Nazre bad ka wazifa ka wazifa karne k kisi ko koe khas zarorat nahi qk nazre bad k liye hadees mein bohat se duain mojood hain . Nazar e bad ka wazifa ki zarorat sirf aysay afrad ko ho sakti hai ju ye chahty hain wo loghon ko allah k kram se nazare bad se shifa de sakain .
Nazre bad ka wazifa karne ki zarorat inn afrad ko bhe ho sakti hai jen k pas logh nazar e bad ka dam karwane k liye aatay rehtay hon .
Yad rahay k ju afrad apni zindagi mein nazre bad ka wazifa kar letay hain tu wo tamam zindagi nazar e bad se mehfoz rehtay hain . Nazre bad se mehfoz rehna kamyabi aur khushaal zindagi ki waja hai aur ye nazre bad ka wazifa se momkan hai .
Iss post mein ham ne aap ko nazre bad ka wazifa, nazre bad ka wazifa k benefits aur nazre bad ka wazifa k aap ko nazar e bad ki ilawa ju faide hasil hon ghay wo bhe aap ko batain ghay . Agr koe bhai ya behan nazre bad ka wazifa karna chahtay hain tu wo iss post ko end tak read krian .
Nazre Bad Ka Wazifa Urdu
جیساء کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ نظربد کے لئے کوئی خاص وظٰیفہ کرنے کی ضرورت نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ حدیث میں نظربد سے شفاء کے لئے بہت سی دعائیں موجود ہیں ۔ ان دعاؤں کا لب لباب اللہ سے اپنے لئے حفاظت مانگنا ہے اور اگر ان دعاوں میں سے کوئی دعا پڑھ کر کسی پر دم کردی جائے تو بھی اسے نظربد سے شفاء حاصل ہو جاتی ہے ۔
اس لئے کسی بھی عام انسان کو ضرورت نہیں کہ وہ نظربد کے لئے کوئی خاص وظیفہ کرئے ۔ لیکن اگر کوئی فرد روحانی طالب ہے اور اس کے پاس اکثر لوگ دم کروانے کے لئے آتے رہتے ہوں تو ایسے فرد کو ںظربد سے شفاء کے روحانی فیض کو حاصل کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی قرانی وظیفہ ضرور کر لینا چاہئے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو نظربد سے شفاء کے روحانی فیض حاصل کرنے کے لئے ایت الکرسی کا ایک خاص وظیفہ بتا رہے ہیں ۔اس وظیفہ کی کرنے کا طریقہ نیچے درج ہے
Nazre Bad Ka Wazifa
نظربد سے شفاء کے لئے اگر آپ روحانی فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اپنے سامنے مٹی کے پیالے میں پانی رکھ لیں اور اس کے بعد آپ اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ ایت الکرسی اور سامنے موجود پانی پر دم کریں اور یہ پانی آپ آہستہ آہستہ پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے 14 دن تک کرنا ہے اور 14 دن کے بعد روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 10 مرتبہ ایت الکرسی کا ورد کرنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں آپ بلا مجبوری ناغہ نہ کریں ۔
یہ عمل کرنے کے بعد آپ کو نظربد سے کامل شفاء بھی حاصل ہو جائے گی اور آپ جس فرد یا بچے کو ایت الکرسی پڑھ کر دم کریں گے اس فرد کو اسی وقت نظربد سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
یہ دم کالا جادو ، جنات ، سایہ ، آسیب اور ہر قسم کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لئے بھی بے حد فائدہ مند ہے ۔
Nazr e Bad Ka Taweez
اگر کوئی بھائی یا بہن نظربد سے شفاء کا روحانی فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ کسی مجبوری کی بناء پر بیان کیا گیا وطیفہ نہ کر سکیں تو وہ چاند کی پہلی جمعرات کو ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ اس کے بعد آپ 3 مساکین کو کھانا کھلادیں ۔ اب جب بھی آپ کے پاس کوئی نظربد کا دم کروانے کے لئے آئے تو آپ ایت الکرسی کا نقش اپنے دائیں ہاتھ میں لے کر مریض پر ایک مرتبہ ایت الکرسی پڑھ کر دم کریں ۔ انشاء اللہ آپ کے دم کرنے کے دوران ہی مریض کو نظربد سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔ ایت الکرسی کا عربی نقش اگر آپ رمضان شریف کے آخری جمعہ میں تحریر کریں تو یہ سب سے ذیادہ افضل ہے ۔
Whatsapp :+92 306 3441786 Amna Behan
Site Naade Ali me aap ko Nazre Bad Se Nijat aur hifazat k liye Dam aur Duain Hail hon ghe jen k links neche darj Hain , Iss Tarha ki Duain aap ko site Salamullah Alaiha me bhe hasil hon ghe