تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجاء کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آںے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ اتنی ذہین اور عقل مند ہیں کہ آپ اپنے یا کسی کے پیچیدہ اور مشکل مسائل کو چند لمحات میں حل کر سکتی ہیں۔
آپ میں پیسہ حاصل کرنے کی خواہش اور قابلیت ہے۔
آپ بے حد پختہ ارادہ کی مالک ہیں۔
چیلنج قبول کرنے اور جیتنے کی آپ میں خاص قابلیت ہے۔
یعنی آپ نے جو ارادہ کر لیا اسے پورا کر ہی چھوڑتی ہیں اور اس سلسلے میں آپ کو کسی قسم کے نقصان کی پرواہ نہیں۔
اگر آپ کو کسی سے نفرت ہو جائے تو اس سے آپ کا دل بہت مشکل سے صاف ہوگا۔
اگر آپ کو کسی سے محبت ہو جائے تو آپ اسے ہر حال میں حاصل کر کے ہی رہیں گی ۔
آپ میں بے حد غصہ اور ضد موجود ہے لیکن اس کے باوجود آپ بے حد رحم دل خاتون ہیں۔
اگر آپ کسی کو ڈانٹ دیتی ہیں تو اندر ہی اندر بے حد دکھی ہو جاتی ہیں۔
کوئی آپ پر تنقید کر دے تو یہ بات آپ کی برداشت سے باہر ہو جاتی ہے۔
آپ میں ضد بھی حد سے زیادہ پائی جاتی ہے۔
کسی بھی معاملہ کے لئے آپ بہت اچھی سکیم بنا سکتی ہیں۔
عام طور پر آپ خاموش رہتی ہیں۔
لیکن اگر آپ بحث کرنے پر آجائیں تو کوئی بھی آپ کو چپ نہیں کروا سکتا۔
آپ کو اپنے آپ پر بے حد بھروسہ ہے۔
آپ ہمیشہ ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑئے رہتی ہیں۔
آپ زندگی کے کسی میدان میں نہ جھکنے والی ، نہ رکنے والی اور نہ ہی ہارنے والی خاتون ہیں۔
اگر آپ کسی سے ناراض ہو جائیں تو اتنی جلدی آپ اپنے دل سے بات نہیں نکال پاتی۔
اور نہ ہی جلدی آپ اپنی ناراضگی دور کر پاتی ہیں۔
آپ کے گفتگو کرنے کا انداز دوسروں کو آپ کی طرف کشش کرتا ہے۔
آپ کو رشتہ دار تو پسند ہیں لیکن اس کے باوجود آپ الگ تھلگ رہنا پسند کرتی ہیں۔
کسی مشکل وقت میں آپ کسی کے سامنے اپنا ہاتھ نہیں پھیلاتی۔
گھبرانا ، ڈرنا ، مایوس ہونا ، ناکام ہونا اور ہارنا یہ الفاظ آپ کے لئے بنے ہی نہیں۔
ہار آپ کے مقدر میں نہیں۔
آپ حسن پرست ہیں۔
آپ رحم دل اور بھلائی کرنے والی رحم دل خاتون ہیں۔
پریشان افراد کی مدد کرنے کے حوالے سے آپ سب سے آگے رہتی ہیں۔
کسی کو پریشان دیکھ کر اپ خود پریشان ہو جاتی ہیں۔
آپ حد سے زیادہ محنتی ہیں۔
محنت سے گبھرانا آپ کا کام نہیں۔
آپ کو کسی سے بھی نہ سننے کی عادت نہیں۔
آپ دوسروں سے مدد لینے کی بجائے ان کی مدد کرتی ہیں۔
اگر یہ کہا جائے کہ جیت اور دولت آپ کو تلاش کرتی ہے تو یہ بےجا نہ ہوگا۔
محنت جنون کے حد تک آپ کر سکتی ہیں۔
آپ میں ڈر نہیں۔
محنت سے کبھی آپ گھبراتی نہیں۔
زندگی کے کسی بھی میدان میں گبھرانا آپ کا کام نہیں۔
آپ جس کا دامن تھام لیں گی اس کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتی خواہ اس سے آپ کو حد سے زیادہ نقصان ہی کیوں نہ ہو جائے۔
بعض اوقات لوگوں کو یہ لگے گا کہ آپ گفتگو کے دوران ان سے جھگڑا کر رہی ہیں لیکن آپ جھگڑالو نہیں۔
بہت سے لوگ آپ کو لالچی ، آںا پسند اور خود غرض سمجھے گے۔
زندگی کے کسی بھی میدان میں آپ کو سب سے آگے جانے کی جستجو ہوتی ہے۔
چھوٹی موٹی کامیابی کو آپ نہیں مانتی ۔
آپ دوسروں کو کامیاب ہونے کے لئے بہت اچھی اصلاح اور مشورہ دیتی ہیں۔
کبھی نہ کبھی گھر یلو زندگی حد سے زیادہ متاثر ہوگی۔
زندگی میں کوئی گہرا زخم یا سرجری کا ایساء معاملہ بھی ہو سکتا ہے
جس کی وجہ سے آپ نے موت کو قریب سے دیکھا ہوگا۔
آپ کسی بھی موضوع پر گھنٹوں بات کر سکتی ہیں۔
آپ بہت سمجھ دار ہیں۔
آپ کو سیر و تفریح سے لگاو ہے۔
آپ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاص زور دہنے والی خاتون ہیں۔
آپ جھوٹ نہیں بولتی اور نہ ہی آپ کو جھوٹ پسند ہے ۔
آپ منچلی ، سنجیدہ اور سلائی کے کام میں دلچسپی لینے والی خاتون ہیں۔
آپ کو زیادہ باتیں کرنا پسند نہیں اور آپ اپنا راز بھی کسی سے شئیر نہیں کرتی۔
آپ کسی بھی معاملے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرتی۔
آپ صبر کرنے والی ہیں اور یکسوئی اور تنہائی آپ کو پسند ہے۔
محفل سے آپ دور رہنے کی کوشش کرتی ہیں ، لیکن سفر آپ کو پسند ہے۔
لیکن اگر آپ کو محفل میں جانا پڑھ جائے تو لوگ آپ کی گفتگو کی بناء پر آپ کی طرف ضرور کشش ہوں گے۔
علم ادب سے آپ کو دلچسپی ہے۔
گھریلو اور دفتری نظام کو آپ اچھے طریقے سے چلا سکتی ہیں۔
آپ اچھی ڈاکٹر اور بہت اچھی وکیل ثابت ہو سکتی ہیں۔
آپ شوہر پرست ہیں اور شوہر کی دل وجان سے خدمت کرنا آپ اپنا فرض اولین سمجھتی ہیں۔
آپ دیانتدار ہیں لیکن کسی بھی فرد کے فریب میں بھی جلد آجانے کی عادت آپ میں موجود ہے ۔
آپ مناسب غذا کھاتی ہیں اور محنت آپ کو پسند ہے۔
بے کار بیٹھنا آپ کو پسند نہیں۔
آپ میں کسی بھی کام یا بات پر ثابت قدم رہنے کی خاص خوبی ہے۔
آپ مقدر کو تو مانتی ہیں مگر مقدر سے زیادہ آپ محنت پر یقین رکھتی ہیں۔
آپ چاہتی ہیں کہ آپ سب سے نمایاں ہوں اور لوگ آپ کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد کریں اور اس سلسلہ میں آپ ایثار کرنے اور خرچ کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتیں۔
آپ بے حد مضبوط قوت ارادی کی مالک ہیں۔
آپ اپنی زندگی میں بہت سے خطرات کا شکار بنے گی لیکن آپ دیلیر ہونے کی وجہ سے کسی خطرے سے کبھی نہیں گبھرائیں گی۔
زندگی میں شائد ایساء بھی ہو کہ آپ کے ذہن میں شوہر سے طلاق لینے کی سوچ پیدا ہو جائے ۔
آپ کا شوہر آپ پر اپنا رعب ودبدبہ پیدا نہیں کر سکے گا اور نہ ہی آپ ایساء ہونے دیں گے
آپ کوئی بھی فیصلہ
یا کام انجام کی پرواہ کئے بغیر کرتی ہیں ۔
آپ کو انجام کی پرواہ نہیں وہ اچھا ہو یا برا ۔
آپ کو روحانیت میں دلچسپی ہے اور روحانی قوت حاصل کرنے کی صلاحیت بھی آپ میں حد سے زیادہ موجود ہے۔
آپ کسی کی بھی نیت ، زہانت ،زہنیت اور ارادے کو بھانپ سکتی ہیں۔
آپ میں کسی کو بھی پرکھنے کی خاص صلاحیت موجود ہے۔
کوئی آپکے لئے فائدہ مند ہے یا نہیں اس بات کا آپ جلد اندازہ لگا لیتی ہیں۔
دوستوں اور دشمنوں سے نبٹنا آپ بہت اچھی طرح جانتی ہیں۔
آپ کو کوئی فرد آسانی سے نہیں سمجھ سکتا۔
پل میں ماشا اور پل میں تولہ والی کیفیت آپکی ہے۔
ہر فرد کو آپکی طرف کشش ہوتی ہے۔
لیکن آپ ہر فرد کو پسند نہیں کرتی۔
اکثر لوگ آپ سے خوف ذدہ ہو کر دور ہو جایا کریں گے۔
اکثر آپ کے اندر عجیب روحانی قوتیں ظاہر ہوں گی جن کی بناء پر آپ جس کے بارے میں غلط گمان کریں گے اس کی تباہی ہونا شروع ہو جائے گی۔
اسکے علاوہ اسی حالت میں جب آپ کسی کے بارے میں صحیح گمان کریں گی تو اسے شفاء بھی حاصل ہوگی۔
اسی بناء پر لوگ آپ کو سمجھ نہیں پائیں گے۔
اسکی وجہ یہ بھی ہے کہ کبھی کبھار آپ کو لوگوں کی طرف حد سے زیادہ کشش ہوگی۔
اور بعض اوقات لوگوں کو آپ کی طرف حد سے زیادہ کشش ہوگی۔
ان دونوں صورتوں میں آپ کا جھکاؤ صرف اور صرف اپنی خواہش کی طرف ہوگا۔
آپ میں سخاوت کرنے کی عادت موجود ہے اورآپ لوگوں مدد کرنے سے کبھی بھی نہیں گبھراتی۔
لوگوں کی مدد کرکے اور ان کے دکھ سکھ میں شریک ہو کر آپ کو دلی سکون حاصل ہو گا۔
آپ اپنی بات کسی سے بھی منوانے کا فن جانتی ہیں۔
آپ سے اکثر لوگ متاثر ہو جاتے ہیں۔
آپ کو یہ بات بالکل پسند نہیں کہ آپ کو کبھی کسی سے مدد حاصل کرنا پڑئے۔
آپ اپنی بات منواکے ہی دم لیتی ہیں۔
آپ جذباتی ہیں۔
اور آپ کا دل جلد ہی کسی بات سے ٹوٹ جاتا ہے۔
آپ انا پسند بھی ہیں کوئی سخت بات آپ برداشت بھی نہیں کر پاتی۔
کچھ مذاق کرنے کی عادت بھی آپ میں ہے۔
آپ کو 10 روپے کی ضرورت ہو یا 10 لاکھ کی پیسہ آ پ کو کسی نہ کسی صورت میں حاصل ہوجاتا ہے۔
لیکن اس کے باوجود آپ کو پیسہ کے حوالے سے ٹینشن رہتی ہے۔
آپ بہت اچھے سے دوسروں کواپنی بات سمجھا سکتی ہیں۔
آپ مذہبی اور روحانی طبیعت کی مالک ہیں ۔
آپ جسم دِکھنے میں کچھ موٹا اور صحت اور چوڑا سا ہے۔
آپ بے حد پختہ ارادہ کے مالک ہیں۔
آپ عام افراد کی نسبت زیادہ حوصلہ مندہیں۔
آپ چھوٹی خواہشات کیلئے اپنا وقت برباد کرنے کی عادی نہیں۔
آپ جلد کسی کو دوست نہیں بناتی۔
بات چھپانے کے حوالے سے اور بات کوراز رکھنے کے حوالے سے آپ میں کمال کی صلاحیت موجود ہے ۔
آپ ماتحت ہو کر کام کرنا پسند نہیں کرتی۔
آپ کو خاموش رہنا زیادہ پسند ہے۔
آپ چاہتے ہیں کہ کوئی بھی فرد کبھی بھی آپ کی کوئی بات نہ ٹالے یعنی آپ میں نہ سننے کی عادت نہیں۔
آپ بلند مرتبہ حاصل کرنے کی طلب گار ہیں۔
آپ کو موسیقی سے دلچسپی ہے۔
گانا گانے اور گنگانانے کا آپ کو شوق ہے ، کھیل کود میں بھی آپ کو دلچسپی ہے ۔
آپ خوشامد پنسد نہیں۔
آپ اچھی رائے دینے یا اچھا مشورہ دینے کی قابلیت سے بھی سرشارہیں۔
آپ ذہین اور دور اندیش خاتون ہیں۔
آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتی۔
آپ کی صحت کسی نہ کسی انداز سے متاثر ہی رہے گی۔
آپ محنت سے بھاگنے والے لوگوں میں سے نہیں ہیں۔
آپ اپنا راز کسی پر شئیر نہیں کرتی اور نہ ہی جلد کسی پر بھروسسہ کرتی ہیں۔
کم حثیث کم پیسوں یا کم درجہ پر قناعت کرنے کی آپ میں عادت نہیں۔
لہذا اعلی مقام اور بلند مرتبہ حاصل کرنے کی جستجو آپ کسی نہ کسی صورت میں کرتی رہتی ہیں۔
جھگڑا سے آپ دور رہتی ہیں۔
لیکن دشمن سے بدلہ لینے کے لئے اچھی سکیم بنانا آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے ۔
آپ خاموش طبع ہیں ۔
لیکن اگر آپکی کسی سے بحث ہو جائے تو آپ کو چپ کروانا ممکن نہیں۔
آپ اپنے مسائل میں مگن رہتی ہیں اور دوسروں کےمعاملات دخل اندازی نہیں کرتی اور نہ ہی یہ آپ کو پسند ہے۔
آپکو سیرو تفریح سے کافی لگاؤ ہے۔
غزل ، ڈرامہ ، افسانہ اورقصہ کہانیوں میں آپ کو حد سے زیادہ
لگاؤ اور دلچسپی ہے۔
آپ بلند ہمت ، بہادراور مضبوط قوت ارادی کی مالک ہیں ۔
کسی کے ماتحت ہونا آپ کی فطرت میں نہیں۔
آپ شاہ خرچ ہیں اسکے علاوہ آپ شاہ خرچ ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دل جیتنے کے فن سے بھی واقف ہیں۔
آپ میں لو گو ں کی مدد کا جذ بہ بھی ہے اور قو م کی خیر خو اہی بھی آپ کا نصب ا لعین ہے
آپ سنجید ہ مز اج ہیں ۔
آپ خا مو شی پر یقین ر کھتے ہیں اور بو لنے سے زیا دہ خا مو شی ہی سے آپ لو گو ں کو ز یا دہ متا ثر کر تی ہیں ۔
آپ کسی بھی میدان میں بلند مرتبہ حاصل کرنے کے لئے بھاگ دوڑ جاری رکھنے والی خاتون ہیں اور آپ کی یہ خواہش بھی ہو گی کہ آپ سب سے نمایاں رہیں۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی۔
جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔
انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی۔
جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں
آپ کو دولت اور اقتدار کا نشہ ہو سکتا ہے۔
آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ کی عزت کرے اور آپ ہی لباس ، گفتگو اور دِیکھنے میں سب سے نمایاں ہوں ۔
اگر آپ کو کوئی بات یا فرد پسند آجائے تو آپ حد سے زیادہ اسکی تعریف کریں گے لیکن نفرت یا غصہ آنے کی صورت میں آپ حد سے زیادہ اسکے برخلاف ہو کر اس کی
بدگوئی یا مخالفت بھی کر سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ آپ کا کسی کے ساتھ حد سے زیادہ تعاون مشکوک نگاہوں سے اکثر دیکھا جائے گا ۔
آپ کو کسی کی خوشامد کر کے اسے قائل کر لینے کی بھی خاص خوبی ہے اور یہ بھی آپ کی فطرت کا  منفی پہلو ہے۔
اگر آپکے گھر مہمان نہ آئے تو خیر مقدم کرنے کی عادت کو پورا کرنے کے لئے آپ کسی نہ کسی کو نہائت نرمی یا زبردستی سے دعوت بھی دے سکتی ہیں ۔
بلاوجہ کی بحث ، ضد ، بات پر اڑ جانا
، فضول خرچی ، فریب ، خوشامد اور چاپلوسی کی عادت میں بھی آپ گر سکتی ہیں اور یہی عادات آپ کے زوال کی طرف اشارہ ہیں ۔
اور بعض اوقات بڑی بدنامی کا بھی آپ کو سامناء ہو سکتا ہے
یاد رہے کہ اگر آپ کو لگے گاکہ آپ کے اندر کچھ خاص روحانی طاقت موجود ہے تو یہ بات بھی اٹل رہے گی کہ شیطان آپ کو گمراہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔
آپ کو کچھ ایساء نظر آتا ہوگا جو عام لوگ نہیں دیکھ سکتے۔
لہذا ایسی صورت میں آپ اپنی عزت اور شان و شوکت کی پرواہ کئے بغیر کچھ بھی غلط کر سکتی ہیں ۔
یہاں ہم وہ ساری باتیں درج نہیں کر سکتے یہ سب آپ کو خود ہی سمجھنا اور ان سے بچننا ہوگا 
آپ کو آپ کے عزیز یا دوست احباب نفیساتی مریض سمجھ سکتے ہیں ۔
آپ شوہر سے طلاق لینے کا سوچ بھی سکتی ہیں۔
آپ شوہر پرست ہیں لیکن شوہر پر آپ کا ہی رعب رہے یہ آپ کی خواہش ہوگی۔
لیکن اگر شوہر آپ کی طبیعت کے برعکس ہوگیا تو
پھر کچھ نہ کچھ غلط ہوگا جس میں آپ ہی کی طرف سے غلطی ہوگی۔
لیکن آپ نہ تو اپنی غلطی تسیلم کریں گی اور نہ ہی انجام کی پراہ کریں گی۔

موافق پتھر

سبز عقیق ، نیلم اور یعقوت آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں ۔
اگر ان پر نادعلی پڑھی گئی ہو تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گے ۔
اور اگر یہ پتھر آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت سمجھ کر پنیں گے تو یہ ہر حال میں آپ کے لئے مبارک ہیں ۔
اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کی تقدیر کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا فرما دیں گے ۔
۔ ان میں سے کوئی ایک پتھر آپ نے منگل ، جمعرات یا جمعہ کے  دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر میں پہن لینا ہے
اگر آپ نادعلی پڑھے گئے سچے اور اصلی پتھر حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو اس کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے

یادداشت

کسی بھی مہینے کی 3 ، 12 ، 21 اور30 تاریخ آپ کی لئے مبارک ہیں ۔
خاص کر ان تاریخون میں اگر منگل ، جمعرات اور جمعہ آجائیں تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ہیں ۔
فروری ، جون ، ستمبر اور دسمبر آپ کو راس نہیں آئیں گے۔

امراض

آپ کو بخار ، حلق کی بیماریاں ، لیکوریا، نزلہ ، زکام ، اعصابی کمزوری معدہ کے امراض اور جوڑوں کے درد کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں ۔

پرابلم

حاسد اور دشمن ہر کسی کے ہوتےہیں لیکن آپ کے کچھ زیادہ ہی ہیں۔
آپ کی خواہشات بہت بڑی ہیں اور آپ اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے حد سے زیادہ محنت اور کوشش بھی کریں گی۔
لیکن آپ کی کوشش کو کامیابی تک پہنچنے نہیں دیا جائے گا۔
کوئی نہ کوئی ایسی روکاوٹ آپ کے سامنے ضرور آئے گی جو آپ دور نہیں کر سکیں گے۔
آپ بے حد دولت حاصل کر سکتی ہیں لیکن کچھ لوگ یہ نہیں چاہتے۔
آپ کے دشمن اور حاسد آپ کی خواہشات کی طرح بے شمار ہیں۔
آپ کو حاسدین کی طرف سے اکثر کالا جادو اور نظربد کا سامنا رہے گا۔
۔ آپ دوسروں کی عزت کریں گے لیکن آپکی کوئی عزت نہیں کرے گا۔
بلکہ آپ کو مخالفت اور بدنامی کا سامنا رہے گا۔
کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے آپ کو شادی ، رشتہ ، شوہر ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، جاب اور عزت کے حوالے سے بہت سی پریشانیوں کا سامنا ء ہوگا۔
بے حد جان توڑ محنت اور کوشش کے باوجود آپ کی پریشانی کا حل نہیں ہوگا۔
آپ بے بس ہوجائیں گی اور بے بسی ہی کالا جادو اور نظربد کی ایک خاص علامت ہے ۔
لہذا اگر آپ کو لگتا ہے
کے بے بسی کی کیفیت آپ پر طاری ہو رہی ہے تو یہ کالا جادو اور نظربد
کی علامت ہے لہذا اس کا روحانی علاج ضرور کریں۔
جو کہ ہم نے اسم اعظم کی صورت میں آپ کو آخر میں بتا دیا ہے۔
یاد رہے کہ اگر آپ پر کالا جادو چل گیا تو کامیابی تو آپ کو ملے گی نہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کو اس قدر ناگہانی آفات وبلیات ، پریشانی اور روکاوٹوں کا سامنا ہوگا کہ حد ہو جائے گی۔
اس لئے وقت برباد کئے بغیر اسم اعظم کا ورد آج ہی سے شروع کر دیں۔ طریقہ ہم نے آگے آپ کو بتا دیا ہے۔

اسم اعظم

آپ میں چند ایسی روحانی خوبیاں ہیں جس سے شیطان بھی حسد کرتا ہوگا۔
شائد شیطان ان ہی خوبیوں کا غلط استعمال کروا کے آپ کے لئے بدنامی اور بربادی کی وجہ بنے۔
لہذا آپ کو اقتدار اور دولت کا نشہ ہو سکتا ہے اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے کے لئے
آپ اپنی عزت کو بہت بڑا نقصان بھی دے سکتی ہیں۔
آپ کو لگے گا کہ جو آپ نے سوچا وہی صحیح ہے لیکن ایساء نہیں ہوگا ۔
اصل میں شیطان آپ کو سوچ دے رہا ہوگا اور یہی بات آپ کو سمجھنی ہے کہ شیطان آپ کا سب سے خاص دشمن ہے۔
جب آپ کی سوچ میں زیادہ منفی باتیں آںا شروع ہو جائیں گی اور ان میں شدت ہوتی جائے گی تو یہ آپ کے زوال کی شروعات ہونے کی ایک علامت ہے۔
زوال شروع ہونے پر آپ خود اس سے نہیں بچ سکیں گی۔
بلکہ آپ خود اس کی طرف پیش قدمی کریں گی کیونکہ آپ کو ایساء لگے گا کہ آپ کو کامیابی آپکے سامنے ہے۔
جبکہ ایساء بھی نہیں ہوگا۔
آپ زندگی میں تبدیلی اور کامیابی کی جنونی خواہش رکھتی ہیں لیکن ضروری نہیں کہ اس تبدیلی اور خواہش کی تکمیل کے لئے آپ مثبت راستے کا انتخاب کریں۔
لہذا جہاں آپ کو بے حد احتیاط سے کام لینا ہوگا ۔
کیونکہ بعد میں آپ کو جن نقصانات اور
پچھتاوئے کا سامنا ء کرنا پڑئے گا اس سے آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔
آپ اپنے اس زوال کو بے حد محنت ، کوشش اور سوچ و ویچار سے نہیں روک سکیں گی ۔ اس سے نجات اور حفاظت کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہوگی۔
اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے مطابق
اسم اعظم یا اللہ ہے۔
اور اگر آپ ایساء سوچتے ہیں کہ آپ اپنی روحانی پریشانیوں کو خود دور کر سکیں گے تو یہ آپ کی بہت
بڑی غلط فہمی ہے ۔اور اسی غلط فہمی کی بناء پر آپ اپنے لئے اور ان کے لئے جن کی خاطر آپ جی رہی  ہیں کافی پریشانیاں پیدا کر سکتے ہیں ۔
آپ کی یہ پریشانی ایسی ہیں ۔ جس سے نجات آپ کو صر ف اور صرف اللہ کی مدد سے حاصل ہوگی اور
اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
اسم اعظم یا اللہ ہے۔
جہاں ہم آپ کےلئے دو خاص روحانی اعمال بیان کر رہے ہیں جنہیں آپ ہر حال میں کر لیں تو بہتر ہے
ان روحانی اعمال میں پہلا عمل یہ ہے کہ آپ نے
اسم اعظم یا اللہ کو روزانہ
صبح اور شام میں300 بار محبت سے خاص تسبیح کے ذریعے زکر کرنا ہے۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کا ورد یا وظائف ہمیشہ خاص تسبیح پر ہی کئے جاتے ہیں عام تسبیح یا کاونٹر پر ایسے ورد کامیاب نہیں ہوتے۔
لہذا سب سے آخر میں ہم نے لنک دے دیا ہے جس میں خاص تسبیح کے حوالے سے آپ کی مکمل رہمنائی کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ یہ تسبیح کبھی بھی گم نہ ہو۔
دوسرا عمل یہ ہے کہ آپ نے اسی اسم اعظم یا اللہ کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھنا ہے ۔
یہ دونوں روحانی اعمال نے منگل کے دن کرنے ہیں ۔ یہ اعمال  آپکے نام مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں ۔ اور یہ صرف آپ کے لئے مخصوص ہیں ۔ اور یہی روحانی اعمال آپ  کی ہر مشکل کی آسانی ، ہر حاجت کی تکمیل اور ہر پریشانی سے نجات کا روحانی زریعہ ہیں ۔
یاد رہے کہ بیان کیا گیا روحانی عمل آپ کی زندگی کی کامیابی کا سب سے بڑا سیکڑت ہے۔
اور جب بھی آپ کسی مشکل میں مبتلاء ہوںگی
تو اسی روحانی عمل کی برکت سے آپ کو آپکی مشکلات سے نجات ملے گی۔
اس کے علاوہ آپ نے بہت سے وظائف یا روحانی اعمال کئے ہوں گے۔
آپ کو ان سے خاظر خواہ فائدہ نہیں ہوگا وہ اس لئے کہ وہ وظائف آپ کے لئے مخصوص نہیں۔
جو ورد آپ کے لئے مخصوص ہے آپ کو صرف اسی سے فائدہ ہوگا۔
اور بیان کیا گیا عمل آپ کے لئے مخصوص ہے۔
لیکن شرط یہی ہے کہ جیساء بتایا گیا ہے آپ کو اسی طرح کرنا ہوگا ۔
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ ناگہانی آفات و بلیات، بدنامی ، ناکامی اور مخالفت آپ کے گرد ہمیشہ منڈلاتی رہیں گی۔ جو کسی بھی وقت آپ کو شدید نقصان سے دوچار کر سکتی ہیں ۔
اس اسم اعظم کی برکت سے آپ کی زندگی کی ہر روکاوٹ غیب سے دور ہو جائے گی آپ کے دشمنوں کے دلوں پر آپ کا رعب پیدا ہو جائے گا۔
آپ کے مقدر کی ہر ناکامی مٹ جائے گی۔
اور آپ جس جگہ قدم رکھیں گے آپ کو کامیبابی حاصل ہو گی۔
اس اسم اعظم کی برکت سےآپ کو بے حساب دولت اور رزق حاصل ہو جائے گا۔
آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔
آپ کالا جادو ، نظربد اور دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہونے لگ جائے گی اور آپ کی ہر مشکل آسان بھی ہو جائے گی ۔
لہذا بیان کیا گیا عمل ضرور کر لیں اور یہی آپکی کامیابی کی کنجی ہے،
یاد رہے بیان کئے گئے عمل کو نہ کرنے کی غلطی ہرگز نہ کرناہو سکتا ہے کہ اسم اعظم کو نہ اپنانے کی وجہ سے آپ کو ایسے نقصانات کا سامنا کرنا پڑھ جائے جو آپکی سوچ سے بڑھ کر ہوں ۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکیں گے۔ اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے 
اسم اعظم کے بارے میں اگر آپ کو مزیدرہنمائی درکار ہےتو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
اگر آپ بیان کئے گئے اسم اعظم کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اس نقش کو آستانہ سے صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا ہدیہ خرچ ادا کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
آپ کی رکویسٹ پر ہم اسم اعظم کا نقش آپ کو کورئیر کر دیں گے جو کہ 48 گھنٹوں میں آپکو وصول ہوگا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے جو کہ ہم نے اس رپوٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ آپ جو ہدیہ خرچ ادا کرتے ہیں ۔ یہ ہماراذاتی ہدیہ نہیں ، صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کوررئیر کا خرچ ہے ۔اگر کوئی بھائی یا بہن یہ نقش خود تحریر کرنا چاہیں تو کر سکتے طریقہ ہم نے پہلے ہی آپ کو بتا دیا ہے ۔

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔