Muharram ka chand dekhne ke baad ju bhai ya behne 2 nafil namaz hadia Muhammad O Ale Muhammad ada kar lety hain tu Inn nawafil ki barkat se Allah ki zaat in ki har pareshani , musibat ko dour farma kar inn ki har jayz hajat ko gaib se pora farma detay hain . muharram ka chand k ye nawafil se shifa , dua ki qabooliyat aur mushkilat se nijat delane k hawalay se khas rohani taseer k hamal hain . muharram ka chand k nawafil qismat ko sanwarne , Allah ki bargha se behisab hasil karne aur zindagi k har maidan me kamyabi hasil karne k liye be had khas hain . yad rahay k muharram ka chand ka ye khas rohani amal hai . Lahaza har bhai aur behan ko chahiye k wo muharram ka chand dekhne ke baad 2 nawafil Hadia Muhammad O Ale Muhammad mohabbat se zaroor ada kar lein .

muharram ka chand dekhne k nawafil

ناظرین محرم الحرام کے چاند رات کے نوافل کی ادائیگی بہت فضلیت کی حامل ہے ۔
یہ نوافل  خاص  طور  پر ان  افراد کے  لئے  ہیں جن کو بیماری اور مشکلات نے بری طرح جکڑا ہوا ہے اور وہ اپنی تمام دنیاوی پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں۔
ناظرین محرم پہلا اسلامی مہینہ ہے اور اللہ عزوجل نے اس ماہ کے ایام کو  خصوصی  طور  پر  فضیلت  عطا فرمائی ہے ۔ اس مہینہ کو حرمت  والا  مہینہ بھی کہا جاتا ہے ۔ جو شخص محرم کا چاند دیکھنے کے بعد  یہ دو نوافل ادا کر لیتا ہے تو وہ یقینی طور پر اپنی  تمام مصیبتوں سے اللہ کے حکم سے نجات حاصل کر لیتا ہے۔
اور ہر انسان کی یہی تو خواہش ہوتی ہے  کہ  اس  کی تمام مصیبتیں  ، پریشانیاں ختم ہو  جائیں ۔  اس  کو ذہنی اور دلی سکون حاصل ہو۔ ناظرین یہ دو  نوافل آپ کی ان گنت  مسائل  کے  حل  کا  ایساء  روحانی سیکرٹ ہے کہ جو اسے پا لیتا ہے تمام  زندگی  اللہ  کے کرم سے مطمئن رہتا ہے ۔

muharram ka chand dekhne k nawafil

ناظرین اگر آپ دنیاوی آفتوں  سے  رہائی  اور  ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے  ہیں  تو  اس کے  لیے محرم کا چاند دیکھنے کے بعد دو نوافل محمد وآل محمد  اس  طرح سے ادا کریں کہ دونوں نوافل میں الحمد شریف کے بعد 14 – 14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں نوافل ادا کرنے کے بعد آپ ایک تسبیح یعنی 100 مرتبہ سورہ اخلاص ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14  مرتبہ   دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے ذکر کریں ۔ اس عمل کو آپ نے ایک ہی دن ادا کرنا ہے اور یہ عمل آپ محرم  کا چاند دیکھنے کے بعد سے لے کر فجر کی  نماز  تک  کسی بھی وقت کر سکتے ہیں ۔
انشاء اللہ  ان  خاص  نوافل  کی  برکت سے آپ کے لیے فیض و برکات اور دعا کی قبولیت کے دروازے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گے ۔ ناظرین جو بہنیں بے اولاد ہیں وہ محرم کے چاند کے یہ دونوافل ضرور ادا کریں ۔ انشاء اللہ مولا پنجتن پاک کے صدقہ میں آپ کو اللہ کی بارگاہ سے جلد اولاد حاصل ہو جائے گی ۔

Muharram Ka Khas Naqsh Naade Ali

ناظرین  محرم شریف میں میں خاص  روحانیت  دینا میں نزول کرتی ہے اور اس روحانیت سے فائدہ اٹھانے کے لئے مسلم اور غیر مسلم سبھی عبادت کرتے ہیں ۔ زمانہ قدیم میں محرم کی روحانیت سے فائدہ اٹھانے کے لئے لوگ نادعلی شریف کو عربی میں تحریر کر  کے  اپنے پاس  رکھا  کرتے  تھے  اور  بہت سی قومیں اس دعا مبارکہ کو اپنی تلواروں کی دستی پر تحریر  کروایا  کرتی تھی ۔ جنکی  وجہ  سے  انہیں  اپنی مشکلات سے نجات حاصل ہو جایا کرتی تھی ۔
لہذا  سلسلہ  نادعلی  کے  وہ  بزرگ  جہنوں  نے اس دعائے نادعلی شریف کو 14 لاکھ  بار  محبت  سے  پڑھا ہوتا  وہ  محرم شریف  میں  نادعلی  شریف کو پاک سیاہی  سے  اپنے ہاتھ سے تحریر کرتے ہیں  ان نقش کی 72000  ظاہری  اور  ان  گنت  باطنی فائدے ہیں ۔ لہذا محرم شریف کے کسی بھی دن اس نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں ۔
ناظرین
اپنی مشکلات سے نجات کے لئے
دشمن سے حفاطت کے لئے
قرض اور تنگدستی سے نجات کے لئے
جادو ، بندش اور نظربد سے چھٹکارہ کے لئے
گھر میں امن سکون اور خیروبرکت کے لئے
اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کے لئے
جان ، مال ، اولاد اور گھر کی حفاظت کے لئے
اور اپنی ہر دعا کی قبولیت کے لئے دعائے نادعلی کا عربی نقش محرم شریف میں اپنے گھر میں  ضرور  رکھ  لیں انشاء اللہ آپ فائدے میں رہیں گے ۔
نقش نادعلی شریف دنیاوی  حوالے  سے  آپ  کو  جو برکات حاصل ہوگی اس کے لئے بٹن آخر میں دے دیا گیا ہے اور نقش نادعلی اگر آپ آستانہ سے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719