Nazr e Bad Ki Dua?
Nazr e Bad ke liye bohat si duain Hadees Mubarakah mein mojood hain aur in mein se aksar duaon par humne site naadali.com par tafseeli article de diye hain. Aaj hum Nazr e Bad ki ek aisi Qurani dua aur uski fazilat aap se share karenge jo dua har Musalman ko yaad hai aur zyada tar Musalman is dua ko parhte hain aur apne bachon par bhi dam karte hain.
Yeh dua Mubarakah Quran ki sab se badi ayat Mubarakah Ayatul Kursi hai, jo Nazr e Bad se shifa aur hifazat ke liye sab se zyada asar rakhti hai. Yaad rahe ke har Musalman ko sab se zyada jinnat ki nazar lagti hai kyun ke jinnat Musalman se bohat zyada hasad karte hain aur yeh har jagah maujood bhi hain aur in ki tadad bhi insano se kai guna zyada hai. Bachon ka be-jaa zidd karna, hadsa hona, la-ilaj bimari ka laghna, aur ghar mein rizq ki bohat kami hona, jinnat ki nazar bad ki wajah se ho sakta hai. Jinnat chunke shayateen mein se hain aur shayateen Ayatul Kursi se sab se zyada khof khate hain aur yeh baat Hadees mein mojood hai.
Jinnat ke ki Nazr e Bad ke baad Musalman doosre Musalman ki Nazr e Bad ka shikaar ho sakta hai, jiski wajah se koi shakhs apni zindagi mein nakatam hone wali mushkilat ka shikaar ho sakta hai. Hadees Mubarkah k mutabiq Nazr e Bad ki wajah se kisi Musalman ki maut bhi ho sakti hai. Isliye Nazr e Bad se shifa aur hifazat ke liye hum aap ko Ayatul Kursi ka ek din ka khaas wird batate hain.
Yeh wird karne ke baad, aap ki jaan, aulad, ghar, izzat, karobar aur sehat hamesha Nazr e Bad se mahfooz rahenge. Nazr e Bad ki dua Ayatul Kursi ki tafseel niche darj hai.
Nazr e Bad Ki Dua Urdu
نطربد کےلئے بہت سی دعائیں حدیث مبارکہ میں موجود ہیں اوران میں سے اکثر دعاوں پر ہم نے سائٹ نادعلی پر تفصیلی ارٹیکل دے دیے ہیں ۔ آج ہم نطربد کی ایک ایسی قرآنی دعا اور اسکی فضلیت آپ سے شئیر کریں گے جو دعا ہر مسلمان کو یاد ہے اور زیادہ تر مسلمان اس دعا کو پڑھتے ہیں اور اپنے بچوں پر بھی دم کرتے ہیں ۔ یہ دعا مبارکہ قرآن کی سب سے بڑی ایت مبارکہ ایت الکرسی ہے جو کہ نظربد سے شفا اور حفاظت کے لئے سب سے ذیادہ پُرتاثیر ہے ۔یاد رہے کہ ہر مسلمان کو سب سے ذیادہ جنات کی نظر لگتی ہے کیونکہ جنات مسلمان سے بہت ذیادہ حسد کرتے ہیں اور یہ ہر جگہ موجود بھی ہیں اور ان کی تعداد بھی انسانوں سے کئی گنا ذیادہ ہے ۔ بچوں کا بے جا ضد کرنا ، حادثہ ہونا ، لا علاج بیماری کا لاحق ہونا اور گھر میں رزق کی بہت ذیادہ کمی ہونا جنات کی نظربد کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔ جنات چونکہ شیاطین میں سے ہیں اور شیاطین ایت الکرسی سے سب سے ذیادہ خوف کھاتے ہیں اور یہ بات حدیث میں موجود ہے ۔جنات کی نظربد کے بعد مسلمان دوسرے مسلمان کی نظربد کا شکار ہو سکتا ہے، جسکی وجہ سے کوئی فرد اپنی زندگی میں ناختم ہونے والی مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے ۔ ایک حدیث مبارکہ کے مطابق نظربد کی وجہ سے کسی مسلمان کی موت بھی ہو سکتی ہے ۔لہذا نظربد سے شفا اور حفاظت کے لئے ہم کو ایت الکرسی کا ایک دن کا خاص وظیفہ بتا رہے ہیں یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کی جان اولاد ، گھر ، عزت ، کاروبار اور صحت ہمیشہ نظربد سے محفوظ رہیں گے۔ نظربد کی دعا ایت الکرسی کی تفصیل نیچے درج ہے ۔
Nazr e Bad Ki Dua Wazifa
اگر کوئی بھائی یا بہن روزانہ ایک مرتبہ ایت اکرسی پابندی سے پڑھنے کی عادت ڈال لیتے ہیں تو بھی وہ ہمیشہ نظربد اور ہر قسم کے شر سے محفوظ رہتے ہیں لیکن اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کی جان ، مال ، عزت ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، صحت اور کامیابی ہمیشہ نظربد ، کالا جادو اور جنات کے شر سے محفوظ رہیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں وہ دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 3-3 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔نوافل ادا کرنے کے بعد آپ نے 700 مرتبہ ایت الکرسی محبت سے تلاوت کرنی ہے ۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلادیں اور اس کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ ایت الکرسی ورد کرنے کی عادت ڈال لیں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ کی جان ، مال ، اولاد ، عزت ، گھر ، کاروبار اور کامیابی کا روحانی حصار قائم ہو جاے گا اور اسکی وجہ سے آپ پر نظربد ، کالا جادو ، بد اثرات ، نحوست اور دشمن کی کسی چال کا کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ اور اگر کوئی فرد نظربد کا شکار ہے تو اس کو آپ ایت لکرسی پڑھ کر دم کریں ۔ انشاء اللہ مریض کو اسی وقت نظربد سے نجات مل جاے گی ۔ یہ عمل بے حد قدیم ہے اور کامیاب گھرانوں میں ایت الکرسی کا یہ عمل آج بھی کیا جاتا ہے کوئی آپ پر یہ بات ظاہر کرے یا نہ کرے ۔ کوشش کریں کہ آپ ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں تاکہ آپ پر خیروبرکت کا نزول ہمیشہ ہوتا رہے ۔ ایت الکرسی کی 72 روحانی برکات جاننے کے لئے آخر میں دئے گئے بٹن کو کلک کریں اور بیان کئے گئے وظیفہ کے حوالے سے اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتے ہیں ۔