تعارف

اس پیچ میں ہم آپ کو آپ کی زندگی کے بارے میں چند وہ باتیں بتائیں گے جو شائد آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے ۔ہم جو قیاس آپ کی زندگی کے حوالے سے پیش کر رہے ہیں یہ کوئی علم غیب نہیں بلکہ یہ تمام روحانی علوم کو یکجا کر کے آپ کی زندگی کے بارے میں لگایا گیا ایک اندازہ ہےجسے مدنظر رکھتے ہوئے آپ اپنی زندگی میں ہونے والی ناکامیوں کی وجہ کو دور کر سکتے ہیں اور ان کا حل بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کو آپ کے آںے والے کل کا آئیڈیا ہوگا توآپ اس آنے والے کل کو آج درست اور کامیاب بناء سکتے ہیں۔ آئیں جانتے ہیں کہ ہم نے کس حد تک آپ کی خوبیوں ، خامیوں اور آپ کی زندگی کی پوشیدہ باتوں کا درست اندازہ لگایا ہے ۔اس رپورٹ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے آپ کو یہ رپورٹ آخر تک گہرائی سے پڑھنی ہوگی ۔ یاد رہے کہ آپ کا درست نام درست رپورٹ کی وجہ ہے۔

خوبیاں

آپ کی گردن کچھ لمبی  ، چہرہ پر کشش  اورجسم صحت مند ہے۔
آپ کی نظر کمزور ہے جسکی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ آپ کو چشمہ کا استعمال کرنا پڑئے۔
آپ کوئی بھی سخت بات منہ پر کرنے کی عادی ہیں اس بات کا کسی کو غصہ لگے یا نہ لگے  اس کی  آپ کو پرواہ نہیں۔
آپ اپنے غصہ کو اپنے ناک پر لے کر پھرتی ہیں۔
لذیز اور اچھا کھانا کھانا آپ کی کمزوری ہےاس لئے اکثر آپ دوسروں کے کھانے میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور نکال دیتی ہیں ۔
آپ کو لوگوں کی اصلاح کرنے کا بہت شوق بھی ہے۔
شکی مزاج ہونا آپ کی عادت میں شامل ہے۔
آپ کو تعریف کرنے والے افراد بہت پسند ہیں۔
آپ کو نہ سننا پسند نہیں۔
آپ میں دوسروں پر تنقید کرنے اور ان میں نقص نکالنے کی حد سے زیادہ عادت ہے۔
آپ کو کسی کا کام اور لائی گئی کوئی چیز جلد پسند نہیں آتی۔
لہذا  آپ  اپنے تمام کام خود یا اپنی نگرانی میں کرنا پسند کرتی ہیں۔
آپ اپنی پرابلم کسی سے شئیر نہیں کرتی۔
آپ چاہتی  ہیں  کہ  لوگ آپ کو جانے اور آپ کی قابلیت  کو  پہچان کرکےآپ کی فرمابرداری کریں اور آپکی ہاں میں ہاں ملائیں۔
کسی کے ماتحت رہ کر کوئی کام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں۔
آپ  اپنے سیکرٹ اور کمزوریاں ہرگز ہر گز  کسی پر ظاہر نہیں کرتی ۔
آپ کی سسرال سے کبھی نہیں بنے گی۔
دوسروں کی مدد کر کے آپ کو بے حد خوشی ملتی ہے لیکن آپ اپنی ذات کے لئے کسی کی مدد حاصل کرنا پسند نہیں کرتی۔
آپ کی طبعیت حاکمانہ ہے اور آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ کی ہر بات مانے۔
اور اگر کوئی آپ کی بات  کو  نہ مانے تو اس سے آپ کے ذہن کو دھچکا لگتا ہے جس کی وجہ سے آپ اس فرد سے فوری اپنے تعلق کو توڑ بھی سکتی ہیں۔
سپورٹس میں آپ کو اچھی خاصی دلچسبی ہے۔
کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی آپ میں عادت نہیں۔
آپ مدد کرتی ہیں لیکن مدد لیتی نہیں۔
آپ دوسروں کو متاثر  کرتی ہیں لیکن خود کسی سے متاثر ہوتی نہیں۔
ڈٹ کر مقابلہ کرنا آپ کی فطرت کا حصہ ہے۔
اگر آپ کے دل میں کسی کے بارے میں کوئی غلط خیال پیدا  ہو جائے تو آپکا دل اس کے بارے میں مشکل سے ہی صاف ہوگا۔
آپ میں دوگلاپن نہیں اور نہ ہی آپ دوگلے پن کو پسند کرتی ہیں ۔
آپ کے دوست احباب میں  اگر کوئی  دوگلے پن کا عادی  ہے تو اسے آپ  جلد چھوڑ  دیں گی اور  اس سلسلے میں آپ کسی بھی قسم کے نقصان کی پرواہ بھی نہیں کر یں گی ۔
بااصول  ہونے  کی  وجہ سے  آپ کے  دوست کم اور دشمن زیادہ ہوں گے۔
اکثر آپ اپنے غصے کو ظاہر نہیں کریں گی۔
آپ میں ڈر نہیں لہذا آپ دوستی یا دشمنی ڈر کے بغیر کرنے کی عادی ہیں ۔
اگر آپ کسی پر مہربان ہو جائیں تو آپ اس کے لئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کا حوصلہ بھی رکھتی ہیں
لیکن  اگر  آپ  کسی  کے  خلاف  ہو گئی تو اسے آپ کسی بھی قسم کا نقصان دینے سےہرگز نہیں  کترائیں گی۔
آپ کو حکم دینے والے کام کرنا ہی پسند ہیں ، لیکن اگر کسی مجبوری کی بناء پر آپ کو کسی کے ماتحت رہ کر کام کرنا پڑئے تو یہ  آپ  کے  لئے عذاب سے کم نہیں اور اسی وجہ سے آپ کو  اکثر  نوکری  سے ہاتھ دھونا بھی پڑھ سکتا ہے ۔
آپ کو صفائی اور نفاست پسند ہے۔
آپ مزاج کی نرم اور دل کے صاف ہیں لیکن  اگر کوئی آپ کے کام میں خلل ڈال دے تو اس وقت آپ کو فولاد بننے سے کوئی نہیں روک سکے گا ۔
آپ کا دل بے حد نرم ہے اور آپ کسی کو سخت الفاظ بھولنے پر اندر ہی اندر دکھی ہو سکتی ہیں لیکن اپنے دکھی ہونے کا اظہار ہو سکتا ہے کہ آپ کسی سے نہ کریں۔
کسی بھی فرد سے آپ کی ناراضگی جلد ختم نہ ہو گی بلکہ ہو سکتاہے کہ آپ بدلالینے پر بھی اُترآئیں۔
آپ اپنے ذاتی مفاد  کے لئے  کسی کی  خوشامد  کبھی نہیں کریں گے۔
آپ کو کسی بھی  فرد کے عزائم اور ارادوں کا اس وقت پتہ چل جاتا ہے جب وہ آپ سے گفتگو کرتا ہے۔
گھریلو اخراجات کو آپ کنٹرول نہیں کر پائیں گی۔
اور آپ کو زندگی میں اکثر طوفانوں کابھی سامناء رہے گا ۔
آپ کی عادات میں ضد ، حاکمانہ رویہ ، دوست بنا کر خوش ہونا ، دوست کی مدد کرکےبے حد خوشی محسوس کرنااپنی بات پر اڑ جانا ، اپنی بات منوانا ، پرانے دوستوں سے اکتا جانا ، بدلہ لینے کا جنون اور فضول خرچی ہیں ۔
آپ کی کچھ عادات آپ کو معاشرئے میں عزت اور اصول  پسند ہونے کی وجہ بنے  گی لیکن آپ ہی کی کچھ عادات آپکے لئے ذلت ، رسوائی  اور بے حد مالی نقصان کی وجہ بھی بنیں گی۔
آپ کو محفل کے آداب کا نہ صرف پتہ ہے بلکہ کسی بھی محفل میں آپ کی گفتگو اور انداز  بیان  ایساء ہے جسکی بناء پر دوسرے مرد اور خواتیں خودبخود آپ کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں ۔
آپ کسی بھی فرد کے  دل و  دماغ  کو  اپنے  کنڑول میں کرنے کی بے حد صلاحیت کی مالک ہیں۔
آپ بہت اچھا کھانا پکا سکتی ہیں۔
آپ کوبے مقصد کسی سے بھی ملنا پسند  نہیں آپ کو اپنے آپ پر ضرورت سے زیادہ اعتماد اور بھروسہ ہے۔
بلکہ  اگر  یہ کہا جائے کہ  آپ عوور  کانفیڈینس  کی شکار ہیں تو یہ بے جا نہ ہوگا۔
آپ بے حد مضبوط ارادہ کی مالک ہیں جو ارادہ آپ کر لیں گی اس  کو ہر  صورت  پورا کر کے ہی چھوڑیں گی۔
آپ کسی دوسرئے کے مزاج میں نہیں ڈھل سکتی۔
یعنی کوئی آپ کو اپنی سوچ سے چلانا چاہے تو  آپ سے یہ نہیں ہو سکے گا حتی کی آپ کو یہ بھی پسند نہیں کہ آپ اپنے والدین یا شوہر کے حکم کے مطابق زندگی گزاریں۔
آپ شوہر سے محبت کرنے والی خاتون ہیں۔
آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا شوہر ہمیشہ آپ کے کںٹرول میں رہے ۔
سسرال والوں سے آپ کے اختلافات چلتے رہیں گے ۔
آپ سے یہ ہرگز برداشت نہیں ہوتا کہ آپ کا شوہر کسی لڑکی سے ہنس کر بات کرے ۔
آپ کے اپنے شوہر سے اختلافات ہو سکتے ہیں جن کی وجہ آپ کا سخت رویہ اور کالا جادو ہو سکتا ہے۔
کالا جادو ہونے کی صؤرت میں آپ کے گھر کا سکوں تباہ ہو سکتا ہے اور شوہر کی محبت نفرت میں بدل سکتی ہے اور شوہر کسی غیر عورت کی محبت میں بھی مبتلاء ہو سکتا ہے ۔
آپ اپنی یا کسی کی کمزوری کو کسی پر کبھی ظاہر نہیں کریں گی۔
اگر آپ کسی کام کو کرنے کا ارادہ کر لیتی  ہیں تو اسے کر ہی چھوڑتی ہیں۔
آپ دوسروں کو اپنی رائے پر چلانے کی عادی  ہیں۔
آپ  جلدی  کسی  سے  ناراض  نہیں ہوتی اور  اگر ناراض ہو جائیں تو جلدی راضی بھی نہیں ہوں گی۔
آپ جلدی کسی کو اپنی سہیلی نہیں بناتی لیکن اگر بنا لیں تو دوستی نبھاتی ہیں۔
آپ کا کوئی دوست نہ بھی ہو تو آپ با اخلاق ہونے کی  وجہ سے اس سے  اپنا برتاؤ  دوستوں جیساء ہی رکھیں گی۔
آپ شروع شروع میں تعلیم حاصل کرنے سے دور بھاگے گی۔
آپ کو لوگوں کی  اصلاح کرنے اور  پڑھانے کا بہت شوق بھی  ہے اور  آپ ایک اچھی استاد  بھی بن سکتی ہیں۔
آپ اپنے ذاتی  مفاد  کے  لئے  کسی کی خوشامد کبھی نہیں کریں گی۔
آپ قابل لوگوں سے جلد متاثر ہو جاتی ہیں۔
اور  خود بھی  قابل  ہیں اور قابلیت کو پسند بھی کرتی ہیں۔
کم تعلیم یافتہ ہونے کی بناء پر آپ کا مزاج چڑ چڑا ہو سکتا ہے۔
اور آپ کی معمولی بات پر کسی سے بگڑ بھی سکتی ہیں۔
بہت خود سر ہونے کی بناء پر آپ جلدی سے کسی کی بات کو تسلیم نہیں کریں گی۔
آپ کو گھر کا ماحول اچھا مل جائے تو آپ کا غصہ اعتدال میں رہتا ہے بصورت دیگر غصہ۔
آپ کی کامیابی کی راہ میں روکاوٹ ہے۔
آپکی گھریلو زندگی میں بھی غصہ آپ پر غالب رہتا ہے۔
آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناتے توڑنے پر اتر آتی ہیں
آپ  احتیاط  سے پیسہ  خرچ کرتی ہیں  لیکن کھانے پکانے کے معاملے میں آپ خوب خرچ کرتی ہیں۔
آپ کو تعریف کرنے والے افراد بہت پسند ہیں۔
جبکہ آپ کمزور اور ناکام افراد کو پسند نہیں کرتی۔
کھیل ،فلم ،موسیقی آپ کو پسند ہے۔
آپ  اپنے بناؤ سنگار  کا خاص خیال رکھنے والی اور عورتوں  میں نمایاں نظر آنے والی خاتون ہیں۔
آپ اچھی میزبان جازب نظر خاتون ہیں اور مردوں اور عورتوں دونوں میں عزت اور محبت کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں۔
آپ کوکسی بھی فرد کے عزائم اور ارادوں کا اس وقت پتہ چل جاتا ہے جب وہ آپ سے گفتگو کرتے ہیں  ۔
محبت کے معاملے میں بے حد خود غرض ہیں اور آپ جس سے محبت کریں گے اس کا جھکاؤ کسی اور طرف پسند نہیں کریں گے۔
بے صبری اور جلدی بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ ہیں۔
زندگی میں وفا کرنے والے افراد سے بے وفائی اور سازش کا سامناء بھی آپ کو رہے گا۔
آپ میں خود نمائی یعنی اپنی تعریف خود کرنے کی عادت ہے آپ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آ پ کی تعریف کرے ۔
آپ اپنے تمام کام اپنے ہاتھ سے یا اپنی نگرانی میں کرنے کے عادی ہیں ۔
آپ دوسروں پر بہت جلد اعتماد کر لیتی ہیں۔
آپ پابندیوں سے بہت گھبراتی ہیں ۔
ہر کوئی آپ کے حاکمانہ رویہ کو برداشت نہیں کرے گا کچھ لوگ آپ کی عاجز طبعیت کے دیوانے ہوں گے۔
لیکن عاجزی اختیار کرنا آپ کے بس کا روگ نہیں جسکی بناء پر آپ اپنے بے حد مخلص دوستوں کو گنواء دے گی ۔
لہذا اپنے مزاج میں میانہ روی کا عنصر لائیں۔
خونی رشتوں  سے صدمات کا آپ کو تمام زندگی سامناء رہے گا۔
اسکے علاوہ غیروں  کی ہمدردی  بھی آپ کو تمام زندگی حاصل ہوتی رہے گی۔
لیکن ضروری نہیں سارے غیر آپ کے ہمدرد ہیں بلکہ ان میں زیادہ تر حاسد ہیں ۔ جن کا آپ  کو جلد احساس بھی ہو جائے گا ۔
آپ کو حساب ، سائنس اور ادب میں دلچیبی ہے۔
آپ اچھی لیڈی ڈاکٹر اور وکیل بن سکتی ہیں۔
آپ اکثر غصے میں جھگڑے کو بڑھا لیا کریں گے۔
اپنے گھریلو اخراجات کو آپ کنٹرول نہیں کر پائیں گی۔
آپ ہمیشہ بے حد  اونچی اڑان اڑنے کی سوچ ویچار میں رہیں گی۔
آپ کو زندگی میں اکثر طوفانوں کابھی سامناء رہے گا ۔
آپ میں اچھی گفتگو اور اچھی تقریر کرنے کے گن موجود ہیں۔
آپ جلد کسی سے متاثر نہیں ہوتی ۔
آپ کے دوست کم اور دشمن بہت زیادہ ہیں ۔
آپ لوگوں کی ناقدری اور بے وفائی کو نظر انداز کر دینے والی خاتون ہیں۔
 آپ کی شخصیت کا اہم پہلو یہ بھی ہے کہ آپ اپنے دل کی بات یا کوئی کمزوری کسی بھی دوسرئے فرد پر ظاہر  نہیں  کرتیں  ۔  ہو سکتا ہے کہ ہماری یہ رپورٹ  صحیح  ہونے  کے  باوجود  آپ  اسے صحیح تسلیم نہ کریں ۔ اسکے علاوہ حد سے زیادہ  ضدی اور آںا پسند ہونے کی  بناء پر  اگر آپ نے   ہماری رپورٹ  کو  ایک  بار غلط کہیہ بھی دیا تو رپورٹ کی ایک ایک لائن صحیح ہونے کے  باوجود  بھی  آپ اسے ہر حال میں غلط ہی کہیں گی ۔
کسی بھی بات یا کام میں نقص نکالنے کی بھی آپ کو عادت  ہے  لہذا  اس  عادت  کی  بنا  پر  بھی  آپ ہماری رپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر سکتی ہیں۔
اس لئے آپ  رپورٹ کو  صحیح  مانیں  یا  نہ  مانیں  آخر  میں دئے گئے اسم  اعظم  کو  ضرور  اپنا   لینا  آپ فائدئے میں رہیں گی۔

خامیاں

ﷲ نے اس کا ئنات میں جتنے بھی ا نسا ن پیدا کئے ہیں ان میں ا چھا ئیا ں بھی مو جو د ہیں اور بر ا ئیا ں بھی جس میں کو ئی بھی خو بی نہ ہو وہ شیطا ن ہے اور جس میں کو ئی بھی خا می نہ ہو وہ انسا ن نہیں فر شتہ ہے ۔ انسا ن تو اُ سے کہتے ہیں جو خو بیوں اور خا میوں کا مجمو عہ ہو۔
لہذا اگر کوئی فرد اپنی خامیوں کا پتہ لگا کر انہیں دور کرنے کی کوشش کرے گا تو اس سے اس کی خوبیاں مزید مضبوط ہوں گی جس سے اس کے زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہونے کے امکانات اور بھی زیادہ ہو جائیں گے۔
یاد رہے کہ ہر انسان میں خامیاں ہوتی ہیں اور یہ خامیاں اس کی خوبیوں کو کمزور کرتی ہیں ، لہذا اپنے اندر کی خامیاں تلاش کرکے اسے ختم کریں انشاء اللہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں آپ کا مقدر بن جائیں گی۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے آپ کو آپ کی خوبیاں اور خامیاں بتانے کی کوشش کی ہے تاکہ آپ اپنی زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے عقلی کوشش اور جستجو کر سکیں۔
لہذا تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم آپ کی چند وہ خامیاں پیش کر رہے ہیں جو آپ کی ناکامی کی وجہ ہیں ۔
جو کہ درج ذیل ہیں۔
بے صبری اور جلدی بازی کا عنصر آپ میں حد سے زیادہ ہیں۔
اپنے آپ کو نمایاں بنانے ، اپنی تعریف خود کرنے ہا کروانےکی چاہت بھی آپ میں موجود ہے۔  ،
حد سے زیادہ غصہ کرناآپ کی عادت ہے ۔
انتہاء پسندی کی عادت میں بھی آپ مبتلاء ہیں۔
یعنی آپ کی محبت ، نفرت ، غصہ ، کام اور کاروبار میں انتہاء پسندی کی جھلک دیکھائی دیتی ہے ۔
کسی کی بات نہ ماننا اور ہمیشہ اپنی بات منوانے کی ضد پر قائم رہنا بھی آپ کی فطرت ہے ۔
آپ کی طبیعت کی بے چینی اور بے کراری ہمیشہ آپ کو الجھن دے گی۔
جھوٹ آپ کو پسند نہیں لیکن اس کے باوجود زندگی کے اکثر معاملات میں آپ سے جھوٹ بھولا جائے گا۔
جسکی وجہ سے آپ اپنے کسی مخلص دوست کو گنواء دیں گی۔
اسکے علاوہ میانہ روی آپ کی سب سے اچھی دوست ہے جو کہ آپ سے اختیار نہیں ہوتی۔

یاددشت

کسی بھی مہینہ کی 1 ،10 ، 19 اور28 آپ کی لئے مبارک ہیں خاص کر ان تاریخوں میں اگر اتوار یا پیر آجائیں تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گی
پیدائش کا پہلا ۔ 19 وان ، 28 واں37 واں55واں سال اہم انقلابی سال ہیں۔

موافق پتھر

پکھراج ، ہیرا ، زرقون اور نیلم آپ کے نام ، مزاج ، اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہیں۔
اگر ان پر نادعلی پڑھی گئی ہو تو یہ مزید آپ کے لئے مبارک ثابت ہوں گے۔
اور اگر یہ پتھر آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت سمجھ کر پہنیں گے تو یہ ہر حال میں آپ کے لئے مبارک ہیں۔
اور سرکار کی سنت کی برکت سے آپ کی تقدیر کو اللہ کی ذات آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھا فرما دیں گے ۔
ان میں سے کوئی ایک پتھر آپ نے اتوار یا پیر کے دن دائیں ہاتھ کی رنگ فنگر میں پہن لینا ہے ۔ عقیق ہر کوئی پہن سکتا ہے۔
اگر آپ نادعلی پڑھے گئے سچے اور اصلی پتھر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
تو اس کے لئے اس پوسٹ کے آخر میں لنک دے دیا گیا ہے۔

امراض

دل کے امراض ، بلڈ پریشر ، آنکھوں کے امراض اور خون کے امراض میں آپ مبتلاء ہو سکتی ہیں۔ جنوری ، اکتوبر اور دسمبر میں آپ کی صحت خراب ہو سکتی ہے۔

پرابلم

اپنی حاکمانہ فطرت ، غصہ اور فضول خرچی کی بناء پر آپ کو زندگی میں کافی نقصانات کا سامنا ہوگا ۔
لیکن آپ کی تباہی ، بدنامی ، مخالفت ناکامی اور روکاوٹ کی اصل وجہ آپ کے حاسدین ہیں۔
جو آپ کے چاروں اطراف میں موجود ہیں۔
آپ کے حاسد آپ کو خوش نہیں دیکھنا چاہتے۔
آپ کے حاسد کالا جادو کے ذریعے آپ کی شادی ، رشتہ ، شوہر ، جاب ، اولاد ، عزت ، صحت اور کامیابی کو کسی بھی قسم کا نقصان دے سکتے ہیں۔
آپ کے حاسد بظاہر تو آپ کو کوئی نقصان نہیں دے سکتے ۔
لیکن وہ آپ کو نقصان ضرور دیں گے۔
یہ مت سمجھیں کہ آپ کسی سے نہیں ڈرتی اس لئے کوئی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ پائے گا۔
اگر آپ یہ سمجھتی ہیں
تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔
آپ کی طبیعت بادشوہوں یامہارانیوں جیسی ہے اور بادشاہوں پر جب زوال آتا ہے تو وہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔
شائد آپ ہماری بات کو سمجھ گئی ہوں۔
آپ کے حاسد آپ پر کالا جادو کروا سکتے ہیں ۔ یہ بات الگ ہے کہ آپ کالا جادو ، نظربد یا اس قسم کے روحانی معاملات پر یقین نہیں رکھتی۔ لیکن یہی بے یقینی آپ کو اس مقام پر پہنچا سکتی ہے جہاں سے واپسی مشکل ہے۔
یہ ہماری رائے ہے کہ آپ نے روحانی معاملات سے بچننا ہے لیکن آپ چونکہ کسی کی رائے کو نہیں مانتی اس لئے شائد آ پ کچھ روحانی معاملات میں مبتلاء ہو جائیں۔ جسکی وجہ سے آپ کو حد سے زیادہ بدنامی، گھریلو زندگی کی تباہی اور اپنوں کی جدائی جیسی پریشانیون کا سامنا کرنا پڑئے ۔
اس کے علاوہ آپ کو کوئی سخت بیماری بھی کالا جادو یا نظربد کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہے۔
یاد رہے کہ آپ کی ناکامی ، زوال اور غلط راہوں کا انتخاب صرف اور صرف کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے ہوگا۔ جسکا صحیح علاج ہم نے اسم اعظم کی صورت میں آپ کو بتا دیا ہے۔
اپنی ضد اور آنا کو پس پشت رکھ کر اس روحانی علاج کو ضرور اپنا لینا آپ بہت فائدے میں رہیں گے۔

اسم اعظم 

آپ کی زندگی میں بے چینی کے علاوہ بھی بہت بڑی بڑی پریشانیاں موجوس ہیں جو کہ آپ کو آسمان سے زمیں پر ایک لمحہ میں لا سکتی ہیں ۔ ایسی پریشانیوں سے آپ بے خبر ہیں اور سوچتی ہیں کہ دیکھا جائے گا
لیکن یاد رہے کہ آپ کی وہ پریشانیاں ناگہانی آفات و بلیات ہیں۔ جب وہ آپ پر آگئی تو دیکھنے کے لئے کچھ بھی باقی نہیں بچے گا۔
لہذا ایسی پریشانیوں سے بچنے کے لئے آپ کو اللہ کی مدد حاصل کرنا ہوگی اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے
وہ یا رحمن کا ورد ہے۔
یہ اسم اعظم آپ کے نام ، مزاج اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے۔
جو خاص کر آپ کے لئے ہے اور آپکو ہی فائدہ دے گا۔
اس اسم اعظم کا ورد آپ نے تمام زندگی جاری رکھنا ہے۔
اصل میں آپ کا دشمن آپ کو کسی بھی طرح کا نقصان دے سکتا ہے اور اس حوالے سے غلط فہمی کا شکار نہ ہوں ۔
یاد رہے کہ غلط فہمی بھی آپ کی دشمن ہے۔
لہذا آپ خاص تسبیح کے ذریعے اسم اعظم یا رحمن کو  550مرتبہ روزانہ محبت سے ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔
جس تسبیح کے ذریعے آپ ورد کریں یہ تسبیح خاص ہو اور یہ تسبیح آپ سے زندگی میں گم نہ ہو۔
یاد رہے کہ اسم اعظم کا ورد یا وظائف ہمیشہ خاص تسبیح پر ہی کئے جاتے ہیں عام تسبیح یا کاونٹر پر ایسے ورد کامیاب نہیں ہوتے۔
لہذا سب سے آخر میں ہم نے لنک دے دیا ہے جس میں خاص تسبیح کے حوالے سے آپ کی مکمل رہمنائی کر دی گئی ہے ۔
اسکے علاوہ آپ اس اسم اعظم کو خاص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں۔
یہ دونوں روحانی اعمال آپ نے اتوار یا پیر کے دن ہی شروع کرنے ہیں اس روحانی عمل کے دوران تحریر کئے گئے نقش  آپ سے کبھی گم نہ ہوں۔
یہ پورا عمل آپ کی کامیابی کی کنجی ہے۔
جسے آپ نے ہر حال میں کر لینا ہے اور اس عمل کو آپ نے کبھی نظر انداز نہیں کرنا۔
یاد رہے کہ ناگہانی آفات وبلیات کا آپ کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔
انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے وہ خطرہ ٹل جائے گاجو کہ اس وقت بھی شائد آپ کے سر پر منڈلا رہا ہے ۔
اس عمل کی برکت سے آپ کالا جادو ، نظربد ، ناگہانی آفات وبلیات اور حادثات سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائیں گے۔
آپ کی ہر حاجت پوری ہو جائے گی۔
آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔
آپ کے دشمن خود بخود زیر ہو جائیں گے۔
آپ کی زندگی کامیابیوں کی طرف مڑ جائے گی۔
آپ جس جگہ قدم رکھیں گی آپ کو کامیابی ملے گی۔
شوہر کے ساتھ اختلافات ختم ہو جائیں گے۔
شوہر آپ سے محبت کرنے لگے گا اور آپ کی ہر بات ماننا شروع ہو جائے گا۔
اس خاص عمل کی برکت سے آپ کے بے حساب دولت اور رزق بھی حاصل ہونا شروع ہو جائے گا۔
شادی رشتہ نوکری ، کاروبار اور زندگی کی ہر روکاوٹ دور ہو جائے گی۔
اور آپ جو چاہیں گے اللہ کے کرم سے ہوگا۔
ایک اور بات یاد رکھیں کہ ہمارا اسم اعظم کو اپنانے پر زور دینے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے نقصانات اللہ کی مدد کے بغیر نہیں رکے گے اور اللہ کی مدد حاصل کرنے کا جو طریقہ آپ کے لئے خاص ہے وہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے۔ اب اسے اپنانا یا نہ اپنانا یہ آپ کا اپنا فیصلہ ہے ۔
اسم اعظم کے بارے میں اگر آپ کو مزید رہنمائی درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتی ہیں۔
اگر کوئی بہن اسم اعظم یا رحمن کا نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش آستانہ سے
صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے۔
یہ نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن کو کال کر لیں۔
انشاءاللہ یہ نقش 48 گھنوں میں آپ کے مطلوبہ آڈریس پر پہننچا دیا جائے گا آپ نے کورئیر بوائے کو اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر دینا ہے نقش اسم اعظم کا ہدیہ خرچ اس رپورٹ کے سب سے آخر میں درج کر دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ جو ہدیہ وصول کیا جاتا ہے وہ صرف مشک ، عنبر ، زعفران اور کورئیر کا خرچ ہے ذاتی ہدیہ یا فیس نہیں۔
کوئی بھائی یا بہن اس نقش کو خود تحریر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں طریقہ ہم نے آپ کو پہلے ہی بتا دیا ہے۔

یہ ضرور پڑھیں


یاد رہے کہ ہم نے یہ رپوٹ تمام روحانی علوم کو مد نظر رکھتے ہوئے اخذ کی ہے ۔اور اس رپوت کی ایک ایک لائن ہماری بے حد محنت کا نچوڑ ہے جو کہ ہم نے آپ کو فری فراہم کی ہے ۔
اتنی تصیلی رپوٹ آپ کو کوئی بھی فراہم نہیں کرئے گا ۔ اور اس بات کا اندازہ شائد آپ کو ہو ۔
لہذا بہت سے بھائی اور بہنوں کو تنقید کرنے کی بھی عادت ہوتی ہے اور بعض اوقات ایسے افراد اپنی تنقید والی عادت کو پورا کرنے کے لئے رپوٹ کی ایک ایک لائن درست ہونے کے باوجود اس پر تنقید کر کے رپوٹ کو مسترد کر دیتے ہیں۔
لیکن کچھ عرصہ بعد یہی افراد عاملوں کو بے شمار روپیہ دے کر جب اپنا نمبر بلاک کروا لیتے ہیں تو پھر وہ دوبارہ سے ہم سے رابطہ کر کے رپوٹ مانگتے ہیں ۔ ہمیں معلوم تو ہو جاتا ہے کہ یہ کون ہے لیکن ہم پھر بھی کسی کی دل آذاری نہیں کرتے ۔
ہم بہت عرصہ سے یوٹیوب چینل Nad e Ali اور سائٹ Naade Ali کی صورت میں آپ کے ساتھ لائیو ہیں اور انشاء اللہ لائیو رہیں گے ہمارئے نمبر کبھی بند نہیں ہوتے ۔
یاد رہے کہ اچھا انسان وہ ہے جو کسی کی محنت اور جد جہد کو اپریشیٹ کرتا ہے ۔
تنقید کرنے والے افراد ناکام ترین اور الجھے ہوئے ذہین کی عکاسی کرتے ہیں ۔