اگر ضد پر آجائیں تو ضد منوا کر ہی چھوڑیں گی۔
آپ گھر کے کاموں میں دلچسپی لیتی ہیں۔
شوہر کے حوالے سے ہو سکتا ہے کہ آپ تمام زندگی شکی رہیں آپ کی یہ عادت اور شک کا آپ کو حد سے زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔
آپ کو میوزک اور موسیقی سے خاص لگاؤ ہے۔
کسی کی بات اگر آپ کو غلط لگ جائے تو وہ بات آپ کےذہن سے کبھی نہیں نکلتی۔
آپ قابل بھروسہ ہیں اور حساب کتاب کے معاملے میں صاف ہیں۔
اگر آپ ضد میں آ جائیں تو حد سے زیادہ ضد کر لیتی ہیں۔
آپ ایماندار اور دیانتدار ہیں۔
آپ روحانیت سے لگاؤ رکھتی ہے۔
آپ صبر کرنے والی ہیں اور کم آمدنی میں گزارہ کر لیتی ہیں۔
آپ اپنی چیزوں کی خوب حفاظت کرتی ہیں۔
پرانی چیزوں کو بھی سنبھال کر رکھتی ہیں اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو جائے تو گھر والوں سے جھگڑ پڑتی ہیں۔
بظاہر آپ ٹھنڈی طبعیت کی مالک ہیں۔
آپ کو اپنے جسم کی دیکھ بھال کرنے کی عادت ہے۔
آپ اپنی ظاہری خوبصورتی کو کبھی متاثر نہیں ہونے دیتی۔
آپ جذباتی بھی ہیں۔
اکثر شادی بیاہ یا الوداعی پارٹی میں آپ جزباتی ہو جاتی ہیں جسکی بناء پر آپ کی آںکھوں سے بے اختیار آںسو نکل آتے ہیں۔
پرانی یادوں کو یاد کر کے اکثر رونے لگ جانا آپکی عادت ہے۔
آپ میں شرمیلا پن اور جھجک بھی ہے۔
آپ اپنے آپ کو حسین بنانے کی کوشش میں مصروف رہتی ہیں۔
آپ کبھی کبھی خود بھی گنگناتی ہیں۔
آپ کی زندگی پیار ، محبت ، ادب ، احترام اور عزت کے گرد ہمیشہ گردش کرتی رہتی ہے۔
آپ بہت خوبصورت ہیں اور
آپ کو زندگی کی ہر خوبصورت چیز پسند ہے۔
آپ کو ہر چیز مہنگی اور برینڈڈ چاہئیے۔
آپ اکثر فیملی میں کسی نہ کسی کے ساتھ سیرو تفریح کرتے رہیں گی اور یہ آپ کو بہت پسند ہے۔
اپنے اوپر بہت خرچ کرنا آپ کی فطرت ہے۔
آپ دل کی بہت نرم ہیں۔
آپ کے بہت سے دوست ہیں۔
آپ بہت جلد ہر کسی پر بھروسہ کر لیتی ہیں۔
آپ کبھی نہ کبھی ٹی ، فلم ورلڈ یا فیشن کی طرف بہت اٹریکٹ ہو سکتی ہیں۔
آپ بہت زیادہ روحانی فطرت کی حامل ہیں لیکن ضروری نہیں اس بات کا آپ کو پتہ ہو۔
آپ کو سچے اور عجیب خواب دیکھائی دیتے ہوں گے۔
لیکن زیادہ امکان یہی ہے کہ آپ دنیاوی حسن میں محو رہ کر عیش کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتی رہیں۔
آپ کو اپنا گھر بہت صاف ستھرا اور ڈیکوریٹڈ رکھنے کی عادت ہے۔
آپ جہاں بھی جائیں گے وہاں گڈلک ضرور ہوگی۔
جانوروں اور پرندوں کو بھی آپ تکلیف ہو تو آپ کو پریشانی ہو جاتی ہے۔
آپ اچھا کھانے پینے کا شوق رکھتی ہیں۔
آپ کا رشتہ کبھی نہ کبھی ضرور ٹوٹا ہوگا۔
فضول خرچی کی عادت آپ کو ہو سکتی ہے۔
آپ کی پرفیوم ، لباس اور گفتگو کا انداز ایساء ہوتا ہے کہ ہر کسی کو آپ کی طرف کشش ہوتی ہے۔
دوستوں پر زیادہ خرچ کرنے کی بھی آپ میں عادت ہے۔
خرچ کرنے اور ری لیشن شپ سے پہلے آپ کو بہت سوچ لینا چاہئے۔
فیشن ، انٹر ٹینمنٹ ، جیولری ، میک اپ ،میوزک ، ڈانس ، ٹریول سے متعلق کام آپ اچھے سے کر سکتی ہیں۔
بہت سست کام کرنے کی بھی کچھ عادت آپ میں ہے ۔
آپ پڑھائی میں بہت اچھی نہیں لیکن گڈ لک میں بہت اچھی ہیں۔
آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرے فرد پر ظاہر نہیں کرتیں ۔
ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپوٹ صحیح ہونے کے باوجود آپ اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔
اسکے علاوہ حد سے زیادہ ضدی اور آںا پسند ہونے کی بناء پر اگر آپ نے ہماری رپوٹ کو ایک بار غلط کہیہ بھی دیا تو رپوٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے باوجود بھی آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گی ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت ہے لہذا اس عادت کی بنا پر بھی آپ ہماری رپوٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتی ہیں
لہذا رپوٹ کو آپ صحیح مانیں یا نہ مانیں آخر میں دیئے گئے اسم اعظم کو ضرور اپنا لینا آپ فائدے میں رہیں گی۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں۔
بحث کرنے کے عادت آپ میں ہے اورغصہ بھی آپ کو حد سے زیادہ آتا ہے۔
کسی خاص فرد کے حوالے سے آپ تمام زندگی مشکوک رہ سکتی ہیں۔
بعض اوقات آپ دوست بنانے یا تعلق بنانے میں غلطی کریں گی جس کی وجہ سے آپ کو نقصان ہوگا۔
بہت زیادہ فضول خرچی کی عادت بھی ہے۔
زندگی کے بہت سے معاملات میں سستی بھی ہے۔
اپنی سست سوچ کی بناء پر بعض رشتوں کی آپ کو سمجھ نہیں آئے گی جسکا آپ کو نقصان ہو سکتا ہے۔

پیشہ

ایکٹر ، رائیٹر ، فیشن ، میڈیا ، استاد، بیوٹی پارلر اور ڈاکٹر بننے کی آپ میں صلاحیت بھی ہے کاسمیٹک کا کام ، گارمنٹس کا کام آپ کو راس آئیں گے ۔

امراض

دل کے امراض ، ہڈیوں کے امراض ،کلیسڑول  گلہ کی خرابی ،ڈیپریشن ، نیند نہ آںے کی بیماری ، پھیپھڑئے کمزور ہونے کی وجہ سے سانس کی پرابلم، یورن ایفیکشن ،
اسکے علاوہ اینگزائیٹی وغیرہ میں بھی آپ مبتلاء ہو سکتی ہیں ۔

موافق پتھر

اوپل ، نیلم ، ہیرا ، یعقوت آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں۔
اگر ان پر نادعلی پڑھی گئی ہو تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گے۔
اور اگر یہ پتھر آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت سمجھ کر پہنیں گے تو یہ ہر حال میں آپ کے لئے مبارک ہیں۔
اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کی تقدیر کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا فرما دیں گے ۔
ان میں سے کوئی ایک پتھر آپ نے بدھ ، جمعرات یا جمعہ کے دن دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر میں پہن لینا ہے۔
اگر آپ نادعلی پڑھے گئے سچے اور اصلی پتھر حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو اس کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے۔

پرابلم

زندگی میں ہر انسان کو پریشانیاں ملتی ہیں ۔اور ان پریشانیوں کی بناءپر انسان کو کامیابی ، ناکامی اور گڈ لک ملتی ہے ۔ گڈلک آپ کے ساتھ ہے لیکن ہمیشہ کے لئے نہیں ۔
لوگ آپ کی بھی کمزوریاں تلاش کریں گے اور اسکے بعد آپ کو بدنام کرنے کی سازش بھی کریں گے ۔
اسکے علاوہ آپ کو کالا جادو ، سایہ ، آسیب اور نظربد کا سامناء بھی رہے گا ۔
عین ممکن ہے کہ آپ اب بھی کالا جادو ، اور نظربد کا شکار ہوں لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ آپ اسے تسلیم نہ کریں۔
کیونکہ آپ اسی چیز کو تسلیم کرتی ہیں جو آپ کا دل تسیلم کرتا ہے ۔
یا ہو سکتا ہے کہ آپ یہ سوچتے ہوں کہ دیکھا جائے گا جو ہوگا ۔
یاد رہے کہ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کا حسن ، عزت ، محبت ، رشتہ ، کاروبار ، نوکری ،دولت
اور شوہر کو شدید اور ناقابل تلافی  نقصان ہو سکتا ہے۔
کالا جادو کی وجہ سے شوہر کی محبت نفرت میں بدل سکتی ہے اور اسی وجہ سے آپ اور آپ کے شوہر کا رشتہ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔
اور حادثہ بھی ہو سکتا ہے۔
کالا جادو اور نظربد ناگہانی آٖفات و بلیتا ت کی وجہ بنتے ہیں۔
لہذا کالا جادو ، جنات ، نظربد اور بد اثرات کو نظر انداز مت کرنا یہ آپ کا سب کچھ تباہ کر سکتے ہیں اور یہی چیزیں تمام زندگی آپ کے سر پر چڑھ کر رہیں گی۔
لہذا ہم نے اسم اعظم کی صورت میں آپ کو آخر میں اسکا حل بتا دیا ہے اسے ضرور کر لینا فائدے میں رہیں گے۔

اسم اعظم

آپ روحانی خاتون ہیں ۔آپ کی زندگی میں بہت سے معاملات کی خرابی کی وجہ  بھی روحانی ہے ۔ آپ کو اکثر ڈر لگتا ہوگا ۔
اور بھیانک خواب بھی آپ کو دیکھائی دیتے ہوں گے۔
آپ کو یہ بھی لگتا ہوگا کہ آپ کا کوئی بھی دشمن نہیں۔
جبکہ ایساء نہیں۔
دشمن ، کالا جادو ، بندش یا نظربد سے غافل ہونا
آپ کی زندگی کی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی ہوگی۔
آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، اور زندگی میں ناکامی کے حوالے سےپریشانیوں کا سامنا رہے گا اور آپ ان سے بچ نہیں سکیں گی۔
زندگی میں بہت سے عجیب اور شدید نقصان دینے والے معاملات آپ کے ساتھ پیش آ سکتے ہیں۔
اور وہ معاملات ایسے ہیں جن سے  صرف اور صرف اللہ کی مدد سے آپ کو نجات حاصل ہوگی۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ اسم اعظم
یا رحیم  ہے ۔ لہذا آپ اس اسم اعظم شریف کو 600 بار صبح
کے وقت ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس سے کبھی ناغہ نہ کریں ۔
یاد رہے کہ کوئی بھی روحانی عمل کاونٹر یا عام تسبیح پر نہیں کیا جاتا ۔
لہذا آپ نے اسم اعظم یا رحیم کا ورد کسی عام تسبیح پر نہیں کرنا۔
سب سے آخر میں ہم نے لنک دے دیا ہے جس میں خاص تسبیح کے حوالے سے آپ کی مکمل رہنمائی کر دی گئی ہے۔
جس خاص تسبیح پر آپ نے ورد پڑھنا ہے یہ تسبیح آپ سے زندگی میں گم نہ ہو۔
اس کے علاوہ آپ نے اسی اسم مبارک کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور اپنے پاس بھی رکھنا ہے ۔
بیان کئے گئے دونوں روحانی اعمال آپ نے جمعرات یا جمعہ کو ہی کرنے ہیں یہ اعمال آپ کے نام ، مزاج اور روحانیت کے عین مطابق ہیں اور آپ نے ان دونوں روحانی اعمال کو ہر حال میں جیساء بتایا گیا ہے ویسے ہی کرنا ہے۔
اگر کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ ان نقوش کو آستانہ سے بھی صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
اور اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں۔
آپ کی رکویسٹ پر یہ نقوش آپ کو کورئیر کر دئے جائیں گے جو کہ 48 گھنٹوں میں آپ کو وصول ہوں گے۔
آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے۔
جو کے اس رپورٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے ۔
یاد رہے آپ جو ہدیہ خرچ ادا کریں گے یہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ہمارا ذاتی ہدیہ نہیں کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ۔
ہم پھر کہتے ہیں کہ بیان کیا گیا عمل ضرور کر لینا
اور
اس غلط فہمی کا شکار نہ رہنا کہ آپ کا دشمن کبھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
آپ پر نا گہانی آفات و بلیات اس فرد کے ذریعے  آسکتی ہیں جس پر آپ کو حد سے زیادہ بھروسہ ہے اور جب ناگہانی آفات و بلیات کا آپ پر نزول ہوگا تو اس وقت  آپ کی جاب ، کاروبار ، شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، عزت آبرو، مال ودولت اور صحت کو کسی بھی قسم کا شدیداور ناقابل طلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
لہذا غلط فہمی کو ہر گز نہ پال لینا ورنہ تمام زندگی کا پچھتاوا آپ کا مقدر بن سکتا ہے۔
اس سے پہلے کہ آپ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے ناگہانی آفات وبلیات کا شکار ہوں بیان کیا گیا عمل ضرور کر لیں۔
یہ پورا عمل آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبعیت کے عین مطابق ہے اور یہ عمل صرف آپ کے لئے خاص ہے اور اس کا
آپ ہی کو فائدہ ہوگا۔
اس عمل کی برکت سے
آپ کو ناگہانی آفات و بلیات سے نجات بھی مل جائے گی۔
اور آپ اس سے اللہ کی حفاظت میں بھی رہیں گے۔
اس عمل کی برکت سے آپ کی تقدیر اچھی ہو جائے گی۔
آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل ہونے لگ جائے گی۔
آپ کو بے حساب رزق اور دولت حاصل ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کے گھر میں امن سکون اور خیروبرکت پیدا ہونا شروع ہو جائے گی۔
آپ کو شادی رشتہ اولاد ، شوہر ، نوکری اور کاروباری حوالے سے جس پریشانی کا سامناء ہوگا آپ کو اس سے غیب سے نجات مل جائے گی۔
لہذا بیان کیا گیا عمل اگر آپ کے پاس پہنچ چکاہے تو اسے نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرنا۔

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔